گلبرگہ میں آج بہمنی اسوسی ایشن کا افتتاح

گلبرگہ ۔4 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ممتاز شاعر و ادیب جناب محمد نور الدین نور (صدر بہمنی اسوسی ایشن ) نے بتایا ہے کہ کرناٹک اُردو اکیڈیمی بنگلورکے تعاون واشتراک سے بہمنی ایجوکیشنل اینڈ کلچرل اسوسی ایشن گلبرگہ (رجسٹرڈ)کی افتتاحی تقریب اوربین الریاستی نعتیہ مشاعرہ بتاریخ: 5فروری بروز چہارشنبہ بوقت 8بجے شب بمقام :فاران کالج آڈیٹوریم

اقلیتی مالیتی کارپوریشن کی تساہلی سے بے روزگاری میں اضافہ

سنگاریڈی /4 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کنوینر میناریٹی سیل کانگریس کمیٹی ضلع میدک جناب خواجہ خان نے سنگاریڈی میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میدک میں اوقافی مسائل کی یکسوئی ضروری ہے اور اس مسئلہ کی یکسوئی کیلئے عنقریب اسپیشل آفیسر شیخ محمد اقبال سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں تفصیلات پیش کی جائے گی ۔ جس میں جوگی پیٹ ،

نارائن پیٹ میں سالانہ عرس کا 10 فروری سے آغاز

نارائن پیٹ /4 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع محبوب نگر کے نارائن پیٹ ڈیویژن مستقر پر واقع درگاہ حضرت سید شاہ محمد تقی سبزپوش قادریؒ کی سالانہ عرس تقاریب کا بروز پیر 10 فروری سے آغاز ہوگا ۔ اس بات کی اطلاع سجادہ نشین مولانا سید شاہ غیاث الدین قادری نے آج احاطہ درگاہ شریف میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں دی ۔ جس میں الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا

نمازوں کی ادائیگی ، نبیﷺسے سچی محبت کی علامت

کرنول4؍فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محمدﷺسے سچی محبت نمازوں کی ادائگی ہے،آپﷺکی ہرسنت کومحبت وعقیدت کے ساتھ اداکریں۔ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر سید فضل اللہ صابری چشتی نے کیا۔اسٰحقیہ کمیٹی کرنول کے زیراہتمام روضہ درگاہ شریف کے احاطہ میں جشن میلادالنبیﷺ منعقدکیاگیا،اس موقعہ پردہلی سے پروفسرڈاکٹرسیدفضل اللہ صابری چشتی مہمان مقررکی

خلیج متاثرین کی بازآبادکاری حکومت کا اولین فریضہ

نظام آباد:4؍ فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع نظا م آباد میں 2لاکھ خلیج کے متاثرین ہے اور ان کی باز آبادکاری کرنا حکومت کا اولین فریضہ ہے ان خیالات کا اظہار کے نرسمہا نائیڈو صدر این آر آئی اسوسی ایشن نے کیا۔ کل نظام آباد میں خلیج کے متاثرین کی باز آبادکاری کا مطالبہ کرتے ہوئے این آر آئی اسوسی ایشن کی جانب سے ریالی کا انعقاد عمل م

ایس آئی او کی خدمات ناقابل فراموش

کاغذنگر /4 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کاغذنگر میں اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن کاغذنگر کے زیر اہتمام تیار کردہ دسویں جماعت کوئسچین بنک کی رونمائی مسجد عامرہ میں بعد نماز مغرب جناب محمد بشیرالدین امیر مقامی جماعت ہند کاغذنگر کے ہاتھوں عمل میں آئی ۔ اس موقع پر جناب عبدالارشد صدر ایس آئی او نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دسویں جماعت کے طلبا

خود روزگار اسکیمات یونٹس کی منظوری کی ہدایت

کریم نگر /4 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) خود روزگار اسکیمات کے یونٹس منظوری کے تجاویز کو اس ماہ کے 10 تاریخ تک مکمل کرنے ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے عہدیداران کو ہدایت کی پیر کو ضلع کلکٹر کے میٹنگ ہال میں ڈائیل یوور کلکٹر کے اختتام کے بعد ایس سی ، بی سی ، میناریٹی کارپوریشن ، ٹرائی کار ، اسٹیپ کار کے ذریعہ بیروزگاروں کیلئے خود روزگار یو

شہریوں کو اطلاعات فراہم کرنا عہدیداران کی ذمہ داری

کریم نگر /4 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کسی بھی شہری کی جانب سے دریافت کی گئی اطلاع یا معلومات فراہم کرنے کی ذمہ داری اطلاعات عہدیداران کی ہے ۔ مرکزی اطلاعات کمشنر ( قانون حق معلومات 2005) ماڈا بھوشی سریدھر نے پیر کی شام کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں ضلع کے مختلف محکمہ جات کے عہدیدار اطلاعات عامہ کیلئے منعقدہ بیداری و واقفیت کے اجلاس میں انہوں ن

تلنگانہ مخالفین کو بہت جلد دندان شکن جواب

نلگنڈہ۔3فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اندرون 12تا 15دنوں میں تلنگانہ عوام کا خواب مکمل ہوگا ۔ چیف منسٹر قائد اپوزیشن اور جگن کی مخالفت اور رکاوٹوں کے باوجود تلنگانہ قائدین بھی منہ توڑ جواب دیں گے اور علحدہ ریاست قائم ہوکر رہے گی ۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی چیف منسٹر سی دامو دھر راج نرسمہا نے اپنے دورہ نلگنڈہ کے موقع پر رکن اسمبلی نلگنڈہ کی

اندرون 20یوم علحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل یقینی

سنگاریڈی ۔ 3فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) راجیہ سبھا انتخابات میں ٹی آر ایس امیدوار کے کیشو راؤ کی کامیابی یقینی ہے جبکہ اندرون 20یوم علحدہ ریاست تلنگانہ کا قیام عمل میں آئے گا ۔ ان خیالات کا اظہار رکن پارلیمان پداپلی وویک نے آئی بی گیسٹ ہاؤز سنگاریڈی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر کرن کمار

متھوٹ فینانس میں سرقہ کی واردات

ظہیرآباد۔3فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر ظہیرآباد میں قومی شاہراہ کے کنارے واقع متھوٹ فینانس میں پرسوں رات دیر گئے سرقہ کی ایک سنگین واردات پیش آئی جس میں بتایا جاتا ہے کہ فینانس کی عمارت کے اسٹرانگ روم سے رقم سرقہ کرلی گئی ۔ تفصیلات کے بموجب مذکورہ فینانس میں بتایا جاتا ہیکہ 5نامعلوم سارقین گذشتہ شنبہ کو رات دیر گئے متھوٹ فینانس

اردو میڈیم اسکول کیلئے ایم پی نظام آباد کا امدادی فنڈ

بودھن ۔ 3فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بودھن شہر کے قدیم مدرسہ دارالعلوم ہائی اسکول اردو میڈیم محلہ عالیہ آباد کی انتظامی کمیٹی کے صدر محمد عابد احمد صوفی ایڈوکیٹ سکریٹری کرسپانڈنٹ محمد اعجاز احمد ایڈوکیٹ ‘ نائب معتمد سید شاکر ‘سید اظہر معین الدین خان ‘ سید مخار ‘ سید محسن ‘ شیخ سالم کی اپیل پر رکن پارلیمنٹ مسٹر مدھو یاشکی گوڑ نے م

ظہیرآباد میں یوتھ فیسٹیول 2014

ظہیرآباد /3 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کانگریس کی یوتھ لیڈر میگھنا ریڈی نے کل شام یہاں دتاگری کالونی میں واقع اپنی رہائش گاہ میں منعقدہ پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کی والدہ محترمہ ڈاکٹر جے گیتا ریڈی ریاستی وزیر بھاری مصنوعات کی زیر نگرانی 15 فروری کو ایم باگاریڈی اسٹیڈیم میں 10 بجے دن تا 6 بجے شام یوتھ فیسٹول 2014 من

زندگی کے ہر شعبہ میں پیروی مصطفی ؐکی تلقین

بچکنڈہ /3 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدنور منڈل کے موضع کوڑچیرا میں بروز ہفتہ بعد نماز عشاء جلسہ سیرت النبی ﷺ و اصلاح معاشرہ منعقد کیا گیا ۔ جس سے مہمان خصوصی مشہور عالم دین مولانا محمد رضوان القاسمی ناظم مدرسہ دارالعلوم بچکنڈہ اور مفتی معز شامزی و خطیب بسم اللہ مسجد و صدر مجلس تحفظ ختم نبوت مٹ پلی نے خطاب کیا ۔ مولانا محمد رضوان الق

اندرون قلعہ گلبرگہ میں پانی کی قلت

گلبرگہ:/3فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )تاریخی قلعہ گلبرگہ کے ساکنان نے 2فبروری کو وزیر میونسپل ایڈمنسٹریشن و ضلع انچارج وزیر الحاج قمر الاسلام کی رہائش گاہ پہنچ کر ان سے ملاقات کی اور شکایت کی کہ اندرون قلعہ گلبرگہ پینے کے پانی کی شدید قلت ہوگئی ہے اور اس علاقہ میں سڑک بھی انتہائی خراب ہوگئی ہے۔ساکنان قلعہ قاضی رضوان الرحمان صدیقی،سید

کانگریس پارٹی نے ریاست کو کنگال بنادیا

نرمل /3 فروری ( جلیل ازہر کی رپورٹ ) اپوزیشن کی تنقیدیں تلگودیشم پر اثر انداز نہیں ہوسکتی ۔ اس لئے کہ تلگودیشم کی مقبولیت اب بھی رائے دہندوں میں برقرار ہے بلکہ ساری ریاست میں عوام این چندرا بابو نائیڈو کو برسر اقتدار دیکھنا چاہتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار رکن پارلیمنٹ ضلع عادل آباد مسٹر رمیش راتھوڑ نے مقامی دفتر سیاست نرمل میں نمائند

اچھے نشانات کیلئے امتحانات کی تیکنک سے واقف ہونا ضروری

سدی پیٹ /3 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) امتحان میں شرکت کیلئے طالب علم کو ذہنی تناؤ کے بغیر پرسکون انداز میں نفسیاتی دباؤ نہ رکھتے ہوئے کامیابی اور اچھے نشانات کے حصول کیلئے جانا چاہئے ۔ طالب علم سال بھر تعلیم حاصل کرتے ہے لیکن امتحان کیلئے وقت مقررہ پر جوابات دینا ہوتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار یہاں سدی پیٹ کے گورنمنٹ جونئیر کالج آڈیٹور

نتھورام گوڈسے ملک کا پہلا دہشت گرد

گلبرگہ : /3 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ہری پرساد نے گلبرگہ میں صدر کانگریس محترمہ سونیا گاندھی کی آمد کے موقع پر منعقد کئے گئے عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نتھو رام گوڈسے جس نے مہاتما گاندھی جی کو گولیاں چلا کرشہید کردیا تھا ہندوستان کا پہلا دہشت گرد تھا۔ انھوں نے کہا کہ ملک میں دہشت گر

شادی بیاہ کے موقع پر سود کی رقم سے تناول و طعام کا انتظام باعثِ حرام

ورنگل۔ 2؍فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)۔ جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روزنامہ ’سیاست‘ نے مسلم معاشرے میں خلع و طلاق کے واقعات میں روز افزوں اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پہلے یہ تصور تھا کہ رشتے آسمانوں میں طئے ہوا کرتے ہیں، لیکن آج ہم اپنے بیٹوں و بیٹیوں کے جو رشتے طئے کررہے ہیں، ان کی بنیاد حرص و لالچ اور ریاکاری پر مبنی ہے۔ ان

ایس بی آئی چپہ دنڈی برانچ میں ڈکیتی کی واردات

جگتیال۔ 2؍فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)۔ اسٹیٹ بینک آف انڈیا چپہ دنڈی برانچ میں فلمی انداز میں سارقوں نے بندوق کی نوک پر بینک لاکر سے 46 لاکھ روپئے لے کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے بموجب چپہ دنڈی منڈل میں واقع ایس بی آئی پر گزشتہ روز نامعلوم چار سارقوں نے بینک کا دروازہ کھولتے ہی ایک فرد داخل ہوکر بینک منیجر سے رقم ڈرا کرنے کے لئے کہا، جس پر