کرناٹک میں کانگریس کے پارلیمانی امیدواروں کو قطعیت
بیدر۔/19فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) لوک سبھا انتخابات کیلئے ریاست کرناٹک کے 28کے منجملہ 13 حلقہ جات کیلئے کانگریس الیکشن کمیٹی نے امیدواروں کے ناموں کو قطعیت دیدی ہے۔ نئی دہلی سے موصولہ اطلاعات کے بموجب بقیہ 15 حلقہ جات کے ناموں کو طئے کرنے کیلئے 3مارچ کو ایک اجلاس طلب کیا جائے گا۔ صدر کانگریس شریمتی سونیا گاندھی کی زیر صدارت منعقدہ ا