ڈی آر ایس کو قبول کریں یا نقصان اُٹھائیں

نئی دہلی۔ 21 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چند قریبی فیصلے جوکہ ہندوستان کے خلاف ہوئے ہیں، اس پر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے چند موجودہ اور سابق کھلاڑیوں نے بی سی سی آئی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ڈیسیشن ریویو سسٹم (ڈی آر ایس) کی ٹیکنالوجی کو قبول کریں یا ٹیم کے ناقص مظاہروں کو برداشت کریں۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہیندر سنگھ دھونی کے بموجب آسٹریلیا

بہتر ٹیم نے آئی سی ایل خطاب حاصل کیا: ڈیوڈ جیمس

ممبئی۔ 21 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) خطابی ٹرافی حاصل نہ ہونے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے فائنل میں شکست برداشت کرنے والی ٹیم کرالا بلاسٹر کے کوچ و کھلاڑی ڈیوڈ جیمس نے انڈین سوپر لیگ چمپین کا اعزاز حاصل کرنے والی ایٹلی ٹیکو ڈی کولکتہ کی ستائش کرتے ہوئے اسے افتتاحی فٹبال ٹورنمنٹ میں خطاب حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ انگلینڈ کے سابق گول کیپر

کھلاڑی ورلڈکپ سے قبل کارکردگی میں بہتری لائیں: وقار یونس

کراچی۔21 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نیوزی لینڈ کے خلاف ونڈے سیریز ہارنے کے بعدکچھ کھلاڑی خاموشی سے کراچی پہنچ گئے جبکہ رات گئے دبئی سے لاہور آنے والی فلائٹ جس میں کپتان مصباح الحق، محمد حفیظ، وہاب ریاض،مشتاق احمد اور دیگر شامل تھے دھند کی وجہ سے اسے واپس دبئی بھیج دیا گیا۔وقار یونس نے کھلاڑیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ و

آفریدی کو ونڈے درجہ بندی میں 5 مقامات کی ترقی

دبئی21 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام)آئی سی سی کی تازہ ترین عالمی ونڈے درجہ بندی میں پاکستان کے آفریدی 5 درجے ترقی پا کر 18 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔سنیل نارائن نے سعید اجمل سے پہلا مقام چھین لیا جبکہ کین ولیمسن ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے۔اے بی ڈی ویلیئرز بدستورپہلے نمبر پر موجود ہیں۔ آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی عالمی درجہ بندی جاری کردیاور اس کے مطابق بو

نمونیا کا شکارمحمد علی کلے دواخانہ میں شریک

لوئزویلے21 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) باکسنگ کے سابق عالمی چیمپیئن محمد علی کلے کو نمونیا کے مرض کی وجہ سے دواخانہ میں شریک کیا گیا ہے۔محمد علی ہیوی ویٹ مکے بازی میں تین مرتبہ عالمی چیمیئن رہ چکے ہیں۔ وہ اس سے قبل پارکنسنز کے مرض میں مبتلا رہے ہیں۔محمد علی کے ترجمان باب گنیل نے میڈیا سے کہا ہے کہ محمد علی کی حالت مستحکم ہے۔مرض کی تشخیص بہتر

ریئل میڈرڈ نے فیفا کلب ورلڈ کپ جیت لیا

میڈرڈ 21 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام)ہسپانوی فٹبال کلب ریئل میڈرڈ نے ارجنٹینا کے کلب سان لورینزو کو شکست دے کر فیفا کلب ورلڈ کپ کا فائنل جیت لیا ہے۔افریقی ملک مراقش کے شہر مراقیش میں کھیلے گئے میچ میں چمپینس لیگ، کوپا ڈیل رے اور یورپی سپر کپ کے فاتح کلب نے 2-0 سے فتح حاصل کی۔ریئل میڈرڈ نے میچ کے 37ویں منٹ میں سرجیو راموس کے گول کی بدولت برتری حا

فیفاکا بدعنوانی سے متعلق رپورٹ شائع کرنے پر اتفاق

زیورخ21 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) فٹبال کے عالمی ادارے فیفا کے عہدیداران نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ وہ فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی سے متعلق بولی کے معاملے میں مبینہ بدعنوانی سے متعلق رپورٹ کو شائع کریں گے۔فیفا کے منتظمین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ 430 صفحات پر مبنی یہ رپورٹ ابھی مرتب کیے جانے کے مراحل میں ہے۔یہ رپورٹ اس وقت شائع کی جائے گی

آسٹریلیا دوسرے ٹسٹ میں 4وکٹوں سے فاتح

برسبین۔20ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم نے یہاں کھیلے گئے دوسرے ٹسٹ میں ہندوستان کو 4وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 2-0کی سبقت حاصل کرلی ہے ۔ ہندوستانی ٹیم جس نے اپنے کل کے اسکور 71/1 سے آگے کھیلنا شروع کیا لیکن یکے بعد دیگرے 16رنز کے اضافہ پر ہی 6وکٹوں کے زوال کے بعد ہندوستانی ٹیم دوسری اننگز میں 64.3 اوورس میں 224رنز اسکور کرپائی

ورلڈ کپ کی افتتاحی تقاریب ملبورن اور کرائسٹ چرچ میں

میلبورن20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)آئی سی سی 2015 کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریبات کا انعقا12 فروری کو کیا جائیگا۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن اور نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ دو افتتاحی تقریبات کی میزبانی کریں گیاور یہاں شائقین کا داخلہ مفت ہوگا۔کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی رنگا رنگ تقریبات مشترکہ طور پر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں 12 فروری کو منعق