ساری انسانیت کو اسلامی تعلیمات سے واقف کروانا اہم ذمہ داری
مکتھل ۔ 22 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اللہ کے بندوں اور ساری انسانیت کو دین اسلام کی رحمت پر مبنی تعلیمات سے واقف کرواتے ہوئے امت مسلمہ کے ہر فرد کو اپنے دین کی فکر و اعمال کی اصلاح اور اعمال کی قبولیت کیلئے دونوں جہاں کے مکی و مدنی آقاحضرت محمدؐ کے مبارک طریقوں پر زندگیوں کو ڈھالنا اور آپؐ کے مبارک اسوہؐ کی اطاعت و اتباع کرنا ، اسی