جلسہ اصلاح معاشرہ برائے خواتین

سدی پیٹ 7 مارچ (راست )جامعہ ام حبیبہ نسواں بارہ امام سدی پیٹ میں 9 مارچ بروز اتوار 10 تا 12.30 بجے دن جلسہ اصلاح معاشرہ و تحفظ عقائد ایل سنت برائے خواتین ڈاکٹر مفتیہ حافظہ رضوانہ زرین پرنسپل و شیخ الحدیث جامعۃ المومنات کی صدارت میں مقرر ہے اس جلسہ کو مفتیہ رقیہ فاطمہ ،مفتیہ شاہین فاطمہ، مفتیہ فرح ناز ہاشمی، مفتیہ سید غوثیہ شاہد، سمیرا خا

گلبرگہ شہر کو مثالی ترقی دینے کا عزم

گلبرگہ7 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گلبرگہ ضلع کے نگران وزیر الحاج قمرالاسلام وزیر بلدی نظم و نسق پبلک انٹر پرائزس وقف و اقلیتی بہبود حکومت کرناٹک چیرمن حیدرآباد کرناٹک ریجنل ڈیولپمنٹ بورڈ نے گلبرگہ شہر کو مثالی ترقی دینے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔ اُنہوں نے 4مارچ کو5054 اپینڈکس ای کے تحت محکمہ تعمیرات عامہ کی جانب سے ہاگرگہ روڈ پر شاہ پور شی

گلبرگہ شہر کو مثالی ترقی دینے کا عزم

گلبرگہ7 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گلبرگہ ضلع کے نگران وزیر الحاج قمرالاسلام وزیر بلدی نظم و نسق پبلک انٹر پرائزس وقف و اقلیتی بہبود حکومت کرناٹک چیرمن حیدرآباد کرناٹک ریجنل ڈیولپمنٹ بورڈ نے گلبرگہ شہر کو مثالی ترقی دینے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔ اُنہوں نے 4مارچ کو5054 اپینڈکس ای کے تحت محکمہ تعمیرات عامہ کی جانب سے ہاگرگہ روڈ پر شاہ پور شی

اساتذہ کے عدم تقررات کے سبب 38 اردو میڈیم اسکولس بند

شادنگر 7 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )پی آر ی یو ریاستی صدر ہرش وردھن ریڈی نے شادنگر ایم ای او آفس میں اخباری نمائندوں سے مخاطب کرتے ہوئے بتایا کہ 8 مارچ کو انٹرنیشنل ویمنس ڈے کے موقع پر این ٹی آر ڈیٹوریم حیدرآباد میں برے پیماے پر پی آر ٹی یو کی قیادت میں تقریب کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ اس تقریب میں ریاست بھر سے خواتین ٹیچرس شرکت کری

طلباء کو غیر اخلاقی سرگرمیوں سے اجنتاب کا مشورہ

بھینسہ7 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)طلباء غیر اخلاقی سرگرمیوں سے اجتناب کرتے ہوئے ملک اور سماج کی تعمیراتی کاموں میںحصہ لے کر ملک اور قوم کی ترقی میں اہم رول ادا کریں۔سماج کی تعمیر میںاپنے علم اور صلاحیتوں کے ذریعہ مستقبل تابناک بنانے کیلئے سنجیدہ ہوجائیں۔کالج کا دور بہت ہی خوبصور ت ہوتا ہے اس دور کو اپنے ملک اور قوم کی مستقبل کی ترقی

بلدیہ سنگاریڈی میں 52 ہزار رائے دہندے

سنگاریڈی /6 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سنگاریڈی بلدیہ کے 31 وارڈس میں جملہ رائے دہندوں کی تعداد کی تفصیلات مندرجہ ذیل درج ہے ۔ سنگاریڈی میں آبادی کے اضافہ کے باوجود بھی بلدی وارڈس میں رائے دہندوں کی تعداد میں اضافہ کے باوجود بلدی وارڈ میں اضافہ کرنے پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے سنگاریڈی کے سابق رکن بلدیہ محمد شہاب الدین نے کہا ک