ایرانی کالونی بیدر میں سائبر آباد پولیس کی آمد
بیدر۔/26مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کل صبح اولین ساعتوں میں آندھرا پردیش پولیس کی ایک ٹیم نے بیدر کی ایرانی کالونی موقوعہ چدری روڈبیدر کی تلاشی لینی شروع کردی۔ اطلاعات کے بموجب حیدرآباد کے سائبرآباد پولیس اسٹیشن کی پولیس نے یہ تلاشی لی اور انہیں لالہ نامی بین الریاستی سرغنہ کی تلاش تھی۔ لالہ کے بیدر میں موجود ہونے کی اطلاع ملتے ہی یہ