کاغذ نگر کے متوطن اسمعیل علی خان انجینئر کی محکمہ برقی بہار میں تقرری
کاغذ نگر۔/22مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کاغذ نگر کے متوطن جناب اسمعیل خان انجینئر کا حکومت بہار کے الیکٹریسٹی ریگولیٹری کمیشن کے ممبر کے عہدہ پر تقرر ہوا ۔ موصوف اس سے قبل دہلی کی اڈوائزری پلاننگ کمیشن میں خدمات انجام دے رہے تھے اور 31 جنوری 2014ء کو وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش ہوگئے تھے۔ جناب اسمعیل علی خاں کی بہترین خدمات کے پیش نظر حکوم