ڈریسنگ روم کا ماحول بہتر نہیں تھا : دھونی
برسبین۔20ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ڈریسنگ روم کے حالات بہتر دکھائی نہیں دے رہے ہیں جس کا مہیندر سنگھ دھونی نے بھی برسبین میں دوسرے ٹسٹ کے اختتام پر پریس کانفرنس میں اعتراف بھی کیا ہے جیسا کہ آج کھیل کے آغاز پر اچانک ویراٹ کوہلی کو زخمی شکھر دھون کے مقام پر بیٹنگ کیلئے روانہ کیا گیا ۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو یہاں منعقد