سڑک حادثات ، ایک ہلاک 26 افراد شدید زخمی
مکہ راج پیٹ 15 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شیوم پیٹ منڈل کے موضع رونتی کے قریب سرک حادثہ میں ڈی سی ایم کی ٹکر سے سیکل راں شخص ہلاک ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے بموجب توپران تا نرسا پور شاہراہ پر واقع موضع دونتی کے قریب 48 سالہ لکشما ریڈی نامی شخص کے بذریعہ سیکل دونتی جارہا تھا کہ مخالف سمت توپران سے شیوم پیٹ کی سمت جانے والی ڈی سی ایم نے تیز رفتار