سوریا پیٹ میں بی جے پی مسلم امیدوار کو ٹکٹ

سوریاپیٹ /20 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مجلس بلدیہ کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے ۔ ہرپارٹی اپنی کامیابی کا دعوی کر رہی ہے۔ صدرنشین کا عہدہ خاتون کیلئے مختص ہونے کی وجہ سے سرکردہ قائد رکن اسمبلی کے قریبی سابق پی بھاسکر کی بیوی اور شہرکے ممتاز تاجر جی پرکاش کی بیوی اور مشہور و معروف ڈاکٹر پی ونجا کانگریس سے انتخابی میدان میں ہیں او

بلدیہ بھینسہ کیلئے 23حلقوں سے 74 امیدواروں کی قسمت آزمائی

مدہول ۔ 20 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ میونسپل انتخابات کی سرگرمیوں میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے ۔ 18 مارچ کو امیدوار کی دستبرداری کے بعد میونسپل بھینسہ کے 23 واڈروں کیلئے 79 امیدوار میدان میں ہیں وارڈ نمبر (1) میں پانچ امیدوار جن میں عبدالقادر مجلس ، دیوداس آزاد ، عبدالعزیز ڈبلیو پی آئی ، مانک راو کانگریس ، رمیش بی ایس پی ، وارڈ نمبر

شادنگر بلدی انتخابات سخت اور دلچسپ

شادنگر ۔ 20 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شادنگر میونسپلٹی کے 23 وارڈس میں پرچہ نامزدگیوں کی تنقیح کے بعد 184 پرچہ نامزدگیاں موجود تھی پرچہ نامزدگیاں واپس لینے کی آخری تاریخ کے بعد الیکشن عہدیداروں نے قطعی فہرست جاری کرتے ہوئے بتایا کہ شادنگر میونسپلٹی کے 23 وارڈس کیلئے فی الحال 144 امیدوار میدان میں ہیں شادنگر میونسپلٹی کے منعقدہ انت

مودی کی اڈوانی سے ملاقات ٹکٹس پر اختلافات نہیں ہیں : بی جے پی

نئی دہلی 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی اڈوانی کو منانے کی اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے جو گاندھی نگر سے اُنھیں امیدوار قرار دینے کے پارٹی کے فیصلہ پر ناراض ہیں۔ حالانکہ وہ بھوپال سے مقابلہ کرنا چاہتے تھے۔ سینئر قائدین بشمول نریندر مودی نے اُن سے ملاقات کی۔ پارٹی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی سینئر قائد کی قیامگاہ پر گئے ا

ضلع نلگنڈہ میں 1311 امیدواروں کی قسمت آزمائی

نلگنڈہ /20 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع نلگنڈہ کے پانچ بلدیات اور 2 نگر پنچایت انتخابات میں حصہ لینے کیلئے 1311 امیدوار اپنی قسمت آزمائی کر رہے ہیں ۔ مسلمہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے بی فارمس وصول ہونے پر بڑے پیمانے پر ناراض قائدین پارٹی سے اختلاف کرتے ہوئے آزاد امیدواروں کی حیثیت سے میدان میں عہدیداروں کی جانب سے تمام آزاد امیدواروں ک

پرامن انتخابات کیلئے موثر انتظامات

کریم نگر /20 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع جد ہی ہونے والے میونسپالٹی ضلعی پرشد زیڈ پی ٹی سی ، ایم پی ٹی سی ، انتخابات کے انعقاد کیلئے ٹھوس انتظامات کرنے ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے چہارشنبہ کو ویملواڑہ نگر پنچایت دفتر میں ایم پی ڈی او ، دفتر میں جونئیر کالج ، ڈگری کالج میں میونسپال زیڈ پی ٹی سی ، ایم پی ٹی سی انتخابات کے انتظامات کا ک

سوریا پیٹ میں بی جے پی مسلم امیدوار کو ٹکٹ

سوریاپیٹ /20 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مجلس بلدیہ کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے ۔ ہرپارٹی اپنی کامیابی کا دعوی کر رہی ہے۔ صدرنشین کا عہدہ خاتون کیلئے مختص ہونے کی وجہ سے سرکردہ قائد رکن اسمبلی کے قریبی سابق پی بھاسکر کی بیوی اور شہرکے ممتاز تاجر ٹکسٹائل جی پرکاش کی بیوی اور مشہور و معروف ڈاکٹر پی ونجا کانگریس سے انتخابی میدان می

ضلع کڑپہ میں بلدی انتخابات کی مہم عروج پر

کڑپہ /20 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع کڑپہ میں بلدی انتخابات کی مہم عروج پر ہے ۔ کڑپہ بلدی کارپوریشن کے علاوہ دیگر 6 بلدیات پروڈاٹور ، میدکور ، رائے چوٹی ، جمل مڈگ ، پلی ویندولہ ، پراگنٹلہ اور بدویل بلدیات کے انتخابات منعقد ہو رہے ہیں ۔ ضلع میں اصل مقابلہ وائی ایس آر کانگریس پارٹی اور تلگودیشم کے درمیان میں ہے ۔ گذشتہ دس برسوں تک ریاس

اردو میڈیم اسکولس میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کا مطالبہ

سنگاریڈی۔/20مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ ٹیچرس فیڈریشن ضلع میدک کا ایک نمائندہ وفد جناب محمد ذاکر حسین ریاستی کنوینر میناریٹی سیل کی قیادت میں راجیو ودیا مشن ضلع میدک کے پراجکٹ آفیسر محترمہ شیخ یاسمین باشاہ سے ملاقات کرتے ہوئے ضلع میں مدارس کی کارکردگی، گرانٹس کی اجرائی، مدارس کی تعمیر و درستگی اور اردو مدارس میں درپیش مسائ

ٹی آر ایس امیدواروں کو کامیاب بنانے کی اپیل

مدور۔/20مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے نو نامزد ریاستی سکریٹری جناب محمد شریف الحسن موظف ڈیویژن انجینئر اے پی ٹرانسکو ورنگل سابق معاون رکن منڈل پریشد مدور نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں ادعا کیا کہ نئی ریاست تلنگانہ کی تعمیر نو کیلئے نچلی سطح سے تلنگانہ راشٹرا سمیتی کو مضبوط بنانا نہ صرف ضروری ہے بلکہ کے سی آر کی ق

اوٹکور میں مسلمانوں کے ووٹس فیصلہ کن

اوٹکور۔/20مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع پریشد اور منڈل پریشد اوٹکور میں ویلفیر پارٹی آف انڈیا بھرپور حصہ لے گی۔ اوٹکور میں ایم پی ٹی سی کیلئے جملہ تین وارڈز ہیں جس میں سے وارڈ نمبر1 جنرل ہے اور وارڈ نمبر میں 2 بی سی خاتون کیلئے ریزرویشن ہے۔ وارڈ 2 میں مسلمانوں کے ووٹ فیصلہ کن رہیں گے جس کے لئے ہر سیاسی پارٹی مسلمانوں کو ٹکٹ دینے تیار ہ

انچارج حلقہ اسمبلی سنگاریڈی تلگودیشم پی مانکیم نامزد

سنگاریڈی۔/20مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پی مانکیم ریاستی سکریٹری تلگودیشم و سابق چیرمین سی ڈی سی کو سربراہ تلگودیشم این چندرا بابو نائیڈو نے اپنی قیامگاہ واقع حیدرآباد مدعو کرتے ہوئے صدر تلگودیشم ضلع میدک ہنمنت راؤ کے ہمراہ حلقہ اسمبلی سنگاریڈی کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے تلگودیشم پارٹی کو مضبوط و مستحکم کرنے کے علاوہ بلدیہ، پنچایت

ونپرتی میں 136 امیدوار میونسپل انتخابی میدان میں

ونپرتی ۔ 20 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ونپرتی میونسپل کے جملہ 26 وارڈوں میں 136 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں ۔ 26 وارڈوں میں 196 امیدوار 277 نامزد داخل کئے تھے جس میں 64 امیدوار پرچہ نامزدگی کو واپس لے گئے ہیں ۔ اب انتخابی میدان میں کانگریس پارٹی کی جانب سے 26 ٹی ڈی پی سے 19 بی جے پی سے 26 ٹی آر ایس سے 24 سی پی آئی سے 1 ، سی پی ایم سے 4 ، لوک ستہ سے ای