آشٹن کی سڈنی ٹسٹ کیلئے آسٹریلیائی ٹیم میں شمولیت

ملبورن۔ 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے خلاف سیریز پر قبضہ ہوجانے کے بعد آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹروں نے 6 جنوری 2015ء کو سڈنی میں شروع ہونے والے سیریز کے چوتھے اور آخری ٹسٹ کیلئے میزبان ٹیم میں آشٹن اگر کو شامل کیا ہے جوکہ ٹیم میں موجود واحد اسپنر نیتھن لیون کے ساتھ اسپن شعبہ کو مستحکم کریں گے۔ آشٹن نے 2013ء میں انگلینڈ کے خلاف ای

مکالم شاندار مظاہروں کیساتھ سال کے اختتام پرمسرور

کرائسٹ چرچ۔30ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام )نیوزی لینڈ کو شاندار فتوحات سے ہمکنار کرنے والے کپتان برینڈن مکالم ٹیم کے ریکارڈ کامیابی کے ساتھ سال کا اختتا م کرنے پر خوش ہیں۔ٹیم نے سری لنکا کوپہلے ٹسٹ میں شکست دے کر سال کا پانچواں ٹسٹ اپنے نام کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔توقع ہے کہ کھلاڑی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے سیریز جیتوانے میں اہم کردار

دھونی ٹسٹ کرکٹ سے سبکدوش

ملبورن۔ 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کپتان مہیندر سنگھ دھونی نے ملبورن ٹسٹ کے پانچویں دن کھیل کے اختتام کے فوراً بعد ٹسٹ کرکٹ سے اپنی سبکدوشی کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ تمام طرز کی کرکٹ میں شرکت سے ان پر دباؤ بن رہا ہے۔ دھونی نے واضح کیا ہے کہ ونڈے اور ٹوئنٹی 20 میں ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔ ملبورن ٹسٹ کے بعد میڈیا نمائندوں سے مخاطب ہ

آسٹریلیا کو 326 رنز کی سبقت ‘ آج مقابلہ کا دلچسپ اختتام متوقع

ملبورن ۔ 29 ؍ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا نے باکسنگ ڈے ٹسٹ کے چوتھے دن کھیل کے اختتام پر مقابلہ میں مجموعی طور پر 326 رنز کی سبقت حاصل کرتے ہوئے نہ صرف مستحکم موقف حاصل کرلیاہے بلکہ وہ کل ڈرامائی انداز میں مقابلہ کے ختم ہونے کی امید کے ساتھ گواسکر ۔ باڈر ٹرافی پر دوبارہ قبضہ بنانے کی خواہاں ہے ۔ آسٹریلیا نے آج دن کے اختتام پر سات وکٹو

جانسن کو عزت دینے کا کوئی مطلب نہیں : کوہلی

ملبورن۔ 28 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) میدان پر اپنا غصہ دکھانے کیلئے مشہور ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ویراٹ کوہلی نے آج کہا ہے کہ آسٹریلیائی کھلاڑیوں نے جب انہیں خراب انسان کہہ کر مخاطب کیا تو وہ اس فقرے سے بالکل متاثر نہیں ہوئے بلکہ حریف کھلاڑیوں کی اس نکتہ چینی کی بدولت وہ بہترین مظاہرہ کرنے میں کامیاب ہوئے اور کریر کی بہترین اننگ

کوہلی اور رہانے کی ریکارڈ سنچریوں کے بعد وکٹوں کا زوال

ملبورن۔ 28 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) باکسنگ ڈے ٹسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیائی ٹیم نے مقابلے کا آغاز اور دن کا اختتام بہتر کیا لیکن درمیانی وقت میں ویراٹ کوہلی اور اجنکیا راہانے کی پارٹنرشپ نے ہندوستان کے لئے کئی ریکارڈس قائم کئے۔ ہندوستانی ٹیم جس نے اپنے کل کے اسکور 108/1 سے آگے کھیلنا شروع کیا لیکن آج اسی اسکور پر چیٹیشور پجارا، ریان ہارس کا پ

کوہلی اور جانسن کی لفظی جھڑپ

ملبورن۔ 28 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ویراٹ کوہلی کے غصہ کا آج ایک مرتبہ پھر امتحان ہوا جب آسٹریلیائی فاسٹ بولر میچل جانسن نے گیند ان کی سمت پھینکی تھی۔ یہ واقعہ آج 83 ویں اوور میں اس وقت پیش آیا جب ویراٹ کوہلی اپنی سنچری سے صرف 16 رنز پیچھے تھے اور جانسن کی ایک گیند کو بولر کی سمت بھی کھیلا جسے اٹھاکر بولر نے

وسیم اکرم پھر والد بن گئے

سڈنی۔ 28ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ایک مرتبہ پھر باپ بن گئے۔ اْن کی بیوی شینیرا کے ہاں بیٹی عائلہ کی ولادت ہوئی ہے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بیٹی کی پیدائش پر وہ بہت خوش ہیں ، جذبات کا اظہار نہیں کرسکتے۔اگلے سال کھیلے جانے والے ورلڈ کپ پر بات کرتے ہوئے سوئنگ کے سلطان نے کہا کہ

محمد حفیظ کی بولنگ معائنہ کیلئے آئندہ ہفتہ ہندوستان آمد

کراچی۔ 28ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کرکٹ بورڑنے غیر قانونی بولنگ ایکشن کے باعث پابندی کے شکار عالمی شہرت یافہ اسپنر سعید اجمل کو ان کی اپنی خواہش پر ایکشن کی جانچ کیلئے ہندوستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ محمد حفیظ کو بولنگ ایکشن کے ٹسٹ کیلئے آئندہ ہفتے چینائی بھیجا جائے گا۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ سابق اسپنر ثقلین مشتاق سعید ا