عوامی مسائل کی یکسوئی کیلئے جدوجہد کرنے کا عزم
نارائن کھیڑ /28 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر بھیم راؤ بسونت راؤ پاٹل نے کہا کہ آئندہ منعقد شدنی پارلیمانی انتخابات میں حلقہ پارلیمان ظہیرآباد کی نشست پر بحیثیت رکن پارلیمان منتخب ہونے کا انہیں موقع دیا جائے تو وہ حلقہ پارلیمنٹ ظہیرآباد کی ہمہ جہتی ترقی کے علاوہ عوام کو درپیش مسائل کی یکسوئی اور ان کی فلاح و بہبود میں کوئی کسر باق