تلگودیشم کے مکتوب سے ہی تلنگانہ کا قیام

یلاریڈی 14 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )تلگودیشم پاری صدر مسٹر چندرا بابو نائیڈو نے جو مرکز کو خط دیا تھا اس خط سے علحدہ تلنگاہن کا قیام عمل میں لانا ممکن ہوسکا۔ یلاریڈی حلقہ انچارج مسٹر سبھاش ریڈی نے منڈل ناگی ریڈی پیٹ مستقر پر پارٹی ارکان کے ساتھ اجلاس منعقد کرتے ہوئے مزید کہا کہ ماضی میں تلگودیشم کے دوران اقتدار ہی ریاست ترقی پائی ہے۔

مٹ پلی میں 187پرچہ نامزدگیاں داخل

مٹ پلی 14 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )مٹ پلی میونسپل ریکارڈ اسسٹنٹ جناب وینکٹیشور ریاو کے بموجب 11 مارچ کو 17 نامزدگیاں 12 مارچ کو 77 نامزدگیاں اور 13 مارچ کو 93 نامزدگیاں جملہ آج تک 187 پرچہ نامزدگیاں داخل کی گئی ہیں۔ مٹ پلی بلدیہ کے تحت جملہ 24 وارڈس ہیں سابق میں 24 وارڈس کے منجملہ دو وارڈس 11 اور 24 سے مسلم کونسلرس نمائندگی کرتے رہے ہیں تھے اب کی

ناگی ریڈی پیٹ میں آبی اسکیم ہنوز ادھوری

یلاریڈی 14 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کی عوام کو منجیرا ا پانی سربراہ کرنے کیلئے حکومت نے تشکیل دی گئی اسکیم کو گرہن لگ گیا ہے۔ آبی اسکیم کے کام تقریبا مکمل ہونے کے بعد آخری مرحلہ میں مخلوص کام مگر مکمل نہ ہوسکے ۔ خاص کام میں مسائل ہورہے ہے۔ ندی میں ذخیرہ آب مکمل طریقہ سے نکل جانے کے بعد 20 دنوں میں کام کرنے کا متعلقہ گت

قرآن مجید کی ہدایات پر عمل آوری کی تلقین

سنگاریڈی 14 مارچ (راست)اردو مدرسہ اسلامیہ اپنا 62 واں سالانہ جشن معہ سیرت النبیؐ منایا۔ جلسہ کا آغاز طالبہ عمرانہ انجم کی قراء ت کلام پاک سے کیا گیا۔ ذمہ دار مدرسہ پروین خلیل صاحبہ نے مہمانوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مدرسہ کے قیام کا مقصد نئی نسل کے گرم و تازہ خون سے ملت کے خزاں رسیدہ کھیتی کو سینچنا ہے اور انہوں نے تلاوت قرآن پر زو

بلدیہ انتخابات کے سلسلہ میں عوام میں جو ش و خروش

کورٹلہ 14 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )مجلس بلدیہ کورٹلہ کے 31 رکنی کونسل کے انتخابات کے سلسلے میں پرچہ نامزدگی کے ادخال کے چوتھے دن جملہ 112 امیدواروں نے اپنے پرچہ نامزدگیاں داخل کیں۔ مجلس بلدیہ کورٹلہ کے انتخابات کے سلسلے میں اس بار عوام میں کافی جوش و خروش پایا جارہا ہے۔ اس بار ہر ایک کے ذہن میں کونسلر بننے کا بھوت سوار ہے۔ اس الیکشن میں

ورنگل میں آج مسلم گرجنا کا اہتمام

ورنگل 14 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )کنوینر اسٹیٹ مسلم کو آرڈینیشن کمیٹی ایم اے عبید نے رائے پورہ ہنمکنڈہ میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زکریا فنکشن ہال رائے پورہ ہنمکنڈہ ورنگل میں ہفتہ 15 مارچ شام 6 بجے ’’مسلم گرجنا‘‘ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے جس میں مرکزی وزیر بلرام نائک، ورنگل رکن پارلیمنٹ سرسلہ راجیا جنرل س

ٹی آر ایس سربراہ چندر شیکھرراو کی مسلم دشمنی بے نقاب

کوڑنگل 14 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )کوڑنگل کے سرگرم اقلیتی قائد و صدر سنی اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے ٹی آر ایس سربراہ کے چندر شیکھر راو کی جانب سے حلقہ اسمبلی محبوب نگر کا انچارج سرینواس گوڑ کو نامزد کرنے کا اعلان کئے جانے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ علحدہ تلنگانہ تحریک کے دوران مسلمانوں کو 12 فیصد تحف

ادخال پرچہ نامزدگی مراکز کی تنقیح

کریم نگر13 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) میونسپال انتخابات کے ضمن میں مٹ پلی ، کورٹلہ ، جگتیال میں پرچہ نامزدگی کے ادخال کے طریقہ کار کی ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے چہارشنبہ کو تنقیح کی اور میونسپال انتخابات کے انتظامات پر میونسپال کمشنر کی جانب سے انجام دئے گئے کاموں کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ضلع کلکٹر نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ک

ضلع عادل آباد میں بلدی انتخابی مراکز کا معائنہ

عادل آباد13 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع عادل آباد کے چھ مجالس بلدیات کے 189 وارڈز میں حصہ لینے کی غرض سے تین دن کے دوران 317 امیدواروں نے بیشتر حلقہ جات سے مختلف سیاسی جماعتوں کے تحت اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔ جن میں سرے فہرست عادل آباد بلدیہ حلقہ میں جہاں 82 پرچہ نامزدگیاں داخل ہوئیں ہیں سب سے کم بھینسہ بلدیہ میں 16 پرچہ نامزدگی کا شم

انتخابات میں شاندار کامیابی کا ادعاء

ونپرتی13 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) علحدہ ریاست تلنگانہ میں ہونے والے میونسپل پنچایت راج اور عام انتخابات میں ٹی آر ایس پارٹی کو بھاری اکثریت کے ساتھ عوام کامیاب کرے گی ۔ اس کا دعوی ٹی آر ایس پولیٹ بیورو رکن سی نرنجن ریڈی نے کیا ۔ آج مستقر ونپرتی میں ان کے مکان میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ میں 50 ویں دن کے عرص

اردو میڈیم اسکول نارائن پیٹ میں یوم اختیاری پروگرام کا انعقاد

نارائن پیٹ ۔ 13 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جہالت کے اندھیروں کو دور کرنے کیلئے علم کی روشنی ضروری ہے بچوں کے والدین بچوں کے مستقبل کو تابناک بنانے کیلئے انہیں مدارس میں شریک کروائیں اور اعلی تعلیم بھی دلائیں ۔ جناب محمد ایوب صدر مدرس مدرسہ وسطانیہ اردو میڈیم پگڑی ماری میںطلباء اور اولیائے طلباء کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ مدرس

میدک میں بلدی امیدواروں کی فہرست کی اجرائی

میدک ۔ 13 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلگودیشم پارٹی میدک نے بلدیہ میدک سے اپنا 13 ناموں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بلدی حلقہ 3 سے ڈی انوسیا ، 4 سے کے راملو ، 5 سے شبانہ سلطانہ غوث ، 6 سے وینکٹ رمنا ، 9 سے سید قمری محی الدین ، 11 سے کے ناگیا ، 13 سے راملاں ، 15 سے جی اسنویا اروند 16 سے کے ممتا سرینو ، 20 سے صدر ٹاون تلگودیشم مسٹر م

کانگریس کمیٹی عادل آباد میں اختلافات

عادل آباد ۔ 13 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عادل آباد کانگریس کمیٹی میں پائے جانے والے اختلافات منظر عام پر آچکے ہیں ۔ کانگریس پارٹی کا دوسرا گروپ پہلے گروپ کی مخالفت کرتے ہوئے ضلع کانگریس کمیٹی صدر مسٹر سی رامچندر ریڈی کی ایم پر عادل آباد بلدی حلقہ کے 15 کونسلرز امیدواروں کی جاری کردہ پہلی فہرست کو منسوخ کرانے میں کامیابی حاصل کی ۔ تف

حلقہ اسمبلی کوڑنگل میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر

کوڑنگل ۔ 13 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) الیکشن کمیشن کی جانب سے ادارہ جات مقامی زیڈ پی ٹی سی اور یم پی ٹی سی کے انتخابات کا شیڈول جاری ہوتے ہی بیشتر سیاسی قائدین ان باوقار نشستوں کییلئے آس لگائے بیٹھے ہیں ۔ حلقہ اسمبلی کوڑنگل کے پانچ منڈلوں میں زیڈ پی ٹی سی کی نشستوں کو خواتین کیلئے مختص کئے جانے پر قائدین کی نظریں یم پی ٹی سی اور ایم پ

جڑچرلہ میں ٹی آر ایس میں 300 افراد کی شمولیت

جڑچرلہ ۔ 13 ۔ مارچ ( ای میل ) جڑچرلہ منڈل کونڈڈ موضع سے تعلق رکھنے والے مختلف پارٹیوں کے قائدین آج ڈاکٹر سی لکشما ریڈی و ٹی آر ایس پولیٹ بیورو رکن کی قیادت میں ٹی آر ایس پارٹی میں تقریباً 300 افراد نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔ اس موقع پر تلگودیشم پارٹی کے سابق سرپنچ و سینئر قائد مسٹر روی ، ڈپٹی سرپنچ نرسملوں ، چندرشیکھر ریڈی ، جنگااما

نارائن پیٹ میں ٹی آر ایس کارکنوں کے اجلاس کا انعقاد

نارائن پیٹ ۔ 13 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بلدی انتخابات میں ٹی آر ایس کے امیدواروں کی کامیابی کیلئے ٹی آر ایس کے کارکن متحدہ طور پر جدوجہد کریں ۔ مسٹر شیوا کمار ریڈی ضلع جنرل سکریٹری ٹی آر ایس نے نارائن پیٹ میں پارٹی کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس اجلاس میں وٹھل راؤ آریہ ضلع صدر ٹی آر ایس ، صراف ناگراج ضلع بی یس سیل صدر بھ

سوریا پیٹ میں انتخابی تیاریوں کا جائزہ

سوریا پیٹ۔/12مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر نلگنڈہ چرنجیولو نے آج دفتر بلدیہ سوریا پیٹ کا دورہ کرتے ہوئے انتخابی انتظامات کا جائزہ لیا۔ پرچہ نامزدگی کے ادخال کے لئے قائم کردہ کاؤنٹرس کا معائنہ کیا اور امیدواروں کو الاٹ کئے جانے والے نشانات کا بھی مشاہدہ کیا۔ بعد ازاں کلکٹر چرنجیولو نے عہدیداروں کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئ

تلنگانہ میں موسم خوشگوار

حیدرآباد۔/12مارچ، ( سیاست نیوز) علاقہ تلنگانہ میں آئندہ 48گھنٹوں کے دوران گرج و چمک کے ساتھ بوندہ باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ذرائع نے بتایا کہ وسطی آندھرا پردیش اور علاقہ رائلسیما میں موسم خشک رہے گا جبکہ شہر حیدرآباد اور مضافاتی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ اور شہر کے بعض مقامات پر بارش یا ہلکی پھوار ہوگی۔ درجہ حرارت اع