نلگنڈہ میں جلسہ تحفظ سنت و تکمیل حفظ قرآن مجید

نلگنڈہ۔/8جنوری،( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مجلس علمیہ آندھرا پردیش کے زیر اہتمام دارالعلوم نلگنڈہ میں بروز ہفتہ بعد نماز فجر تا نماز مغرب ضلع نلگنڈہ کے تمام علماء و حفاظ و ائمہ و دینی خدام کا ایک روزہ تربیتی پروگرام بعنوان تحفظ سنت بصدارت ناظم مجلس علمیہ مولانا سید اکبر مفتاحی منعقد ہوگا۔ جس میں ریاست کے ممتاز علماء کرام ردِ فتنہ غیر مقل

ادارہ سیاست کی فلاحی خدمات قابل ستائش

گمبھی راو پیٹ جنوری 7 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گمبھی راو پیٹ کے ضلع پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم میں آج روزنامہ سیاست کے زیر اہتمام و عابد علی خان ایجوکیشن ٹرسٹ کی جانب سے دسویں جماعت کے طلباء کیلئے شائع کردہ ایس ایس سی کوئسچن بینک برائے سال 2014 کی رسم اجراء و تقسیم کا ایک پروگرام زیر صدارت گزیٹیڈ ماسٹر جناب محمد عظیم الدین عمل میں آی

سنگا ریڈی میں پروین توگاڑیہ کی آمد

سنگا ریڈی ۔ 7 ۔ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پروین توگاڑیہ صدر وشوا ہندو پریشد نے سنگا ریڈی کا دورہ کرتے ہوئے وشوا ہندو پریشد ، ہندو واہنی ، آر ا یس ایس ، بی جے پی ، آریہ سماج اور دیگر ہندو تنظیموں کے اہم قائدین سے ملاقات کی اور آئندہ اسمبلی و لوک سبھا انتخابات کی حکمت عملی پر مشاورت کی۔ پروین توگاڑیہ کے دورۂ سنگا ریڈی سے متعلق کوئی تشہی

مڈڈے میل اسکیم سے وابستہ پکوان عملہ کا احتجاج

عادل آباد ۔ 7 ۔ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدارس میں مڈ ڈے میل اسکیم کے تحت دوپہر کا طعام طلباء کو فراہم کرنے والوں کو حکومت کی جانب سے پانچ سال میعاد مقرر کرتے ہوئے زائد عرصہ تک خدمت انجام دینے والوں کو برخواست کرنے کی مخالفت میں مڈ ڈے میل اسکیم پکوان کرنے والے سینکڑوں خواتین نے دفتر ضلع کلکٹریٹ کے روبرو بطور احتجاجی دھرنا منظم کیا جس

شادی سے قبل جنسی تعلقات

پٹلم ۔ 7 ۔ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر اللہ پور موضع منڈل پٹلم کی دسویں جماعت میں زیر تعلیم طالبہ نویتا کستوربا گرلز اسکول اور ہاسٹل ہی میں قیام پذیر ہے۔ لڑکی کے والدین نے اس کے خاندان کے ایک لڑکے سے رشتہ طئے کیا تھا ۔ دسویں جماعت کے امتحانات ختم ہونے کے بعد دونوں کی شادی کی تاریخ مقرر کرنے والے تھے ۔ اسی درمیان لڑکی اور لڑکے نے غل

سرپور ٹاون کے تاریخی باب الداخلہ کی حفاظت

سرپور ٹاون /7 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر جامع مسجد کے بازو قدیم سرپور ٹاون کا باب داخلہ کہ ایس ٹی قبائیلی دور کے گوند راجہ کے دور میں تعمیراتی کاموں کو انجام دیا گیا تھا اور عوام میں باب داخلہ کے ذریعہ ہی سرپور ٹاون گاؤں میں داخل ہوئے تھے ۔ دھیرے دھیرے گوند راجہ کی حکومت کا خاتمہ ہونے پر اس باب داخلہ کا پرسان حال کوئی

انقلابی قومیں ، خود احتساب کرتی ہیں

کریم نگر /7 جنوری ( فیاکس ) کریم نگر میں 5 جنوری بروز اتوار بعد نماز مغرب بمقام مسجد جعفری مکرم پورہ میں جلسہ سیرت النبیﷺ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ جس کو مولانا عبدالعزیز سکریٹری شعبہ اسلامی معاشرہ جماعت اسلامی ہند آندھراپردیش و اڑیسہ اور دیگر نے مخاطب کیا ۔ مولانا نے اپنے خطاب میں فرمایا کوئی بھی نیک کام اللہ کی مرضی اور اس کے منشاء کے

وقف اراضیات کی فروخت پر سخت کارروائی کا انتباہ

بانسواڑہ /7 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بیرکور منڈل کے موضع دڑکی میں وقف اراضی پر برقی سب اسٹیشن کی تعمیر کی اطلاع پر ضلع وقف بورڈ کمیٹی چیرمین جاوید اکرم وقف بورڈ انسپکٹر ضلع عبدالقادر نے اچانک دورہ کیا اور وقف اراضیات کا معائنہ کیا ۔ تفصیلات کے بموجب حلقہ بانسواڑہ کے موضع دڑ کی جو ضلع نظام آباد کا ایک مشہور قضایت اور خطیبوں کا مقام

ورکرس طبقہ کے ساتھ ناانصافی کا سلسلہ ہنوز جاری

سنگاریڈی ۔ 7 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد محبوب خاں نائب صدر سی آئی ٹی یو سنگاریڈی ٹاؤن نے اپنے پریس نوٹ میں بتایا کہ سی آئی ٹی یو انڈسٹریل کمیٹی کی دوسری دو روزہ سالانہ کانفرنس کا انعقاد کیول کشن بھون سنگاریڈی میں عمل میں آیا۔ اجلاس کو سی آئی ٹی یو ریاستی سکریٹری بھوپال نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ورکرس کے مسائل کی یکسوئی کیلئے

عبادتوں میں سب سے افضل نماز کی ادائیگی

بچکنڈہ۔ 7 جنوری ￿(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر بچکنڈہ جناب شمس الدین کے مکان میں بروز اتوار 2 تا 4 بجے خواتین کا اجتماع منعقد کیا گیا ہے۔ مفتی محمد حامد قاسمی کی اہلیہ محترمہ کا خطاب ہوا۔ عالمہ فاضلہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے 18 ہزار مخلوقات کو پیدا فرمایا۔ ان میں ایک انسان کو بنایا۔ انسان اور جنات کا مقصد اپنی عبادت کیلئے من

خواجہ بیخود کی ساری زندگی کشمکش و کشاکش سے عبارت تھی

ورنگل۔7 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) انجمن ترقی اُردو شاخ ضلع ورنگل کی جانب سے مشہور ادیب و شاعر خواجہ بیخود کی تعزیتی نشست بعنوان ’’یاد ِخواجہ بیخود‘‘ منعقد کیا گیا۔ ایوان غزل صوبیداری میںمنعقد ہونے والی اس نشست کی صدر ڈاکٹر بہادر علی موظف پرنسپل اسلامیہ ڈگری کالج کی۔مہمان خصوصی ڈاکٹر انیس احمد صدیقی صدر شانتی سنگم ضلع ورنگل نے ش

حصول تعلیم پر بچہ کا بنیادی حق

نیالکل /16 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی وزیر بھاری صنعت ڈاکٹر جے گیتا ریڈی نے نیالکل منڈل میں 1.25 کروڑ روپیوں کی لاگت سے تعمیر کردہ راجیو ودیا مشین کستوربالیکا گرلز ہاسٹل کا افتتاح انجام دیا ۔ تقریب سے ریاستی وزیر گیتا ریڈی نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس ہاسٹل کے آغاز کے بعد نیالکل منڈل کی طالبات کو حصول تعلیم کیلئے دیگر مقامات پر