اسپورٹس لیگس میں انقلابی تبدیلیاں
ممبئی 10 ڈسمبر (پی ٹی آئی) میگا اسٹار امیتابھ بچن یہ محسوس کرتے ہیں کہ اسپورٹس پر مختلف لیگس بالخصوص صلاحیتوں کے مظاہرہ کے معاملہ میں کئی انقلابی تبدیلیوں کا سامنا کررہے ہیں۔ 72 سالہ اداکار امیتابھ بچن جنھوں نے حال ہی میں انٹرنیشنل ٹینس پریمیئر لیگ (آئی ٹی پی ایل) کے دوران کئی بین الاقوامی کھلاڑیوں سے ملاقات کی تھی، کہاکہ یہ کھیل قو