کریم نگر میں انتخابی امور کے انتظامات کا جائزہ

کریم نگر /18 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع میں زیڈ پی ٹی سی ایم پی ٹی سی انتخابات کے پرچہ نامزدگی کے طریقہ کار میونسپال انتخابات کے انعقاد اسمبلی انتخابات کے انتظامات کے سلسلے میں ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے پیر کو جائزہ لیا ۔ راماگنڈم منڈل ، ایم پی ڈی او دفتر جاکر نامزدگی کے ادخال کیلئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا ۔ انتخابی اشیاء

ضلع میدک میں کانگریس کا جھنڈا لہرائے گا

میدک /18 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیرمین زرعی مارکیٹنگ کمیٹی رامائم پیٹ پی رمنا اور صدر سیوا دل امر سنہا ریڈی نے کہا کہ مجالس مقامی کے انتخابات میں ضلع کے تمام 46 منڈل پریشدوں کے ساتھ 46 ارکان ضلع پریشد ZPTC کے نشستوں پر کانگریس قائدین کے انتخاب کیلئے تمام کارکنوں کو چاہئے کہ آپسی خلفشار کو ختم کرتے ہوئے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوجائیں ۔ ضل

کے چندر شیکھر راؤ کی مسلم دشمنی عیاں

سرپور ٹاؤن۔ 18 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن منڈل مسلم مائناریٹی منڈل صدر محمد عاشق حسین نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ ٹی آر ایس صدر کے چندر شیکھر راؤ نے علیحدہ تشکیل تلنگانہ کے قیام سے قبل تلنگانہ کی مسلم اقلیتوں کو آنے والے دنوں میں 12% تحفظات دینے کا اعلان کیا تھا اور تلنگانہ کے ہر ضلع سے ایک مسلم کو رکن اسمبلی کا ٹکٹ دینے کا ب

تلگو دیشم کے ذریعہ ہی تلنگانہ میں ترقی ممکن

کلواکرتی۔ 18 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلگو دیشم پارٹی کے دور میں ہی تلنگانہ کی ترقی ہوسکتی ہے۔ یہ بات تلگو دیشم پارٹی کے ضلعی صدر بکنی نرسمہلو نے بتائی جوکہ میڈیا سے بات کررہے تھے۔ چندرا بابو نائیڈو کے دور میں جو ترقی ہوئی، ابھی تک وہی ترقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں چیرمین ایم پی ٹی سی کے تمام نشستیں ہم حاصل کرکے رہیں گے جبکہ کچھ

ایم پی ٹی سی کیلئے پہلے دن ایک نامزدگی کا ادخال

سرپورٹاؤن۔ 18 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن منڈل میں ایم پی ٹی سی انتخابات کے الیکشن آفیسر ایم کرشنا اور اسسٹنٹ الیکشن آفیسر ایم اے علیم نے مقامی اخباری نمائندوں کو انتخابات سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سرپور ٹاؤن منڈل کے جملہ9 ایم پی ٹی سی کیلئے پرچہ نامزدگیاں داخل کرنے کیلئے 17 مارچ کے روز لونویلی سے ڈی رویندر نے ایم پی

کانگریس اور تلگو دیشم پر مسلمانوں کا استحصال کرنے کا الزام

اوٹکور۔ 18 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) انچارج وائی ایس آر کانگریس قائد مکتھل جناب ورکٹم جناردھن ریڈی نے محلہ بنڈہ اوٹکور کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ وائی ایس آر پارٹی سے جناب محمد محبوب بڑے پیر کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔ انہوں نے عوام سے کہا کہ جناب محمد محبوب کوکامیاب بناتے ہوئے وائی ایس آر پارٹی کو مضبوط کریں اور محمد محبوب بڑے پی

سنگاریڈی سے نروپ ریڈی کے انتخابات میں حصہ لینے کا امکان

سنگاریڈی۔ 18 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی سنگاریڈی سے پی رامچندرا ریڈی سابق اسپیکر کے فرزند سپریم کورٹ کے وکیل نروپ ریڈی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سنگاریڈی، سداسیوپیٹ اور کونڈا پور منڈل کے قائدین سے ملاقات کی۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ کانگریس یا بی جے پی سے مقابلہ کریں گے۔ فی الوقت انہوں نے صرف تینوں منڈلوں کا جائزہ لیا۔ ہولی ک

سرپور ٹاؤن میں ایم پی ٹی سی انتخابات کی سرگرمیوں کا آغاز

سرپور ٹاؤن۔ 18 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن تعلقہ کے پانچ منڈلوں ایس زیڈ پی ٹی اور منڈل ایم پی ٹی سی کے انتخابات کا آغاز عمل میں آچکا ہے جس کی وجہ سے حلقہ سرپور ٹاؤن کے پانچ منڈلوں میں سیاسی ماحول گرم ہوچکا ہے اور منڈل لیول کے تحفظات اس طرح ہیں۔ ایم پی ٹی سی پرچہ نامزدگیاں داخل کرنے کیلئے امیدواروں کو 17 تا 20 مارچ وقت رکھا گیا ہے ا

انتخابات تک پولیس کو چوکس رہنے کا مشورہ

یلاریڈی۔ 18 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) الیکشن کے اختتام تک پولیس، عملہ اور عہدیدار مکمل چوکسی اختیار کرنے ڈیویژن الیکشن آفیسر مسٹر وینکٹیشورلو نے مشورہ دیا۔ انہوں نے تحصیل آفس پر الیکشن کے موقع پر تحفظاتی معاملہ پر یلاریڈی سرکل انسپکٹر راما کرشنا کے ساتھ اجلاس منعقد کیا۔ اس موقع پر انہوں نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والو

انتخابی سیاست سے جناب زاہد علی خان کی سبکدوشی

محبوب نگر /17 مارچ ( اسٹیٹ سماچار ) حیدرآباد دکن کی باوقار پارلیمانی نشست کیلئے اردو کے نامور و قومی روزنامہ سیاست کے مدیر اعلی نواب میر زاہد علی خان کی انتخابی منظر نامہ سے دستبرداری کے فیصلے پر محبوب نگر اور نارائن پیٹ کے علمائے کرام و حفاظ حضرات نے دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ۔ علمائے کرام نے کہاکہ مدیر اعلی روزنامہ سیا

اولاد کی اسلامی تعلیم و تربیت پر زور ، نماز کی تلقین

کاغذنگر /17 مارچ ( راست ) صابر ایجوکیشنل سوسائٹی کاغذنگر کے زیر اہتمام مسلم فنکشن ہال SPM کاغذنگر میں منعقدہ اصلاح معاشرہ کانفرنس برائے خواتین سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مفتیہ رضوانہ زرین مومناتی پرنسپل جامعتہ المومنات نے کہا کہ اولاد کی تربیت و تعلیم میں والدین کا اہم رول ہوتا ہے ۔ بچے انسانی معاشرہ کے پھول ہیں ۔ ان کے وجود سے گھر میں رو

انتخابی منشور میںمسلم ایجنڈہ بھی شامل کیا جائے

ورنگل۔17مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسلمانوں کو سیاسی تحفظات‘ معاشی طور پر خودمکتفی بنانے کی ضرورت ہے تاکہ وہ بھی دیگر اقوام کے برابر سرکاری اسکیمات سے فائدہ حاصل کرسکیں ۔ مسلمان انتہائی پسماندگی کا شکار ہے ‘اپنی اپنی پارٹیوں کے مینوفیسٹو میں مسلمانوں کی ترقی کیلئے اہم نکات کو شامل کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔ ان خیالات کا اظہار مختلف

جھلسی خاتون علاج کے دوران فوت

یلاریڈی ۔17مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے ممباجی پیٹ تانڈا سے تعلق رکھنے والی 27سالہ بالی بائی نامی شادی شدہ خاتون علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ سب انسپکٹر راکیش نے مزید بتایا کہ دو دن قبل ساس نے ڈانٹا کہہ کر خود پر کیروسین چھڑکتے ہوئے آگ لگالی تھی ‘ جس سے افراد خاندان نے اسے حیدرآباد کے گاندھی دواخانہ منتقل کیا ‘ جہاں پر وہ عل

مختلف منڈلوں کے 85 افراد کو پابند مچلکہ کیا گیا

یلاریڈی۔17مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے مختلف مواضعات سے تعلق رکھنے والے ٹی آر ایس قائدین کو تحصیلدار مسٹر شنکر کیر وبرو پولیس نے پابند مچلکہ کیا ۔ ماضی میں ٹی آر ایس پارٹی قائدین کئی مرتبہ دھرنا ‘ راستہ روکو کرنے پر ان کے خلاف مقدمات درج کئے گئے تھے ۔ الیکشن کے انعقاد کے پیش نظر مقدمات کا سامنا کرنے والے افراد قائد