کانگریس پارٹی مسلمانوں کی حقیقی ہمدرد پارٹی

کلواکرتی ۔ 27 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کلواکرتی بلدیہ الیکشن میں کانگریس کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کی پروز اپیل مسلم میناریٹی کانگریس قائدین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا اور بتایا کہ گزشتہ 60 سال سے اگر کوئی جماعت مسلمانوں کی ہمدرد ہے تو وہ صرف کانگریس ہے ۔ کانگریس پارٹی باتوں پر نہیں کام پر یقین رکھتی ہے ۔ پہلے

بودھن میں بلدی انتخابات کی سرگرمیاں

بودھن ۔ 27 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مجلس بلدیہ بودھن کی 35 نشستوں کیلئے 30 مارچ کو ہونے والی رائے دہی کا دن جیسے جیسے قریب آرہا ہے رائے دہندوں میں اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت اور ان کے امیدواروں کی کارکردگی جاننے کیلئے تجسس برقرار ہے لیکن یہ تو اب تقریباً طے ہوچکا ہے کہ اس بار کانگریس اور ٹی آر ایس کے درمیان چیرمین کی نشست کیلئے راست مقا

حق رائے دہی سے استفادہ کیلئے تشہیر ضروری

کریم نگر ۔ 27 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ووٹ کیلئے 2 منٹ مختص کرنے کے موضوع پر وسیع پیمانے پر تشہیر انجام دینے کامنی چوہان رتن ، سکریٹری محکمہ بہبود و اطفال اترپردیش نے مشورہ دیا ۔ چیف الیکشن عہدیدار بھنورلال وجئے واڑہ سے ویڈیو کانفرنس منعقد کیا اس موقع پر انہوں نے کہا ووٹ کے حق سے استفادہ پر اترپردیش میں مختلف ذرائع کے ذریعہ وسیع تش

گجویل ، پرگنیا پور کے بلدیہ انتخابات

گجویل ۔ 27 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گجویل پرگنیا پور میونسپلٹی کے انتخابات کیلئے جملہ 20 وارڈس میں 20 امیدوار میدان میں ہیں ۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے علاوہ 30 آزاد امیدوار بھی اپنی قسمت آزمائی کیلئے اس مقابلہ میں شامل ہیں ۔ جبکہ تلگودیشم ، ٹی آر ایس اور کانگریس امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ درپیش ہے ۔ فی الحال یہ تینوں سیاسی جماعتوں

سداشیو پیٹ بلدیہ کے الیکشن میںتناؤ

سدا شیو پیٹ ۔ 27 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سدا شیو پیٹ میں بلدی انتخابات کے انتخابی مہم عروج پر ہے 70 کے جملہ 23 حلقہ جات میں سیاسی پارٹیوں کے ساتھ ساتھ آزاد امیدواروں کی مہم بھی جاری ہے ہر حلقہ میں 5 تا 6 امیدوار میدان میں ہیں اور بعض حلقہ جات میں 17 امیدوار شامل ہیں جبکہ سیاسی جماعتوں نے تقریباً تمام حلقہ جات میں ٹینشن ٹینشن دیکھا گیا

میدک میں پولنگ عہدیداروں کے تربیتی پروگرام کا انعقاد

میدک ۔ 27 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ٹی این جی اوز بھون میدک پر آر ڈی او میدک و اسپیشل آفیسر بلدیہ محترمہ ونجادیوی کی صدارت میں 30 مارچ کو منعقد شدنی انتخابی عہدیداروں اور دیگر پولنگ عملے کیلئے ایک روزہ تربیتی جماعتوں کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس موقع پر پرسیڈنگ آفیسرس کو ای سی آئی ایل کے انجینئرس نے الیکٹرانک ووٹنگ مشن کے آپریٹنگ کے عل

ویلفیر پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کی اپیل

محبوب نگر ۔ 27 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عبدالجبار امیر مقامی جماعت اسلامی محبوب نگر نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ بلدیہ کے منعقد شدنی انتخابات میں وارڈ 16 اور 14 کیلئے ویلفیر پارٹی آف انڈیا کی تائید کا جماعت اسلامی ہند محبوب نگر نے فیصلہ کیا ہے ۔ ویلفیر پارٹی آف انڈیا حق پرست پارٹی ہے ۔ جس کی کامیابی سے عوامی مسائل اور دشواریوں

نندیال میں ایس ایس سی کے 21 امتحانی مراکز

نندیال ۔ 27 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ایس ایس سی کے سالانہ امتحانات کا آغاز آج صبح 9.30 بجے ہوچکا ہے ۔ دسویں جماعت کے امتحانات کے انعقاد کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلیا گیا ہیں یہ بات نندیال ڈیویژن کی ڈپٹی ڈی ای او محترمہ طاہرہ سلطانہ نے بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ نندیال کے جملہ 21 مرکز میں 13,169 طلبہ امتحانات میں شامل ہورہے ہیں ۔ امتحانات

رائے دہی سے استفادہ کیلئے شناختی کارڈس ضروری

میدک ۔ 27 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بلدی انتخابات میں حق رائے دہی کے استعمال کییلئے رائے دہندے کے پاس ووٹر آئی ڈی کے علاوہ دیگر شناختی کارڈس بھی موجود ہوں تو حق رائے دہی سے استفادہ کیا جاسکتا ہے ۔ چنانچہ پاسپورٹ ، ڈرائیونگ لائیسنس ، پان کارڈ ، سروس کا شناختی کارڈ معہ فوٹو اور محکمہ کے عہدیدار کی دستخط پر علاوہ ازیں کسان پاس بک معہ فو

میونسپل آف جگتیال کا معائنہ

جگتیال ۔ 27 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) میونسپل انتخابات میں کسی دشواریوں کے بغیر تمام انتظام کو مکمل کرنے ضلع الیکشن مبصر سی پارتھاسارتھی نے جگتیال کا دورہ کرتے ہوئے میونسپل آفس کا معائنہ کے علاوہ انتخابی مرکز اور کاوٹنگ سینئر بوائز جونیر کالج جگتیال میں اسٹرانگ روم کا معائنہ کرنے کے بعد عہدیداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے

بلدیہ کاغذنگر میں انتخابی مہم

کاغذنگر ۔ 27 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کاغذ نگر میونسپل الیکشن میں وارڈ 24 کی خاتون امیدوار شریمتی ودیاوتی جن کا تعلق تلنگانہ راشٹریہ سمیتی سے ہے انتخابی مہم چلارہی ہیں ۔ انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ اگر انہیں میونسپل الیکشن میں کامیابی دلوائی گئی تو وارڈ نمبر 24 کے عوام کیلئے وہ اپنی زندگی وقف کردیں گی ۔ میونسپل وارڈ نمبر 17 تلنگ

کریم نگر میں فنی کورسس کیلئے درخواستیں مطلوب

کریم نگر ۔ 27 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کے کے ایجوکیشنل سوسائٹی اپنی 25 سالہ تعلیمی دور کی تکمیل پر طلباء ، اولیا طلباء کے اصرار پر سوسائٹی کی نگرانی میں فائبر اینڈ سیفٹی کی ٹریننگ مفت دے رہی ہے اس ٹریننگ کی تکمیل کیلئے 25 سالہ تجربہ کی خدمت حاصل ہے ۔ ٹریننگ اردو ، انگریزی ، تلگو میں دی جائیگی اس ٹریننگ کے داخلہ کو تکمیل کرنے کیلئے تع

کریم نگر میں فنی کورسس کیلئے درخواستیں مطلوب

کریم نگر ۔ 27 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کے کے ایجوکیشنل سوسائٹی اپنی 25 سالہ تعلیمی دور کی تکمیل پر طلباء ، اولیا طلباء کے اصرار پر سوسائٹی کی نگرانی میں فائبر اینڈ سیفٹی کی ٹریننگ مفت دے رہی ہے اس ٹریننگ کی تکمیل کیلئے 25 سالہ تجربہ کی خدمت حاصل ہے ۔ ٹریننگ اردو ، انگریزی ، تلگو میں دی جائیگی اس ٹریننگ کے داخلہ کو تکمیل کرنے کیلئے تع

ایم پی ٹی سی کیلئے 15 امیدوار

نارائن پیٹ ۔ 27 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن پیٹ منڈل میں 16 ایم پی ٹی سی نشستوں کیلئے 95 افراد نے پرچہ نامزدگی داخل کئے تھے اور اب انتخابی میدان میں پرچہ نامزدگی کی واپس لینے کی تاریخ کے بعد 51 امیدوار میدان میں ہیں ۔ بہرام کونڈہ سے جیوتی ( بی جے پی ) سوراماں ( ٹی آر ایس ) نرسملو ( کانگریس ) پیراپلہ کے نرسمہلو ( کانگریس ، گوپال ( بی جے پی

نارائن پیٹ میں ٹی آر ایس کی انتخابی مہم

نارائن پیٹ ۔ 27 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) فرقہ پرستوں کو شکست دینا اور شہر کو ترقی یافتہ بنانا میرا اہم مقصد ہے ۔ سیکولرازم کے فروغ اور ترقی کیلئے ٹی آر ایس کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی اپیل کی ۔ شیوا کمار ریڈی ٹی آر ایس ضلع جنرل سکریٹری نے آج شہر کے وارڈ نمبر 4 ، 6 ، 8 اور 14 کا دورہ کیا ۔ وارڈ نمبر 6 میں ٹی آر ایس امیدوار کی تائید میں گھر گ

مرکزی حکومت پر دباؤ ڈالنے کیلئے ٹی آر ایس کی کامیابی ضروری

سنگاریڈی۔/26مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق ٹی آر ایس رکن اسمبلی سدی پیٹ مسٹر ہریش راؤ نے سنگاریڈی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلگودیشم سربراہ چندرا بابو نائیڈونے کل محبوب نگر کے جلسہ میں تین مرتبہ جئے متحدہ آندھرا کہا اور عوام کی مخالفت کو دیکھتے ہوئے جئے تلنگانہ کہا۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ابھی بھی چندرا

سڑک حادثہ میں 2 طلباء ہلاک

کاماریڈی ۔ 26مارچ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سڑک حادثہ میں دو طلباء ہلاک ہوگئے یہ واقعہ آج قومی شاہراہ سداشیو نگر منڈل کے دگی کے قریب پیش آیا۔ تفصیلات کے بموجب کمر پلی منڈل کے چوٹ پلی سے تعلق رکھنے والے انجینئرنگ کے طلباء حیدرآباد میں بی ٹیک انجینئرنگ کررہے ہیں وجئے اور ونئے موٹر سیکل پر شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے حیدرآباد سے چو

مکان سے شراب کی بوتلیں ضبط

جگتیال۔/26مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جگتیال پولیس فلائنگ اسکواڈ سب انسپکٹر پریم راج اور ان کی ٹیم نے جگتیال وارڈ نمبر 24میں ایک مکان پر دھاوا کرتے ہوئے 34,600کی شراب کی بوتلوں کو ضبط کرلیا۔ تفصیلات کے بموجب جگتیال کے وارڈ نمبر 24کے آزاد امیدوار کے مینا کماری کی جانب سے انتخابات میں شراب کی تقسیم کرنے ، رشتہ داروں کے مکان میں محفوظ رکھی ہ