یوتھ کانگریس لیڈر کارتیک ریڈی کا سیاسی مستقبل تابناک
چیوڑلہ /10 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ نوا نرمانہ یاترا کے تحت سابق وزیر داخلہ پی سبیتا اندرا ریڈی کے فرزند پی کارتک ریڈی جو یوتھ کانگریس کے قائد بھی ہیں نے ضلع رنگاریڈی کے مختلف علاقہ جات میں 8 جنوری سے پد یاترا کا آغاز کیا ۔ اس سلسلہ میں آرے میسما ( کالی مندر ) کے احاطہ میں واقع ایک وسیع میدان میں جلسہ منعقد ہوا ۔ جس میں وزیر پن