بیک وقت 6 مکانات میں سرقہ اور مکینوں پر حملہ
نظام آباد ۔21۔جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع نظام آباد کے بالکنڈہ میں سارقوں نے 6 مکانات میں4گھنٹے تک ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے سرقہ کیا اور مکینوں پر حملہ کرتے ہوئے زخمی کردیا ۔ تفصیلات کے بموجب بالکنڈہ منڈل کے ونائک نگر کالونی میں ین پدا نرسیا کے مکان میں داخل ہوکر ان کے سرپر لوہے کے راڈ سے حملہ کردیا اورانہیں بری طرح زخمی کرتے ہوئے