رکن اسمبلی کلواکرتی کی ٹی آر ایس میں شمولیت
کلواکرتی۔17مارچ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلواکرتی ایم ایل اے جو کہ تلگودیشم پارٹی سے گذشتہ انتخابات میںحلقہ کلواکرتی سے مقابلہ کر کے کامیاب ہوئے تھے۔ تلنگانہ میں صدر ٹی آر ایس چندر شیکھر راؤ کی موجودگی میں ٹی آر ایس میں شامل ہوگئے جبکہ حلقہ کلواکرتی کے 17پنچایت حلقوں سے لوگ ان کی تائید کیلئے پہنچے ہیں ۔ اس موقع پر خاص کر بھوپت ریڈی ‘ سنجی