کوڑنگل میں عظیم الشان جلسہ میلاد النبیؐ

کوڑنگل 24جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مسلم نوجوانان شاہ بازار کوڑنگل کے زیر اہتمام 25 جنوری ہفتہ کی شب میں 9 بجے بمقام شاہ بازار میدان نزد پوسٹ آفس خطیب عیدین و امام جامع مسجد مولانا حافظ محمد عبدالرشید کی زیر سرپرستی تیسرا عظیم الشان سالانہ جلسہ میلاد النبیؐ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ جامع مسجد میں بعد نماز ظہر مولانا موصوف کے ہات

ضلع انتظامیہ کی خدمات پر اظہار اطمینان

محبوب نگر :23؍ جنوری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)عالمی بینک کی ٹیم نے ضلع محبوب نگر کے نلہ ملہ علاقہ جات کا دورہ کیا ۔ ٹیم کی قیادت رمیش کررہے تھے جن کی قیادت میں مائیکل ہنی، گوئندراج،آشک کتوشہ ، سونیا بنرجی، زیانا موہن کالے ہیومن سورسس کے ترقیاتی کمشنر سیتا رام چندر سجاتا راو ،پرنسپل سکریٹری ریمنڈ پیٹر نے نلہ ملہ علاقہ کے چنچو قبائیلیوں سے ر

ہمناآباد بس اسٹانڈ میں سہولتوں کا فقدان

ہمناآباد24 جنوری (ای میل )ہمناباد کے بس اسٹینڈکا افتتاح ہو کر دو(2) سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے لیکن اس بس اسٹینڈ میں مسافروں کیلئے جو سہولتیں فراہم کی گئی ہیں اگراسکو عوام کے ساتھ دھوکا کہیں تو کچھ غلط نہ ہوگا۔ دوسال سے زائد کا عرصہ بیت جانے کے بعد بھی ایک بھی پلیٹ فارم پر مسافروں کی نشاندہی کیلئے پلاٹ فارم نمبر اور پلاٹ فارم بورڈ

ناگی ریڈی پیٹ میں چیتے کا ایک بار پھر حملہ

یلاریڈی :24؍ جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)منڈل ناگی ریڈی پیٹ مستقر کے شیوار پر جنگلاتی علاقہ میں موجود جانوروں کے مندے پر رات کو چیتا نے حملہ کر کے ایک بچھڑے کو ختم کردیا۔ لگاتار دو دنوں سے چیتا کے حملہ سے دو جانوروں کی موت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق منڈل پنچایت حدود کے بنجر تانڈا سے تعلق رکھنے والے رام سنگھ ،مان سنگھ،دیو سنگھ یہ تینوں بھ

تلنگانہ کا اندرو ن دو ماہ قیام

کیرامیری24جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن پارلیمنٹ وی ہنمنت راو نے اپنے بیان میں کہاکہ علیحدہ ریاست تلنگانہ کا قیام صرف دو ماہ کے مابین ہی عمل میں آئے گا تفصیلات کے بموجب رکن پارلیمنٹ وی ہنمنت راو کی جانب سے کئے جارہے اندرااما رتھ یاترا کے موقع پر کیرامیری میں روڈشو منعقد کیا گیا جس میں انہوں نے عوام سے مخاطب ہوتے ہوے کہاکہ علیحدہ ری

راشن کارڈ کو آدھار سے مربوط نہ کرنے پر اجناس کی عدم سربراہی

یلاریڈی:24؍ جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)آدھار کو راشن کارڈ سے مربوط نہ کرنے پر راشن روک دیا جائے گا ۔ اس لئے جلد از جلد آدھار کو راشن کارڈ سے مربوط کرنے کا کام مکمل کرنے کا آر ڈی او کاماریڈی مسٹر وینکٹیشورلو نے مشورہ دیا اور انتباہ دیا کہ آدھار لنک میں کوتاہی پر متعلقہ وی آر او کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے منڈل سدا شیو نگ

شادنگر میں آٹو الٹنے سے 14 طلبہ زخمی

شادنگر23 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) قومی شاہراہ نمبر 44 شادنگر کے قریب واقع انارم گیٹ کے پاس اسکولی بچوں سے بھرا ہوا آٹو الٹ جانے کی وجہ سے آٹو ڈرائیور کے بشمول 14 اسکولی بچے زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق روزانہ کی طرح آٹو ڈرائیور لکشمن اسکول چھوٹنے کے بعد آٹو میں اسکولی بچوں کو بیٹھاکر لے جارہا تھا کہ موضع انرام گیٹ کے پاس حادثہ پیش آی

یلاریڈی میں آتشزدگی پانچ جھونپڑیاں خاکستر

یلاریڈی 23 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل یلاریڈی کے ایپلی واڑہ پنچایت حدود میں رات دیر گئے پیش آئے حادثہ آتشزدگی میں پانچ جھونپڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق موضع کے باگیا،پوچور ،لکشمیا ،ساپوور، ایلیا کی جھونپڑیاں ایک دوسرے سے قریب ہیں رات کو نیند کی حالت میں تھے کہ باگیا کی جھونپڑی کو آگ لگ گئی جس کی وجہ معلوم نہ ہوسکی

پارلیمنٹ میں 5 فروری کو تلنگانہ بل کی منظوری کا مطالبہ

سنگاریڈی 23 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)صدر ٹی این جی اوز مسٹر دیوی پراسد نے سنگاریڈی کلکٹریٹ میں راجندر صدر ضلع ٹی این جی اوز کے ہمراہ سال 2014 کی ڈائری جو کہ ٹی این جی اوز کی جانب سے مرتب کی گئی ہے کا رسم اجراء انجام دیا اور سنگاریڈی آئی بی گیسٹ ہاوز میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دیوی پرساد صدر ٹی این جی اوز نے کہا کہ ملازمین س

کریم نگر کے صحافیوں کو ہیلت کارڈ کی فراہمی

کریم نگر 23 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آج کے ترقی یافتہ دور میں سماجی زندگی میں صحافیوں کی کافی عزت و اہمیت ہے ۔ صحافی کو خدمت انجام دینے کے دوران کئی ایک طرح سے احتیاطی اقدامات عوام کی سوچ و فکر انتظامیہ کی پالیسی برسر اقتدار حکمرانوں مذہب و طبقات کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہمیشہ صحافت سے انصاف کرنے کی ذمہ داری صحافی پر ہوتی ہے۔ ذہنی دباو

برقی شرحوں میں اضافہ پر عوامی رائے کی سماعت

کریم نگر۔/22جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جمعرات کی صبح 10 بجے سے ضلع پریشد میٹنگ ہال میں آندھرا پردیش برقی کنٹرول منڈل کی جانب سے 2014-15ء کیلئے برقی کی سالانہ آمدنی و ضروریات پر اور اس کی شرح کی تجاویز اس سے متعلق کھلے عام تحقیقات منعقد کی جائیں گی۔ ٹرانسکو ایس سی نارائنا نے ایک صحافتی بیان میں یہ بات بتائی۔ جمعرات کی صبح 10:30 بجے تا شام 5 ب

روڈ سیفٹی پر بیداری مہم

نظام آباد:22؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سڑک حادثات کی روک تھام کیلئے آٹو ڈرائیورس کا تعاون ناگزیر ہے ان خیالات کا اظہار ایس پی نظام آباد ڈاکٹر ترون جوشی نے کیا۔ روڈ سیفٹی ویک کے تحت پوسٹرس اور بینرس، پمفلٹ کی اجرائی کے موقع پر کیا۔ ایس پی نظام آباد نے روڈ سیفٹی ویک کے تقاریب کے تحت کل کیمپ آفس میں کیمپ آفس میں آٹو یونین کے صدر ج

طلائی زیور کیلئے خاتون کا قتل دیڑھ ماہ بعد ملزم گرفتار

بانسواڑہ ۔ 21 ۔ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بانسواڑہ منڈل کے موضع تاڑکول میں ایک شخص ہنمانڈلو نے 7 ڈسمبر 2013 ء کو لالچ میں آکر ایک خاتون کا قتل کر ڈالا ۔ تفصیلات کے بموجب موضع گورارم کی متوطن جی رنشتوا عمر38 سال جو زراعی کھیتوں میں اپنے پیٹ بھرنے اور گزارا کرنے کی خاطر مزدوری کیا کرتی تھی ۔ اسی سلسلہ میں وہ موضع تاڑکول مزدوری کی غرض سے آئی