ضلع کی ترقی کیلئے سیاسی قائدین اور عوام کا تعاون ناگزیر

نظام آباد:26؍ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)65 ویں یوم جمہوریہ کی تقاریب آج ضلع میں جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ ضلع نظام آباد کے سرکاری و غیر سرکاری دفاتر، خانگی اداروں، سیاسی و سماجی دفاتر، اسکول ، کالجس، چوراستوں پر قومی پرچم لہرایاگیا۔ ضلع کلکٹر پی ایس پردیو منا نے آج پولیس پریڈ گرائونڈ پر پرچم کشائی کی اور پولیس کی سلامی حاصل کی

تلنگانہ میں تمام طبقات کی فلاح و بہبودی کو یقینی بنایا جائے گا

نظام آباد:26؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سینئیر سٹیزنس ویلفیر سوسائٹی نظام آباد کی جانب سے آج یوم جمہوریہ کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے معمر افراد کے علاوہ صحافیوں کو تہنیت پیش کی گئی۔ اس تقریب میںآل انڈیا سینئر سٹیزن کانفیڈریشن کے جنرل سکریٹری انیل کاشیڈیکر، آل انڈیا سینئر سٹیزن رورل ڈیولپمنٹ کے چی

ناندیڑ ضلع کے5ڈپٹی کلکٹرس، 8تحصیلداروں کے تبادلے آئندہ ماہ فروری میں متوقع

ناندیڑ۔26جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال 2014؁ء کے عام پارلیمانی انتخابات کے پس منظر میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق ناندیڑ ضلع کے علاوہ دیگرتعلقوں میں اپنی خدمات انجام دینے والے 5ڈپٹی کلکٹرس کے علاوہ 8تحصیلداروں کے تبادلے آئندہ ماہ فروری میں کئے جانے کی سفارش سینئر عہدیدارن کے پاس کی گئی

مذہب اسلام میں عورتوں کو بلند مقام

کلواکرتی /26 جنوری ( راست ) دو یومی ریاستی خواتین کانفرنس کے زیر اہتمام جامعتہ المومنات مغل پورہ حیدرآباد متصل بس اسٹانڈ کلواکرتی ضلع محبوب نگر میں منعقدہ خواتین کے کثیر اجتماع سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام میں دعوت و تبلیغ کا کام اشد ضروری ہے ۔ دعوت و تبلیغ میں عورت و مرد کی شرط نہیں ۔ عورتوں میں عورتیں اور مردوں میں مرد آپس میں دع

مدارس اسلامیہ کے ذریعہ دین و ایمان کا تحفظ

نظام آباد:26؍ جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مفتی عبدالماجد قاسمی استاد مدرسہ ہذا وناظم امتحانات کے مطابق شہر نظام آباد کا مرکزی دینی ادارہ مدرسہ مظہر العلوم میں امتحانات کا آغاز عمل میں آرہاہے قبل امتحان مولانا سید ولی اللہ قاسمی ناظم ادارہ نے طلباء میں ہال ٹکٹس کی تقسیم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ طلباء کو سب سے پہلے دینی مدار

فسادات کے ذریعہ مسلمانوں میں خوف و دہشت پیدا کرنے کی سازش

محبوب نگر۔25جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ہندوستان جیسے اعلیٰ ترین سیکولر ملک کے وزارت عظمی کے عہدے پر فائز ہونے کا نریندر مودی کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا ۔ ان خیالات کا اظہار پی مدھو ( سابق ایم پی ) نے مستقر محبوب نگر کے ٹاؤن ہال پر ایک جلسہ کو مخاطب کرتے ہوئے کیا ۔ ’’سیکولرازم کے تحفظ ‘‘ کے موضوع پر اس جلسہ کا اہتمام آواز کمیٹی اور سی

وقف اراضی کی فروخت میں دھوکہ دہی،پولیس میں ایک وکیل کے خلاف فوجداری کیس

بودھن۔25 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرکل انسپکٹر پولیس بودھن مسٹر شنکریا نے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وقف بورڈ آندھرا پردیش کی ہدایت پر نظام آباد کے ایک وکیل محمد قاسم کو دفعات 477 ، 420 ، 120B کے تحت حراست میں لے کر گزشتہ رات دیر گئے منصف مجسٹریٹ بودھن کی قیام گاہ پر پیش کیا۔ فاضل جج نے محروس ایڈوکیٹ کو مشروط ضمانت پر رہا کردیا۔ تفصیلات کے بموجب

جمہوری نظام کو مضبوط بنانے کیلئے حق رائے دہی سے استفادہ ضروری

نظام آباد:25؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ملک کے دستور کی جانب سے فراہم کردہ حق رائے دہی بنیادی حق ہے اور یہ اہمیت کا حامل ہے لہذا اس کاہر ایک استعمال کرے تو بہتر ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار ضلع کلکٹر مسٹر پون سوریہ پردیومنا نے آج یوم رائے دہندگان کے موقع پر منعقدہ تقریب سے مخاطب کرتے ہوئے کیا۔ آج قومی یوم رائے دہندگان کے موقع پر ضلع انت

ڈی ای او عادل آباداکرم اللہ خاں کا اچانک دورہ

مدھول۔/25جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب اکرم اللہ خان ضلع مہتمم تعلیمات عادل آباد نے آج حلقہ مدہول کا دورہ کرتے ہوئے ضلع پریشد ہائی اسکولس کا معائنہ کیا اور دسویں جماعت کے طلباء کی تعلیمی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے اساتذہ سے کہا کہ اپنے مقدس پیشہ کے ساتھ انصاف کریں۔ انہوں نے مدہول منڈل کو موضع آشٹا تلگومیڈیم مدہول ضلع پریشد ہائی ا

عید گاہ کوہیر کی اراضی پر قبضہ کی کوشش

کوہیر۔25‘جنوری(راست)وقف کی ملکیت اللہ کی امانت ہوتی ہے۔لیکن کچھ مفادپرست امانت کسی کی بھی ہو‘اُس میں خیانت کوبہادری سمجھتے ہیں۔منڈل کوہیر مستقرمیں صدیوں پرانی عیدگاہ‘اور اُس سے متصل اراضی اب مفادپرستوں کوکھٹکنے لگی ہے۔ سروے نمبر438کے تحت 20 ایکڑسے زائدزمین وقف کی ملکیت ہے۔اسی زمین پرعیدگاہ واقع ہے۔عیدین کے موقع پر یہ عیدگاہ کوہ

مسلمان اخلاق حسنہ کا پیکر بن جائیں

گمبھی راو پیٹ 25؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)یلاریڈی پیٹ میں 24 جنوری کو حضرت امام علی حمزہ کا سالانہ عرس شریف بڑے عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ مقامی مسلمانوں کی جانب سے بعد نماز عصر جلوس صندل مبارک نکالا گیا جو مختلف راستوں سے ہوتا ہوا درگاہ شریف پہونچا یہاں رسم چراغاں مراسم کے علاوہ فاتحہ خواتین اور چادر گل پیش کی گئی بعدازاں مس

ملک سے بد عنوانی کے خاتمہ کیلئے ووٹ کا صحیح استعمال کریں

سنگاریڈی 25 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیف الیکٹورل آفیسر بھنور لال نے اضلاع واری سطح کے رائے دہندگان کی تفصیلات کا اعلان کیا جس میں بتایا کہ ضلع میدک میں 21,35,920رائے دہندگان کی جملہ تعداد موجود ہے جن میں 2 لاکھ 37 ہزار 553 نئے رائے دہندگان ہیں مختلف وجوہات کی بناء ایک لاکھ 7 ہزار 696رائے دہندگان کو رد کردیا گیاہے سال گذشتہ 15 جنوری تک ضلع مید

عام انتخابات کے پیش نظر محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے

محبوب نگر 25 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عام انتخابات کے پیش نظر ضلع میں بڑے پیمانے پر سب انسپکٹران پولیس کے تبادلے عمل میں آئے۔ ضلع میں کارگذار ٹرینی سب انسپکٹرز کے تقررات کے ساتھ ساتھ سب انسپکٹران پولیس کے مقامات بھی تبدیل کئے گئے۔ جمعہ کی شب ضلع ایس پی نے اس ضمن میں احکامات جاری کئے ۔ جملہ 84 سب انسپکٹرز کے تبادلے کئے گئے جس کی تفصیل

تلنگانہ قیام طلباء کی قربانیوں کا نتیجہ

نظام آباد:24؍ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) علیحدہ ریاست تلنگانہ مسودہ بل پراسمبلی میں بحث کیلئے ایک ہفتہ توسیع کرنے سے کوئی اعتراض نہیں ہے اور یہ بل پارلیمنٹ میں زور کامیاب ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار تلنگانہ جاگرتی کے صدرکے کویتا کل نظا م آباد میں تلنگانہ ودیارتھی سدسو کے اجلاس سے مخاطب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ60 سال کی جدوج

سنگاریڈی میں ایس ایف آئی کی مہا سبھا

سنگاریڈی /24 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ایس ایف آئی کی جانب سے سنگاریڈی میں مہا سبھا کا انعقاد عمل میں آیا جس میں طلباء و طالبات کے مسائل کو ریاستی حکومت کی جانب سے نظر انداز کردینے پر غور و خوص کیا گیا اور کہا کہ انتخابات میں سیاسی فوائد کیلئے طلباء کو استعمال کرتے ہوئے جھوٹے وعدے کرتے ہیں ۔ ریاستی سطح پر اسکالرشپ کی اجرائی میں آدھار

بہن کے گھر میں بھائی کی پراسرار موت

بودھن /24 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ایک مشتبہ عورت کے رضاکارانہ طور پر اقدام قتل انجام دینے کا پولیس اسٹیشن پہونچکر اقرار کرنے پر خودکشی کا واقعہ قتل میں تبدیل ہوگیا۔ جبکہ متوفی کی نعش کو دفن کرنے کے بجائے نذر آتش کردیا گیا ۔ تفصیلات کے بموجب ایڑپلی منڈل کے موضع پوچارام سے تعلق رکھنے والے متوفی جی پوشٹی اپنے چھوٹے بھائی جی سنجیو کے

برقی شرح میں اضافہ کے خلاف زبردست احتجاج

کریم نگر :24؍ جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ریاست میں کانگریس کے ساڑھے آٹھ سالہ دور اقتدار میں من مانی برقی چارجس میں اضافہ کرتے ہوئے صارفین پر ناقابل برداشت بوجھ عائد کیا گیا ہے، حزب مخالف سیاسی قائدین تاجرین بیو پاری صارفین مختلف سنگھموں، یونینوں کے صدور نے ریاستی الیکٹرسٹی ریگولیٹری چیر مین کے آگے زبردست پیمانے پر احتجاج اور اپنے غم

دیہی عوام کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات

نظام آباد:24؍ جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)دیہی عوام کے مسائل کے حل اور قانون کے بارے میں شعور بیدار کرنے کی غرض سے سپریم کورٹ کی جانب سے ملک گیر سطح پر نیشنل وائیڈ ولیج لیگل سرویس کلینک کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے اسی کے تحت دیہاتوں میں گرام پنچایتوں میں ان کلینکوں کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے سپریم کورٹ نے نیشنل لیگل سرویس اتھاریٹی ک

جونیر کالج نارائن پیٹ کے طلبہ کا دھرنا

نارائن پیٹ :24؍ جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)گورنمنٹ جونیر کالج نارائن پیٹ کے دیرینہ مسائل کی یکسوئی کا مطالبہ کرتے ہوئے ایس آئی او نارائن پیٹ یونٹ کی جانب سے اڈیشنل جوائنٹ کلکٹر مسٹر راجا رام کے دورہ نارائن پیٹ کے موقع پر ڈیویژنل سطح کی میٹنگ کے دوران کالج کے میٹنگ ہال کے روبرو دھرنا منظم کیا گیا جس میںکالج کے 300 سے زائد طلباء و طالبات نے

ضلع میدک میں 68 سب انسپکٹروں کے تبادلے

سنگاریڈی 24 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میدک میں اچانک بھاری تعداد میں سب انسپکٹرس کے تبادلے سے پولیس ڈپارٹمنٹ میں ہلچل مچ گئی ہے ضلع کے تقریبا پولیس اسٹیشنوں میں تبادلے کے احکامات روانہ کئے گئے سنگاریڈی ضلع مستقر سے مسٹر وجئے کمار سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میدک کے صحافتی بیان کے بموجب ضلع میدک کے 68 سب انسپکٹرس پولیس کے تبادلوں کے ا