سونیا گاندھی سے اظہار تشکر کیلئے کانگریس کی کامیابی ناگزیر
کریم نگر۔/26فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )شاندار ماضی اور تاریخ کی حامل کانگریس اورصدر کانگریس مسز سونیا گاندھی کی وجہ سے تلنگانہ ریاست کے قیام کے حصول میں کامیابی ملی ہے اور اسی جذبہ و کاوش سے تلنگانہ کی تعمیر بھی کانگریس پارٹی سے ہی ممکن ہوگی۔ ریاستی وزیر سیول سپلائیز ڈی سریدھر بابو نے اس یقین کا اظہار کیاکہ علحدہ تلنگانہ ریاست کے