بلدیہ آرمور میں مسلم خاتون امیدوار کو کامیاب بنانے کی اپیل
آرمور ۔ 20 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محمد فصیح الدین کرسپانڈنٹ بلوبرڈ ماڈل اسکول آرمور نے بتایا کہ وارڈ نمبر 23 جو بی سی خاتون کیلئے مختص کیا گیا ہے اور میونسپل چیرمین آرمور کا عہدہ بھی بی سی خاتون کے تحت ریزرویشن ہے اس کے تحت وارڈ نمبر 23 وارڈ ایک اہمیت کا حامل ہے یہاں سے کانگریس نے تعلیم یافتہ مسلم خاتون شبانہ ناز کو امیدوار بنایا ہے