حالت نیند میں غرقاب
کوٹگیر۔/5مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نظام ساگر میں گذشتہ دو روز قبل ہوئی تیز طوفانی بارش کے باعث ایک جھونپڑی میں محو خواب شخص سواجی 45سالہ جھونپڑی میں پانی داخل ہونے پر نیند کی حالت میں غرقاب ہوگیا۔ تفصیلات کے بموجب نوی پیٹ منڈل سے تعلق رکھنے والا سواجی شہد کا کاروبار کرنے نظام ساگر پہنچا۔ دن کے اوقات میں سڑک پر شہد فروخت کرکے رات میں