شعور بیداری پروگرامس سے رائے دہی میں اضافہ
جگتیال میں تربیتی کلاس سے انتخابی مبصر پارتھا سارتھی کا خطاب
جگتیال میں تربیتی کلاس سے انتخابی مبصر پارتھا سارتھی کا خطاب
کاغذ نگر میں اجلاس سے میونسپل کمشنر کمار سوامی کا خطاب
ضلع کلکٹر نلگنڈہ ٹی چرنجیلو کا کمشنرس اجلاس سے خطاب
ناندیڑ۔23مارچ(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)لوک سبھا حلقہ ناندیڑ سے ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے ضلع صدر فیروز خان غازی انتخابی میدان میں اُترئے گے۔ اس طرح کی اطلاع ناندیڑ ضلع ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے پی آر او سیکریٹری سمیر پٹھان کے ذرایع سے موصول ہوئی۔اس موقع پر فیروز خان غازی نے قومی صدر مجتبیٰ فاروق صاحب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ پوری
کورٹلہ۔/23مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مجلس بلدیہ کورٹلہ کونسل کے لئے 30مارچ 2014 کو ہونے والی رایء دہی میں جملہ 173 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ جن میں مسلم امیدواروں کی تعداد 31ہے۔ کانگریس پارٹی کورٹلہ کے 31 حلقوں میں 7، ٹی آر ایس 4، مجلس اتحادالمسلمین 11، ویلفیر پارٹی آف انڈیا،تلگودیشم پارٹی نے 2امیدوار نامزد کئے ہیں۔ کانگریس آئی پار
ملک بھر میں پارلیمانی حلقہ بیدر کو اعزاز
نظام آباد میں انتخابی مہم سے کانگریس لیڈرڈی سرینواس کا خطاب
نظام آباد میں انتخابی مہم سے کانگریس لیڈرڈی سرینواس کا خطاب
محبوب نگر 22 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جناب حبیب عبدالرحمن العطاس کو حلقہ اسمبلی محبوب نگر سے وائی ایس آر کانگریس پارٹی کی جانب سے امیدوار بنائے جانے کی اطلاع کے ساتھ ہی اقلیتوں اور بالخصوص مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ضلع کے وائی ایس آر قائد شیخ عبداللہ نے اس فیصلہ پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہیکہ جناب حبیب عبدالرحمن العطاس ک
سنگاریڈی 22 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سنگاریڈی بلدیہ کے 31 وارڈس میں کانگریس، ٹی آر ایس ،مجالس، بی جے پی،سی پی ایم،ڈبلیو پی آئی، تلگودیشم اور آزاد امیدوار کی جانب سے انتخابی مہم عروج پر ہے مختلف وارڈس میں گھر گھر گھومتے ہوئے امیدوار رائے دہندوں سے ووٹ کی اپیل کررہے ہیں۔ سنگاریڈی بلدیہ میں 52 ہزار رائے دہندوں کی تعداد ہے الیکشن کمیشن کی
راما گنڈم 22 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)راماگنڈم ایم پی ٹی سی الیکشن آفیسر جی شنکریا اور الیکشن کو آرڈینیٹر گووردھن چاری نے اخباری نمائندوں کو انتخابات سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ منلال میں 14 ایم پی ٹی سی کیلئے جملہ 140 امیدواروں نے اپنے پرچہ نامزدگیاں داخل کی ہیں ان میں جانچ پڑتال کے پہلے دن 2 امیدواروں کا پرچہ خارج کردیا گیا۔ ای
سنگاریڈی 22 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سنگاریڈی میں ویلفیر پارٹی آف انڈیا کی انتخابی مہم جاری ہے سنگاریڈی بلدیہ کے مختلف وارڈس کا ڈبلیو پی آئی قائدین نے دورہ کرتے ہوئے بلدی امیدواروں کی کامیابی کیلئے مہم چلائی ۔ ایم جی انور صدر ویلفیر پارٹی آف انڈیا ضلع میدک ، ضلع ضیاء الدین محمدی جنرل سکریٹری نے تشہیری ویان کا افتتاح کیا بعدازاں میڈی
ظہیر آباد 22 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)منڈل پرجا پریشد ظہیر آباد کے انتخابات کے ضمن میں پرچہ نامزدگی کے ادخال کی آخری تاریخ تک جملہ 151 پرچہ جات نامزدگی داخل کی گئیں ۔ جن میں کانگریس کے امیدواروں کی جانب سے داخل کردہ 61،تلگودیشم کے 44، ٹی آر ایس کے 11، بی جے پی کے 7،ایم آ:ی ایم کے 5،وائی ایس آر سی پی کے 5 ، بی ایس پی کا 1،آزاد امیدواروں کی داخل ک
گجویل 21 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)میجر گرام پنچایت گجویل 20 وارڈس میں تلگودیشم ٹی آر ایس کیعلاوہ کانگریس پارٹی اپنے اپے امیدواروں کے ناموں کو قطعتی دیتے ہوئے بی فارم بھی جاری کردیا ہے۔ انتخابات کی تیاریوں پر نمائندہ سیاست گجویل محمد اقباجل نے میونسپلٹی انچارج مسٹر سنتوش کمار سے آج ملاقات کرنے پر انہوں نے بتایا کہ گجویل میونسپلٹی م
مکتھل 21 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مکتھل منڈل میں جملہ 21 ایم پی ٹی ایز حلقوں کیلئے پرچہ جات نامزدگی کے ادخال کی آخری تاریخ کے بعد جملہ 219 امیدواروں نے کانگریس تلگودیشم بی جے پی ،وائی ایس آر اور ٹی آر ایس کے علاوہ آزاد امیدوار کی حیثیت سے اپنا پرچہ جات نامزدگی داخل کی ہے۔ مکتھل منڈل الیکشن آفیسر مسٹر سوہاس راج نے سیاست نیوز کو بتایا کہ 21
کریم نگر۔/22مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عام انتخابات کے پولنگ مراکز میں برقی، پینے کے پانی کی سہولت، واچس، پیشاب خانے وغیرہ جیسے بنیادی سہولتیں فراہم کرنے ضلع کلکٹر و ضلع الیکشن عہدیدار ایم ویرا برہمیا نے جمعہ کو کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں اسمبلی حلقہ جات کے ریٹنرننگ عہدیداران، نوڈل عہدیداران کے ساتھ انتخابی تیاریوں پر جائزہ اجلاس منعق
مدہول۔/22 مارچ (سیاست ڈسٹر کٹ نیوز )بھینسہ میں ان دنوں انتخابات کی سرگرمیوںکا زبردست شوروغل جاری ہے بھینسہ شہر میں میونسپل انتخابات کی انتخابی تشہیری پروگرام سے پورے بھینسہ شہر میں کافی ہلچل دیکھی جارہی ہے وہیں دوسری جانب بھینسہ منڈل کے مواضعات میں ایم پی ٹی سی انتخابات کے درخواستیں داخل ہوچکی ہے اور مواضعات میں بھی انتخابات کا ما
نارائن کھیڑ۔/22مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن کھیڑ کے حدود میں واقع 24ایم پی ٹی سی نشستوں کیلئے جہاں امیدواروں کی جانب سے 17تا20 مارچ کو پرچہ نامزدگیوں کے ادخال کے اختتامی دن تک داخل کردہ 170 پرچہ نامزدگیوں کے منجملہ 20پرچہ نامزدگیاں جانچ کے بعد مسترد کردی گئی ہیں جبکہ 170 کے منجملہ 150 پرچہ نامزدگیاں درست پائی گئیں۔ اس طرح سے نارائن کھی
مد ہول/22 مارچ (سیاست ڈسٹر کٹ نیوز) مد ہول منڈ ل میں ایم پی ٹی سی اور زیڈ پی ٹی سی انتخابات کے ضمن میںجاری پر چہ نا مز دگیوں کے سلسلہ میں 20 مارچ کو اختتام پذیر ہو ا جس میں مختلف پارٹیوں سے وابستہ قائدین نے جملہ 90 نا مز دگیاں داخل کی جبکہ پر چہ نا مز دگیوں کی تنقیح کا انعقاد عمل میںلایا گیا جس میں 3 قائدین کے پر چہ نا مزد گیوں کو منسوخ کر دیا
پٹلم۔/22مارچ ، (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پٹلم منڈل میں 14ایم پی ٹی سی کی نشستوں کے انتخابات کے سلسلہ میں پرچہ نامزدگیوں کے ادخال کی آخری تاریخ کو جملہ103 افراد نے اپنے پرچہ نامزدگیاں داخل کیں۔ ریٹرننگ آفیسر محترمہ سجاتا نے یہ بات بتائی۔ اس موقع پر تحصیلدار مسٹر ناگیشور راؤ، ایم ڈی او سب انسپکٹر مسٹر سریدھر ریڈی موجود تھے۔