بغداد کے شمال کے کئی علاقوں پر قبضہ بحال ‘ عراقی فورسیس کا ادعا
اربل ( عراق ) 14 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) عراق کی فوج نے آج ادعا کیا کہ اس نے تخریب کار گروپس کے خلاف لڑائی میں اہم شمالی علاقوں پر اپنا قبضہ بحال کرلیا ہے اور اس نے واضح کیا ہے کہ وہ مستحکم ہے اور وہ ریاڈیکلس کے خلاف ہر طرح کا مقابلہ کرنے کے اہل ہیں ۔