پارلیمانی حلقوں کیلئے امیدواروں کی تلاش

کریم نگر۔/16جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کانگریس پارٹی کے کریم نگر حلقہ پارلیمانی نشستوں پر آنے والے چناؤ میں عوام میں مقبول اور اثر و رسوخ رکھنے والے امیدواروں کی تلاش اور نامزدگی کے سلسلہ میں راہول گاندھی کے بھیجے جارہے قابل اعتماد مبصرین ضلع کو آرہے ہیں۔ 20اور 21جنوری کو کریم نگر، نظام آباد، پداپلی حلقہ پارلیمنٹ اور اسمبلی حلقوں ک

خراب ٹرانسفارمرس کی اندرون ہفتہ تبدیلی

بیدر ۔ 16 ۔ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پینے کے پانی کیلئے کسانوں کے پمپ سیٹس سے متعلقہ برقی ٹرانسفرمرس اگر خراب ہوں تو فوراً بیدر جس کام کے ایگزیکٹیو انجینئر کے آفس ٹیلی فون نمبر 08482-223390 پر شکایت درج کروائیں ۔ ریاستی وزیر کنڑ اور کلچر اور بیدر ضلع انچارج وزیر شریمتی اوما شری نے یہ بات بتائی ۔ کل بھالکی تعلقہ پنچایت میٹنگ ہال میں منع

پولیس کے بھیس میں لٹیرے

کاماریڈی :15؍جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)فلمی انداز میں اپنے آپ کو پولیس ظاہر کرتے ہوئے سونے چاندی کے تاجر کو لوٹ لینے واقعہ کا آج کاماریڈی کے مایہ بازار کے علاقہ میں پیش آیا۔ سب انسپکٹر کاماریڈی ٹاون مسٹر ساینا نے بتایا کہ سونے چاندی کے تاجر لکشمی پتی آج صبح اپنے گھر قصاب گلی سے دکان جارہے تھے کہ مایہ بازار کے قریب دونامعلوم افراد

کینسر مریض کے علاج کیلئے وزیراعظم کی امداد

کریم نگر ۔ /15 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر کریم نگر کے محلہ حسینی پورہ کے ساکن محمد عبدالمجید (55) سالہ سیکل میکانک جو کہ کینسر کے مرض (Aplastic Anaemia) میں مبتلا ہیں اور کیر ہاسپٹل بنجارہ ہلز حیدرآباد میں زیرعلاج ہیں ۔ صدر کانگریس اقلیتی سیل ضلع کریم نگر ایس اے محسن ‘ جنرل سکریٹری ادارہ خادمان ملت عبدالصمد نواب نائب صدر ضلع کانگریس محمد

دینی مدارس کے طلباء کو بھی مساوی حق

عادل آباد ۔ /15 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کے ایسے دینی مدارس انتظامیہ جو RVM کے تحت مقرر کردہ والینٹرس کو تعلیم دینے سے گریز کرتے ہوئے نصف ماہانہ اجرت حاصل کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں ۔ ان مدارس کی نشاندہی کرنے کی ہدایت ضلع مہتمم تعلیمات مسٹر اکرم اللہ خاں نے پانچ روزہ تربیت حاصل کرنے والے والینٹرس کے تربیتی اجلاس کے موقع پر دی ۔ واضح ر

مقروض کسان کی خودکشی

چپہ ڈنڈی۔/15جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) قرض کے بوجھ سے پریشان چپہ ڈنڈی منڈل چٹیال پلی موضع کا واجی ملیشم 40سالہ مقروض کسان نے کیڑے مار دو اپی کر خودکشی کرلی۔ ملیشم دو ایکر اراضی کا مالک تھا اس نے مزید دو ایکر زمین قول پر لیکر کپاس کی کاشت کاری کی لیکن پیداوار صحیح نہ ہوسکی جس کی وجہ سے حاصل کردہ قرض اور بڑھتے سود کی ادائیگی سے پریشان حال

اتحاد ملت کیلئے اتباع نبی ؐ ضروری

سنگاریڈی /13 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نبی کرمؐ کی حیات مبارکہ انسانیت کیلئے رحمت ہے ۔ ان خیالات کا ا ظہار حامد محمد خان صدر ریاستی مسلم کونسل و صدر ایم پی جے آندھراپردیش نے ٹی این جی اوز بھون میں منعقدہ جماعت اسلامی ہند سنگاریڈی کے جلسہ سیرۃ النبیﷺ سے کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ نبی کریم ﷺ سے محبت ایمان کیلئے شرط لازم ہے ۔ آپ ﷺ کی س

دورحاضر میں پیشہ ورانہ تربیت کارآمد

جگتیال ۔ 13جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اسمبلی جگتیال مسٹر ایل رمنا آج سہ پہر مسلم کمیونٹی ہال میں مسلم خواتین کیلئے آندھراپردیش میناریٹی کارپوریشن کے تحت ملت اسلامیہ جگتیال کی زیرنگرانی دو ماہ کا ہینڈ ایمبرائیڈری و زردوزی ورکس کا مفت تربیتی سنٹر کا افتتاح انجام دینے کے بعد منعقدہ جلسہ کو بحیثیت مہمان خصوصی مخاطب کرتے ہوئے کیا ۔

برقی کٹوتی سے زراعت کو زبردست نقصان

مریال گوڑہ ۔ 13جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شدید طوفان اور موسلادھار بارش سے خریف فصل کی تباہی سے ابھی کسان سنبھل بھی نہ پائے کہ حکومت کی انتہائی لاپرواہی سے ربیع فصل بھی تباہی کے دہانے پر پہنچ کی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار مقامی سی پی ایم رکن اسمبلی مسٹر جے رنگاریڈی نے حلقہ کے مختلف منڈلس کے موضعات کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے کسانوں سے ملاقا

کاغذنگر میں ریلوے اووربرج کی تعمیر میں تاخیر

کاغذنگر۔13جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر کاویٹی سمیا رکن اسمبلی سرپور نے کاغذنگر کے ریلوے اوور برج کی تعمیر میں تاخیر کی وجہ دریافت کرنے کے سلسلہ میں ٹرانسکو ‘ آر اینڈ بی اور میونسپل کے اعلیٰ عہدیداروں کو اپنی رہائش گاہ پر طلب کیا اور انہوں نے کہاکہ ریلوے اوور برج کی تعمیر میںتاخیر کی وجہ عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے

قرآن مجید ہی عالم انسا نیت کی رہنمائی کیلئے کافی ہے

نلگنڈہ /13 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اللہ کے رسول ﷺ کی بعثت سے قبل عالم عرب کا جو نقشہ تھا جس میں ایک انسان دوسرے انسان سے گھبراتا تھا اور ایک انسان دوسرے انسان کے خون کا پیاسا تھا ۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر برسوں قتل و غارت گری ہوتی تھی گویا انسانیت حیوانیت کی ڈگری پر چل رہی تھی ویسے ماحول میں رسول اللہ ﷺ نے جاں بلب انسانیت میں دیانت و ا

راشن سربراہی میں بے قاعدگی کے خلاف ڈیلرس کو انتباہ

کوہیر /13 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوہیر منڈل کے موضع گرجواڑے میں گراما درشنی پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا ۔ کوہیر منڈل اسپیشل آفیسر مسٹر بی رتنم کے ہمراہ منڈل سطح کے عہدیدار موجود تھے ۔ اس موقع پر دیہی روزگار اسکیم کے تحت کام کرنے والے مزدوروں کو وقت پر اجرت نہ ملنے پر مزدوروں نے احتجاج کرنا شروع کردیا ۔ جس پر اے پی او نے جواب دیتے