کھیل کی خبریں
مصباح الحق ونڈے سیریز سے باہر ہوگئے
دبئی۔14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق زخمی ہونے کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز باہر ہوچکے ہیں اور ان کی جگہ شاہدآفریدی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ مصباح الحق کی رپورٹ مثبت نہیں ہے مصباح الحق کی وطن واپسی کا فیصلہ کرلیاگیاہے۔ علاوہ ازیںکپتان مصباح کو امپائرکے فیصلے کیخلاف ردعمل مہنگا پڑ ا‘ نیوزی لین
پاکستانی کھلاڑیوں کو گولڈ میڈلس
کراچی۔14 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) چمپینس ٹرافی ہاکی ٹور نمنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی ہندوستان کے خلاف تاریخی کامیابی پر جہاں جشن منایا گیا وہ لوگوں نے اس کامیابی کے بعد ٹیم کے حق میں نعرے لگائے، اور مٹھائیاں تقسیم کی۔پاکستانی ہاکی ٹیم کو اس ایونٹ کے لئے اسپانسر کر نے والے ادارے عمر اسوسی ایٹ سی ایٹ کے چیف ایگزیکٹیو ندیم ع
کامیابی کی سمت گامزن ہندوستان کو ڈرامائی شکست
اڈیلیڈ۔13ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ویراٹ کوہلی نے اپنی ریکارڈ سنچری اور اوپنر مرلی وجئے کے ہمراہ تیسری وکٹ کیلئے 185رنز کی پارٹنرشپ نبھاتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف یہاں پہلے ٹسٹ کے آخری دن ٹیم کو ایک یادگار کامیابی کی سمت گامزن کرچکے تھے ‘ نیز ایک موقع پر ہندوستانی ٹیم 69اوورس میں 242/2 کے آرام دہ مقام پر موجود تھی لیکن اچانک یہاں سے اس کی ڈرا
ولیمسن کی نصف سنچری ‘نیوزی لینڈ دوسرے ونڈے میں فاتح
شارجہ۔13 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) نیوز ی لینڈ نے پاکستانی کپتان اور کوچ کے خدشات درست ثابت کرتے ہوئے دوسرے ونڈے میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے 5 مقابلوں کی سیریز کو 1-1 سے برابر کرلیا ہے۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن خاص طور پر ٹاپ آرڈر بری طرح ناکام رہا۔ مہمان ٹیم نے 253رنز کا مطلوبہ نشانہ 6وکٹوں نقصان کے بعد 46 اوورس میں حاصل کرلیا۔ کین ولیمسن نے قا
میں اور وجئے وکٹ پر ہوتے تو نتیجہ کچھ اور ہوتا
ڈرامائی شکست کے بعد ویراٹ کا اظہار خیال
سعید اجمل نے بولنگ شروع کردی
لاہور۔13 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آف سپنر سعید اجمل نے غیر رسمی معائنہ کے بعد روزانہ کی بنیاد پر بولنگ پریکٹس شروع کر دی۔انگلینڈ میں ہوئے آخری بولنگ ٹسٹ کے بعد سعید اجمل اور ثقلین مشتاق ایکشن میں بہتری کے حوالے سے کافی پر امید نظر آرہے ہیں۔سعید اجمل ان دنوں لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور قذافی ا سٹیڈیم میں این سی ا
سنگاکارا کی سنچری‘ سری لنکا نے سیریز جیت لی
پالی کیلے۔13ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) میان آف دی میچ کمار سنگاکارا کی ونڈے میں 20ویں سنچری کے بدولت سری لنکا نے یہاں انگلینڈ کے خلاف منعقدہ چھٹے مقابلے میں 90رنز کی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 7مقابلوں کی سیریز میں 4-2کی سبقت حاصل کی اور سیریز اپنے نام کرلی ہے ۔آخری مقابلے میں انگلینڈ کی کامیابی کے باوجود بھی سیریز سری لنکا کے نام ہی رہے گی ۔ سر
وارنر کی ریکارڈ سنچری ،آسٹریلیا کو 363 رنز کی سبقت
ایڈیلیڈ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان یہاں کھیلے جارہے چوتھے دن میزبان بائیں ہاتھ کے اوپنر ڈیویڈ وارنر نے ریکارڈ سنچری اسکور کی اور دن کے اختتام پر آسٹریلیائی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 290/5 رنز اسکور کرلئے ہیں، اس طرح میزبان ٹیم کو رواں مقابلے میںمجموعی طور پر 363 رنز کی سبقت حاصل ہوچکی ہے ۔ قوی امکان ہے کہ
وارنر کے 2014 میں 1000 رنز مکمل
ایڈیلیڈ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیائی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے آج ہندوستان کے خلاف کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ کے چوتھے دن دوسری اننگز میں سنچری اسکور کرتے ہوئے 2014 میں 1000 رنز مکمل کرلئے ہیں۔ وارنر 2014 میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے اوپنر بنے ہیں، جبکہ آخری مرتبہ 2012 میں انگلینڈ کے کپتان اور بائیں ہاتھ کے اوپنر الیسٹر کُک نے یہ کارنامہ
ہندوستان کا آج سیمی فائنل میں پاکستان سے مقابلہ
بھونیشور 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام )ہیرو چیمئنس ٹرافی ہاکی ٹورنمنٹ میں کل ایک شاندار مقابلہ کی امید ہے جیسا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کل یہاں سیمی فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا ۔ ہندوستانی ٹیم ان دنوں شاندار فام میں موجود ہے جبکہ پاکستانی ٹیم نے بھی گذشتہ مقابلہ میں ہالینڈ کو حیران کن شکست دیتے ہوئے قطعی چار ٹیموں میں شمولیت اخت
ایبٹ کی 8 وکٹوں کے ساتھ واپسی
ایڈیلیڈ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) شان ایبٹ جن کے باونسر سے فلپ ہیوز کی موت واقع ہوئی انہوں نے کرکٹ میدانوں میں شاندار واپسی کی ہے ۔ 22 سالہ ایبٹ جب میدان پر پہنچے تو تمام کھلاڑیوں نے ان کی حوصلہ افزائی کی اور انہوں نے ہیوز کی موت کے صدمہ سے باہر نکلتے ہوئے پہلے مقابلے میں کوئنس لینڈ کوشکست دینے میں اپنی ٹیم نیو ساوتھ ویلس کی بہترین بولنگ
محمد حفیظ کی نصف سنچری
شارجہ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام )نیوزی لینڈکے خلاف یہاں دوسرے ونڈے میں پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن اس کی شروعات ناقص رہی ۔ تادم تحریر 34 اوورس کے کھیل کے بعد پاکستان نے 163/5 رنز اسکور کرلئے تھے ۔اوپنر محمد حفیظ 90 گیندوں میں 9 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 76 رنز بنائے ۔ کپتان مصباح الحق 54 گیندوں میں 2 چوکوں اور 2 چھکو
ہند ۔آسٹریلیائی کھلاڑیوں کی’ تو تو میں میں ‘
ایڈیلیڈ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان یہاں کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ کے چوتھے دن ہندوستان اور آسٹریلیائی کھلاڑیوں کے درمیان ’تو تو میں میں‘ ایک سے زائد مرتبہ دیکھنے کو ملی ۔ سب سے پہلے آسٹریلیا کی دوسری اننگز کے 34 ویں اوور میں ہندوستانی فاسٹ بولر ورون آرون نے ڈیویڈ وارنر کو 66 رنز پر بولڈ کرتے ہوئے اپنی خوشی کا
پرویز رسول کو ورلڈ کپ کی ٹیم میں ہونا چاہئے :بیدی
نئی دہلی 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام )جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم جس نے ممبئی کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کی ہے اس سے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بشن سنگھ بیدی کافی متاثر ہیں اور انہوں نے جموں وکشمیر کرکٹ ٹیم کے کپتان پرویز رسول کی دل کھول کر ستائش کی ہے۔بائیں ہاتھ لیجنڈری اسپینر بیدی نے خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی سے اظہار خیال کرتے ہوئے
آخری دن صبر آزما کھیل اہم ہوگا :رہانے
ایڈیلیڈ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام )آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کی جانب سے پہلے ٹسٹ کے چوتھے دن ایک بڑی سبقت حاصل کرنے کے بعد ہندوستانی ٹیم کو مقابلے کے آخری دن شکست سے محفوظ رہنے کیلئے تمام دن بیاٹنگ کرنی ہے اور مہمان ٹیم کے کھلاڑی اجنکیا رہانے کے اس ضمن میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ صبر آزما اننگز ہی اس مقابلے میں کلیدی رول
ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی بولنگ میں تجربات کا فیصلہ
کراچی 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) صف اول کے اسپینر سعید اجمل کی ورلڈ کپ میں شرکت پر غیر یقینی صورتحال اور آل راونڈر محمد حفیظ کی بولنگ پر آئی سی سی کی جانب سے عائد کردہ پابندی کے بعد پاکستانی ٹیم کا انتظامیہ ورلڈ کے تناظر میں اپنے بولنگ شعبہ میں نیوزی لینڈ کے خلاف متحدہ عرب امارات میں رواں سیریز کے دوران بولنگ شعبہ میں تجربات کا فیصلہ کی