میدک اکنا پیٹ ریلوے لائن پراجکٹ کی دو سال میں تکمیل

میدک19جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک کے بوائز جونیر کالج گرائونڈ پر منعقدہ میدک اکنّا پیٹ ریلوے لائن پراجکٹ کی سنگ ِ بنیاد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل مینیجر سائوتھ سنٹر ریلوے مسٹر بی کے سریواستو نے کہاکہ اس پراجکٹ کا سنگ ِ بنیاد مرکزی وزیر ریلوے مسٹر ملکارجن کھر گے کے ہاتھوں عمل میں لایا جانے والا تھا ۔اور اس تقریب میں شرکت کیلئے و

آر ٹی آئی ایکٹ کے نفاذ سے بدعنوانیوں میں کمی

نظام آباد ۔19؍جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ مسائل کے حل کا ایک ہتھیار ہے اس سے استفادہ کرتے ہوئے مسائل کو حل کروانا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار شریمتی تانتھیا کماری اسٹیٹ انفارمیشن کمشنر آف اے پی نے کاماریڈی میں پرجا سیوا رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ پروٹیکشن کمیٹی تلنگانہ ڈویژن آفس کے افتتاح کے بعد جلسہ سے خطاب کرتے

طلبہ کو عصر حاضر سے ہم آہنگ ہونے کا مشورہ

محبوب نگر۔/19جنوری، ( فیکس ) دور حاضر میں عالمی معیشت کی عالمگیریت اور بین الاقوامی سطح پر بڑھتی مقابلہ آرائی کے نتیجہ میں انسانی وسائل کے فروغ کو اہمیت دی جارہی ہے۔ ہندوستان میں بھی آزاد یانہ کی پالیسی کی وجہ سے غیر ملکی کمپنیوں میں بھی انسانی وسائل کی ضرورت محسوس کی جارہی ہے جس سے نوجوانوں کو روزگار کے بہترین مواقع حاصل ہورہے ہیں۔

جہانگیر پیراں آئی ٹی آئی کو جدید ٹکنالوجی سے آراستہ کرنے کا مشورہ

محبوب نگر۔/19جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جہانگیر پیراں آئی ٹی آئی محبوب نگر سے ملحقہ سڑک اور ڈرین کے تعمیری کاموں کا افتتاح مسٹر رام کشن ڈی آر او کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ اس موقع پر انہوں نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقلیتی ادارہ جو گزشتہ 34برس سے مسلسل اپنی خدمات انجام دیتا آرہا ہے اور ہزاروں اقلیتی طلباء فنی تعلیم سے آراستہ ہوکر روزگا

بھوکوں کو کھانا کھلانے پر جنت کی خوشخبری

نظام آباد ۔/19 جنوری ( فیاکس ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلام کا بہترین کام سلام کو پھیلانا ، بھوکوں کو کھلانا ، رشتوں کو ملانا ، نمازروں کی پابندی کرنا تو جنت میں جاؤ گے ۔ فرماتے ہیں قطب الاولیا شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ نے کہاکہ ساری دنیا کی دولت مجھے مل جائے تو میں غریبوں کو کھانا کھلانے میں خرچ کردیتا ۔ ان خیالات کا اظہار

نیک بندوں میں اولیاء اللہ کے کردار کی جھلک

ورنگل۔/19جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اولیاء اللہ کے کردار کی جھلک آج بھی اللہ کے نیک بندوں میں دیکھنے کو مل جاتی ہے۔ آج کے مادہ پرستی دور میں جہاں دین کی خدمت صرف پیسہ کمانے کی غرض سے کی جاتی ہے وہاں جناب سید خواجہ غوث محی الدین صدر اور مولوی عبدالجبار مدرس نعمانیہ ہائی اسکول نے انہیں پچاس سالہ اور پینتیس سالہ اعتراف خدمات کے طور پر پی

عادل آباد چیک پوسٹ پر اے سی بی کا دھاوا

عادل آباد /19 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست آندھرا پردیش اور مہاراشٹرا کی سرحد کا چیک پوسٹ جو مستقر عادل آباد کے بھورج پر موجود ہے، جہاں اینٹی کرپشن بیورو ڈی ایس پی مسٹر سدرشن عادل آباد، کریم نگر انسپکٹرس جن میں مسٹر وی وی رمنا مورتی، جی سرینواس راجو اپنی جمعیت کے ساتھ پہنچ کر غیر معمولی دھاوا کرکے تحقیقات کرنے پر انھیں 41 ہزار روپئ

دلوں کو جوڑنے کے لئے اُردو زبان کا ساحرانہ کردار

مد ہول/19 جنوری (سیاست ڈسٹر کٹ نیوز )اردو زبان نے ملک کی آزادی کیلئے دیڑھ سو سالہ جد وجہد میں نا قابل فراموش کر دار ادا کیا اس شیریں زبان نے ملک میں رہنے والوں کو گنگا جمنا تہذیب سکھا ئی یہ لشکری زبان دلوں کو جوڑ نے میں ساحرانہ کر دار ادا کیا ہے اس زبان کی لچک کسی اور زبان میں نہیں اردو زبان کی جا ئے پیدا ئش وطن عزیز ’’ہندوستان ‘‘ہے اس

پوسٹ میٹرک اسکالر شپس کی اجرائی میں تاخیر

بودھن /19 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع نظام آباد میں زیر تعلیم پوسٹ میٹرک طلبہ کو سال 2012-13ء کی اسکالر شپس کی تاحال عدم اجرائی پر تلنگانہ اردو جرنلسٹ فورم بودھن کا ایک سہ رکنی وفد مائناریٹی کمشنریٹ حیدرآباد پہنچ کر کمشنر جناب ایس ایم اقبال کی عدم موجودگی پر افسران اسپیشل ڈیوٹی جناب محمد دلاور سے ضلع نظام آباد کے مسلم طلبہ کے مسائل سے

محبوب نگر میں جلسہ سیرت النبیﷺ و نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد

محبوب نگر /19 جنوری (فیکس) بزم کہکشاں محبوب نگر کے زیر اہتمام 18 جنوری 3 بجے دن بمقام کہکشاں اردو ہال نیو ٹاؤن محبوب نگر میں جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و طرحی نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ جلسہ کی نگرانی ڈاکٹر شیخ سیادت علی نے کی۔ مہمانان خصوصی کی حیثیت سے جناب محمد کریم اللہ ڈسٹرکٹ مائناریٹی آفیسر نے شرکت کی۔ جلسہ کا آغاز

اساتذہ کو تساہلی سے گریز کا مشورہ

عادل آباد /19 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع عادل آباد کے ہر ایک دینی مدرسہ سے ہر سال پندرہ تا بیس طلبہ کو ایس ایس سی امتحان کے لئے تیار کرنے کا مشورہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفیسر مسٹر اکرم اللہ خاں نے مدرسہ والنٹیرس کو دیا۔ موصوف مستقر عادل آباد کے گورنمنٹ ہال اسکول بالک مندر میں پانچ روزہ تربیتی کلاسیس کے ذریعہ استفادہ کرنے والے اکیڈم

ناگر کرنول میں عام آدمی پارٹی کی گھر گھر مہم

ناگر کرنول 19 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمد جمال بہاری کی قیادت عام پارٹی گھر گھر مہم شروع کی گئی ۔ مستقر ناگر کرنول کے علاوہ ڈیویژن سے تعلق رکھنے والے کئی قائدین اس پارٹی میں شامل ہورہے ہیں ۔ آج کی مہم میں جناب محمد سردار علی سابق ڈپٹی سرپنچ ناگر کرنول کے علاوہ جناب سید رفیع الدین جناب شیخ معین الدین ، جناب محمد افضل شریف نائب قاضی

مخالفت اور سازشوں کے باوجود تلنگانہ قائم ہوگا

اوٹکور۔/18جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈی کے ارونا نے دعویٰ کیا کہ سیما آندھرا قائدین کی مخالفت اور سازشوں کے باوجود تلنگانہ کا قیام عمل میں آئے گا۔ سیما آندھرا قائدین اب تک تلنگانہ کے وسائل لوٹتے رہے مگر اب ایسا نہیں چلے گا۔ بہت جلد علحدہ ریاست تلنگانہ کا قیام عمل میں آئے گا اس کے ساتھ سیما۔آندھرا قا

پلس پولیو پروگرام کے انتظامات کا جائزہ

نظام آباد ۔ 18 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر مسٹر پردومنیا نے کلکٹریٹ میں پلس پولیو پروگرام کی کامیابی کیلئے تمام محکمہ جات کے عہدیداروں کے ساتھ ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا ۔ اس موقع پر عہدیداروں سے مخاطب کرتے ہوئے 19,20,21؍ جنوری سے ضلع میں پلس پولیو پروگرام کا آغاز کیا جارہا ہے ۔ 0-5سال کی عمر کے بچوں کو پولیو خوراک پلانے کی تین رو

عرس تقاریب جہانگیر پیراں ؒ کا اختتام

شاد نگر ۔ 18 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) درگاہ حضرت جہانگیر پیراںؒ کے سہ روزہ عرس تقاریب کا آج بعد نماز فجر ختم قرآن و فاتحہ خوانی، تقسیم تبرکات کے ساتھ اختتام عمل میں آیا۔ عرس کے موقع پر احاطہ درگاہ شریف میں بعد نماز عشاء جلسہ فیضان اولیاء کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ حضرت جہانگیر پیراںؒ ہائی اسکول ×کے طلباء نے تعلیمی مظاہرہ پیش کیا۔ ب

آثار قدیمہ کے تحفظ کیلئے اقدامات

کریم نگر۔/18جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میں محکمہ آثار قدیمہ آندھرا پردیش کے ذریعہ شناخت کئے گئے 39 آثار قدیمہ کے تحفظ کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ ضلع ریونیو عہدیدار کے کرشنا ریڈی نے یہ بات بتائی۔ جمعہ کو ضلع ریونیو عہدیدار کے اجلاس میں محکمہ آثار قدیمہ، محکمہ سیاحت، محکمہ سروے لینڈ کے عہدیداران کے ساتھ منعقدہ جائزہ اجلاس میں

الگزینڈر سکندر۔ دھن کے پکے کانگریسی لیڈر

سدی پیٹ۔/18جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) الگزینڈر سکندر کو ضلع کانگریس کمیٹی کا سرکاری ترجمان مقرر کرنے پر ٹاؤن کانگریس کمیٹی سدی پیٹ نے ٹاؤن پریسیڈنٹ کی صدارت میں جلسہ تہنیت پریس کلب سدی پیٹ میں منعقد کیا گیا۔ مہمان خصوصی کی حیثیت سے ایم ایل سی فاروق حسین اور اعزازی مہمان پی سی سی سکریٹری گمپا مہیندر راؤ نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایم ایل

سرکاری اراضی پر قابض افراد کو مالکانہ حقوق

بودھن۔/18جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بودھن شہر میں واقع بلدی اراضی پر قابض افراد کو مالکانہ حقوق دینے انہیں رعایتی داموں پر ایک سو گز مقبوضہ اراضی حوالے کرنے سال 1981ء میں اس وقت کی ریاستی حکومت نے ایک جی او نمبر 194 جاری کیا تھا یہ جی او صرف تین مہینے تک کارآمد تھا۔ اس جی او کو وقتاً فوقتاً گزشتہ 34سال میں پانچ مرتبہ نافذ کیا گیا

کورٹلہ میں سیرت النبی ؐ پر مسابقتی امتحان

کورٹلہ۔/18جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جمعیتہ العلماء کورٹلہ کے زیر اہتمام آج رائل فنکشن ہال کورٹلہ عصری اردو، تلگو، انگلش میڈیم اسکولوں میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کیلئے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر مسابقتی امتحان منعقد ہوا۔ اس مسابقتی امتحان میں جماعت ہفتم تا ڈگری کے تقریباً 200طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔ جناب محمد عبدالسلیم ف

محبوب نگر میں آج جلسہ وطرحی نعتیہ مشاعرہ

محبوب نگر۔/18جنوری، (فیکس ) حافظ برہان وارث کی اطلاع کے بموجب انجمن فیضان شرفیہ کے زیر اہتمام 19جنوری بروز اتوار بعد نماز عشاء بمقام درگاہ شریف تاج العارفین حضرت برہنہ بادشاہ ؒ محلہ بادشاہ باؤلی جلسہ عظمت مصطفے کا آغازحافظ نذیر الدین قادری کی قرأت کلام پاک سے ہوگا۔ جس کی نگرانی قاضی سید شاہ غوث محی الدین قادری کریں گے۔