اضلاع کی خبریں
ساحرلدھیانوی کے نغموں سے اردو ادب کو شہرت
وینکٹیشورا یونیورسٹی تروپتی میں سمینار سے وی سی پروفیسر راجندر کا خطاب
ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ کا عہدہ مسلمانوں کو دیا جائے گا
کانگریس جنرل سکریٹری ضلع محبوب نگر منیر احمد فاروقی کا مطالبہ
طیرانگاہ شمس آباد پر 7مسافرین گرفتار
شمس آباد ۔ /5 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد میں کسٹمز عہدیداروں نے سات افر اد بشمول تین خواتین کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک کروڑ 16 لاکھ 12 ہزار چھ سو روپئے مالیتی 3.746 کیلو سونا ضبط کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب کل رات بنگلور سے ایئر فلائیٹ MI478 کے ذریعہ ٹامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے چار افراد عبدال کے قبض
شاد نگر میں سڑکوں کی تعمیر اور گیس سلینڈرس کی تقسیم
شاد نگر۔/5مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق ریاستی وزیر ڈاکٹر پی شنکر راؤ نے شاد نگر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ شاد نگر اسمبلی حلقہ میں واقع فرخنگر تا مدلہ گوڑ بی ٹی روڈ۔ ایپا دیول تا انتی ریڈی گوڑہ روڈ جملہ 13.5کیلو میٹر روڈ کیلئے قریباً دیڑھ کروڑ روپئے منظور کرنے کیلئے ریاستی وزیر پنچایت راج نے مذکورہ روڈس کی تع
کے سی آر کا آج دورہ گدوال
گدوال۔/5مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کے سربراہ جناب کے چندر شیکھر راؤ کا دورہ گدوال 6مارچ کو مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے بموجب صدر ٹی آر ایس مسٹر کے سی آر کل 6مارچ کو ضلع محبوب نگر کے حلقہ اسمبلی گدوال کا دورہ کریں گے۔ شہر گدوال میں منعقدہ ایک عظیم جلسہ میں سابق زیڈ پی ٹی سی گدوال و انچارج وائی ایس آر کانگریس پارٹی
مسلم نوجوانوں کی ٹی آر ایس میں شمولیت
گوداوری کھنی۔/5مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گوداوری کھنی میں بلدی ڈیویژن 20 کے علاقہ میں ٹی آر ایس میناریٹیز کارکن محمد لیاقت علی کی زیر قیادت مسلم نوجوانوں نے ٹی آر ایس میں شمولیت اختیار کرلی۔ مقامی ٹی آر ایس ایم ایل اے ایس ستیہ نارائنا راؤ نے ان نوجوانوں کو پارٹی کھنڈوا ڈال کر ٹی آر ایس میں شامل کرلیا۔ اس موقع پر محمد عظیم، محمد حمید
غیر موسمی بھاری بارش سے فصلیں تباہ
زبردست نقصانات پر کسانوں میں تشویش کی لہر