صحابہ کرام کی زندگی سیرت رسول ؐکا نمونہ
کریم نگر ./26 مارچ ( راست ) غریب نواز فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام حسینی پورہ کریم نگر میں منعقدہ ایک روزہ تربیتی اجتماع برائے خواتین سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مفتیہ رضوانہ زرین پرنسپل و شیخ الحدیث جامعتہ المومنات نے کہا کہ صحابہ کرام کی زندگی جو تقوی و طہارت ، زہد و قناعت توکل و انابت ، جو دوسخا ،ایثار و قربانی ، امانتداری و وفا شعاری ، ہمدرد