کھیل کی خبریں
منوج کمار کو ایوارڈ نہ دینا غلطی تھی : حکومت
نئی دہلی ۔ 16 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج اعتراف کیا ہیکہ کامن ویلتھ گیمس میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ہندوستانی باکسر منوج کمار کو ابتداء میں ارجن ایوارڈ سے نوازا نہ جانا غلطی تھی ۔ تاہم حکومت نے اپنی غلطی کو محسوس کرتے ہوئے بعدازاں انہیں ایوارڈ سے نوازا ۔ وزیراسپورٹس سربانندن سنوول نے لوک سبھا میں وقفہ سوالات کے موقع پر یہ بی
جئے وردھنے کا آج اپنے وطن میں آخری ونڈے
کولمبو 15 ؍ ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد شدنی ورلڈ کپ 2015 کے بعد ونڈے کرکٹ سے سبکدوش ہونے والے سری لنکائی سابق کپتان اور سینئر بیٹسمین مہیلا جئے وردھنے کا کل انگلینڈ کے خلاف سیریز کا ساتواں مقابلہ اپنے وطن میں کیریئر کا آخری ونڈے ہوگا ۔ 37 سالہ جئے وردھنے نے آج صبح ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ پریکٹس کے بعد سماجی ر
اسمتھ جارحانہ مظاہرہ کیلئے پرعزم
برسبین 15 ؍ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)اسٹیون اسمتھ جو کہ آسٹریلیا کے نوجوان ترین کپتان بنے ہیں اور اب انہوں نے ہندوستان کے خلاف رواں ٹسٹ سیریز میں جارحانہ قیادت اور کرکٹ کے لئے اپنے عزائم کا اظہار کیا ہے ۔مائیکل کلارک جو کہ پہلے ٹسٹ میں زخمی ہوئے ہیں اور زخموں کی وجہ سے اب وہ ہندوستان کے خلاف مابقی ٹیم مقابلوں میں ٹیم کی نمائندگی نہیں ک
کوہلی نے نشانہ کے تعاقب میں صحیح فیصلہ کیا: اظہرالدین
نئی دہلی۔ 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے پہلے ٹسٹ میں ہندوستانی ٹیم کو شکست ضرور ہوئی ہے لیکن سابق کھلاڑیوں اور ماہرین کی جانب سے ان کے مظاہروں اور طرز رسائی کی ستائش کی جارہی ہے۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کارگزار کپتان ویراٹ کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹسٹ میں کامیابی کیلئے 364 رنز کے نشانے کو تعاقب می
آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ورلڈ کپ کیلئے پسندیدہ : سہواگ
نئی دہلی۔ 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جدید کرکٹ میں ہندوستان کے سب سے نڈر اوپنر تصور کئے جانے والے ویریندر سہواگ نے آئندہ برس آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد شدنی ورلڈ کپ کے ضمن میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی ونڈے ورلڈ کپ 2015ء میں خطاب کے لئے ان کی پسندیدہ ٹیمیں میزبان آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ہیں۔ سہواگ نے کہا کہ آسٹریلی
کوہلی کی سرفہرست 20 کھلاڑیوں میں شمولیت
دبئی۔ 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ ٹسٹ میں متواتر دو سنچریاں اسکور کرنے والے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی کو ان شاندار مظاہروں کا صلہ آئی سی سی کی ٹسٹ درجہ بندی میں ترقی کی شکل میں ملا ہے۔ کوہلی کی دو سنچریاں حالانکہ ہندوستانی ٹیم کو شکست سے محفوظ نہیں رکھ پائیں اور مہمان ٹیم کو 48 رنز کی ناکامی برداشت ک
ہیوز کے بھائی کی 63 رنز کی اننگز
سڈنی۔ 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے آنجہانی بیٹسمین فلپ ہیوز کے بڑے بھائی جیسن ہیوز نے کرکٹ میں واپسی کرتے ہوئے پہلے مقابلے میں 63 رنز کی اننگز کھیلی ہے اور اتفاق سے جس وقت ہیوز باؤنسر سے زخمی ہوئے تھے ، اس وقت وہ 63 رنز پر ہی بیٹنگ کررہے تھے۔27 سالہ جیسن نے پہلے گریڈ کی ٹیم موسمیان کے خلاف یہ اننگز کھیلی ہے۔
سائنانہوال رواں سیزن میںاپنے مظاہروں سے مطمئن نہیں
نئی دہلی۔ 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی نمبر ایک بیاڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال جنہوں نے 2013ء کے مایوس کن سیزن کو پس پشت ڈالتے ہوئے 2014ء میں تین انفرادی خطابات اور چند ایک برونز میڈلس حاصل کرنے کے علاوہ ٹیم ایونٹس میں بھی خطابات حاصل کئے ہیں، لیکن میڈیا نمائندوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے سائنا نہوال نے کہا کہ انہیں 2014ء میں مزید خطابا
ہندوستان کو چمپینس ٹرافی میں آسٹریلیا کیخلاف شکست
بھوبنیشور۔14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چمپینس ٹرافی ہاکی ٹورنمنٹ میں ہندوستان کی ناکامیوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جیسا کہ اسے تیسرے مقام کیلئے کھیلے گئے مقابلے میں عالمی چمپین آسٹریلیا کے خلاف شکست برداشت کرنی پڑی۔ تیسرے مقام کیلئے کھیلے گئے مقابلے میں آسٹریلیا نے ہندوستان کو 2-1 سے شکست دی۔ مقابلے کے آغاز سے قبل آسٹریلیا اور ہندوستان
عامر خان ویلٹر ویٹ خطاب کے دفاع میں کامیا ب
لاس ویگاس۔ 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان امریکہ کے ڈیون الیگزینڈر کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر عالمی باکسنگ کونسل کا سلور ویلٹر ویٹ اعزاز کا کامیاب دفاع کیا ہے۔ امریکی ریاست نیوادا کے شہر لاس ویگاس میں منعقدہ مقابلے میں عامر خان نے نشانات کی بنیاد پر کامیابی حاصل کی۔ایم جی ایم گرانڈ ہوٹل میں منعقدہ