ہندوستانی ٹیم کیلئے 2014 ء نشیب و فراز کا سال

نئی دہلی ۔ 24 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) روہت شرما کی ونڈے میں ریکارڈ اننگزاور بیرونی سیریزوں میں مسلسل ناکامیوں کے ساتھ ہندوستانی ٹیم کیلئے سیزن 2014 ء نشیب و فراز سے بھرا ہوا ہے۔ علاوہ ازیں اسی دوران آئی پی ایل 6 کے اسپاٹ فکسنگ تنازعہ میں بی سی سی آئی کے علاوہ اس کے معزول صدر ایم سرینواسن کیلئے بھی مشکل رہا ہے۔ 2014 ء میں روہت شرما کی ریکارڈ

ہندوستانی ٹیم کی جارحانہ واپسی متوقع : ہاڈین

ملبورن ۔24ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان براڈ ہاڈین نے کہا ہے کہ تیسرے ٹسٹ میں ہندوستانی ٹیم جارحانہ انداز اپنا سکتی ہے جس کیلئے ہمیں ذہنی طور تیار رہنا ہوگا۔ اسٹیون اسمتھ کو کپتان بنانا بورڈ کا اچھا فیصلہ ہے۔ اسمتھ باصلاحیت کرکٹر ہونے کے ساتھ اچھے کپتان بھی ہیں۔ہاڈین کے بموجب ہندوستانی ٹیم عالمی چیمپئن بھی ر

بچوں کی کوچنگ پرسائنا نہوال کی توجہ مرکوز

نئی دہلی ۔ 24 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کامیاب ترین سیزن 2014 ء کے بعد ہندوستان کی نمبر ایک بیڈ منٹن کھلاڑی سائنا نہوال کی 2015 ء میں تمام تر توجہ مزید فتوحا ت کے ساتھ خطابات حاصل کرنے کے علاوہ 2016 ء ریو اولمپک کو کامیاب بنانے پر مرکوز ہوچکی ہے۔ نیز وہ کوچنگ میں بھی اپنی صلاحیتوں کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ گریٹر نیوڈا کے گور سٹی میں اپنی پہلی

سعید اجمل ورلڈ کپ ٹیم سے عملاً خارج؟

کراچی۔ 23؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کے لئے اپنے 15 کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے۔ امکانات روشن ہیں کہ سلیکٹرز شاہد آفریدی کی موجودگی میں نوجوان لیگ اسپنر یاسر شاہ کو حیران کن فیصلے کے طور ورلڈ کپ ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ جبکہ فاسٹ بولر جنید خان اور مڈل آرڈر بیٹسمین صہیب مقصود کو ملتان میں

صدر فیفا سیپ بلاٹر کے مستقبل پر سوالیہ نشان؟

زیورخ۔ 23؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ روس اور قطر کو فٹبال ورلڈ کپ ٹورنمنٹس کی میزبانی دیے جانے کے بعد بدعنوانیوں کی کہانیاں سامنے آئی ہیں۔ اس بات نے عالمی گورننگ باڈی فیفا کے مرد آہن کو بھی ہلادیا ہے۔ وہ عالمی تنظیم میں اپنے مستقبل کے حوالے سے شدید شبہات میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارہ نے تازہ ترین رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ

حفیظ کی کل چینائی روانگی متوقع

کراچی۔ 23؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ آئی سی سی کی جانب سے بولنگ ایکشن پر پابندی کے بعد پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ چینائی میں اپنے بائیو میکانک ٹسٹ کے لئے 25 دسمبر کو روانہ ہوں گے اور یہاں آئی سی سی کے بولنگ سنٹر پر ان کی بولنگ کا معائنہ کیا جائے گا۔ پی سی بی کے ایک رکن نے کہا ہے کہ ابھی یہ فیصلہ نہیں کیا گیا ہے کہ حفیظ سرکاری بائیو میکا

ہندوستانی اسپنرس کے مظاہرے مایوس کن: ہاگ

ملبورن۔ 23؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر براڈ ہاگ سمجھتے ہیں کہ ہندوستانی ٹیم کی صفوں میں باصلاحیت اسپنر کی کمی اسے آسٹریلیا کے خلاف رواں سیریز میں کافی نقصان پہنچا رہی ہے۔ ہاگ نے کہا کہ ہندوستانی اسپن شعبہ میں ایک متاثرکن اور معیاری اسپنر نہ ہونے کی وجہ سے اسے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی گزشتہ چار اننگز

آفریدی کو پی سی بی کی وجہ بتاؤ نوٹس

کراچی۔ 23؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں شاہد خان آفریدی، وہاب ریاض، فواد عالم، محمد عرفان اور انور علی کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے ایک ہفتہ میں وضاحت طلب کی ہے۔ پی سی بی کے ترجمان نے تصدیق کی کہ مذکورہ پانچ کھلاڑیوں نے بورڈ سے اجازت کے بغیر ایک کمرشیل اشتہار کی

بیٹے کی شمولیت پر باپ کو ہنوز یقین نہیں

ملبورن۔ 23؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ ہندوستان کے خلاف تیسرے ٹسٹ کے لئے آسٹریلیائی ٹیم میں نوجوان بیٹسمین جیو برنس کو شامل کیا گیا ہے اور جب انھوں نے اپنی ٹیم میں شمولیت کی خبر والد کو دی تو انھوں نے اس پر یقین کرنے سے انکار کردیا۔ 25 سالہ جیو حیران طور پر زخمی آل راؤنڈر میچل مارش کے مقام پر ٹیم میں شامل کئے گئے ہیں، لیکن جب انھوں نے جب ا

بارسلونا کی کارڈوبا کے خلاف پانچ گول سے کامیابی

میڈرڈ۔ 23؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ اسپینش لیگ میں بارسلونا نے کارڈوبا کو تختہ مشق بنادیا۔ بارسلونا نے کارڈوبا کے خلاف 0-5 سے کامیابی اپنے نام کرلی۔ علاوہ ازیں سندرلینڈ نے انگلش پریمئر لیگ میں نیوکاسل کو 0-1 سے شکست دیدی جب کہ لیور پول اور آرسنل کے درمیان میچ 2 -2 گول سے برابر رہا۔ اسپینش لالیگا میں کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے کارڈوبا کو

کوچ، جیو کو ابتدائی تین مقامات پر کھیلتا دیکھنے کے خواہاں

ملبورن۔ 23؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ کوئنس لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ اسٹیورٹ لا نے کہا ہے کہ آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم میں باکسنگ ڈے ٹسٹ کے لئے شامل کئے گئے نوجوان بیٹسمین جیو برنس کو ابتدائی تین مقابلوں پر کھیلتا دیکھنا چاہتے ہیں۔ ہندوستان کے خلاف تیسرے ٹسٹ کے لئے حیران کن طور پر نوجوان بیٹسمین جیو کو زخمی آل راؤنڈر میچل مارش کے مقام پر شامل ک

تمیم کی سنچری رائیگاں

حیدرآباد۔ 23؍دسمبر (راست)۔ حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے ایک مقابلہ میں حیدرآباد پینتھرس کے اوپنر سید یوسف تمیم نے 103 رنز کی شاندار اننگز کھیلتے ہوئے ٹیم کے مجموعی اسکور 291/9 میں کلیدی رول ادا کیا جب کہ محمد عدنان احمد نے (55) نصف سنچری اسکور کی۔ جوابی اننگز میں ینگ ماسٹرس نے 293/9 کی شکل میں مطلوبہ نشانہ حاصل کرلیا۔ فاتح ٹیم کو کامیابی س

شاہد آفریدی ورلڈ کپ کے بعد ونڈے سے سبکدوش

کراچی۔ 22؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ برق رفتار بیٹنگ کی وجہ ہمیشہ خبروں میں رہنے والے پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ورلڈ کپ کے بعد ونڈے کرکٹ سے سبکدوش ہونے کا اعلان کردیا ہے، تاہم وہ 2016ء کے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ تک بین الاقوامی کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ میری خواہش تھی کہ عروج پر کرکٹ سے کنارہ کش ہوجاؤں، یہ خواہش آج پ