اچھے سلوک پر حمایت ورنہ کھل کر بغاوت

نرمل /27 مارچ ( جلیل ازہر کی رپورٹ ) نرمل بلدیہ کے تمام چھتیں وارڈز میں انتخابی مہم عروج پر پہونچ گئی ہر بلدی وارڈز میں امیدوار گھر گھر پہونچکر اپنی اپنی کامیابی کیلئے اپیل کر رہے ہیں ۔ تاہم بلدی انتخابات کو اسمبلی انتخابات کا سیمی فائنل تصور کیا جارہا ہے ۔ خواتین کی بڑی تعداد بھی انتخابی میدان میں رہتے ہوئے اپنی اپنی کامیابی کیلئے گھ

بچوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنے پر زور

ناندیڑ۔27مارچ(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ناندیڑ شہر کے دہی کلمبہ تعلقہ قندھار میں الحمدللہ مکاتب جمعیت قلب ساز کی نگرانی میں چلنے والے مکتب فیض القرآن میں سالانہ جلسہ کا انعقاد 24مارچ 2014؁ء بروز پیر بعد نماز مغرب عمل میں آیا ۔ اس جلسہ کی صدارت مولانا محمد معین الدین قاسمی نے کی۔ صدر جلسہ کے بیان سے پہلے مکتب دہی کلمبہ کے طلباء و طالبات نے اپ

مولانا عبدالقوی کی فوری رہائی کا مطالبہ

سنگاریڈی /27 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مولانا قاضی محمد سمیع الدین قاسمی صدر جمعیتہ العلماء ضلع میدک، مولانا محمد جاوید علی حسامی میدک نے سنگاریڈی مدرسہ عربیہ نعمانیہ میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا عبدالقوی ناظم مدرسہ اشرف العلوم حیدرآباد کی غیر قانونی طور پر گرفتاری پر شدید مذمت کی اور کہا کہ مولانا عبدالقوی کو د

بھینسہ میں ویلفیر پارٹی کی انتخابی مہم

مد ہول /27 مارچ ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) بھینسہ میو نسپل انتخابات بڑ ے ہی جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے ویلفر پارٹی آف انڈیا کے 12 امیدوار کو نسلر کیلئے مقابلہ کر رہے ہیں وارڈ نمبر 12 میںجناب محمد عبدالجبار بنارسی ویلفر پارٹی کے امیدوار ہیں انہوں نے وارڈ میں پیدل گشت کر تے ہوئے عوام سے کئی ایک وعدے کئے جس پر محلہ کے نوجوانوں نے ان سے تر قیاتی ک

مسلمانوں کی ترقی کیلئے آئندہ بھی موثر اقدامات کا تیقن

کاماریڈی:27؍ مارچ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سابق ریاستی وزیر محمد علی شبیر نے آج کاماریڈی کے بلدی انتخابات میں کانگریس امیدواروں کے حق میں انتخابی مہم چلاتے ہوئے کانگریسی امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں تاکہ وارڈوں میں بنیادی سہولتیں فراہم کرنے میں آسانی ہوسکے ۔ مسٹر محمد علی شبیر نے آج حیدرآباد سے کاماریڈی پہنچ کر وارڈ ن

مولاناعبدالقوی کی رہائی کا مطالبہ

نظام آباد ۔/27مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جمعیتہ العلماء ضلع نظام آباد کے صدر حافظ لئیق خان کے ساتھ ایک وفد نے کلکٹر کو نمائندگی کرتے ہوئے بذریعہ کلکٹر صدر جمہوریہ ہند اور وزیر اعظم ہند کو ایک پیغام روانہ کیا جس میں مطالبہ کیا کہ مولانا عبدالقوی کو صاف و شفاف طور پر انکوائری کرتے ہوئے جلد سے جلد باعزت بری کیا جائے۔اس موقع پر مولانا عاب

حق رائے دہی سے استفادہ کا مشورہ

نارائن پیٹ۔/27مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ہر شہری حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے باصلاحیت قائد کے انتخاب کا حق رکھتا ہے۔ موہن ریڈی آر ڈی او نارائن پیٹ نے ای ٹی وی اور ایناڈو اخبار کی جانب سے نوجوان رائے دہندوں میں شعور بیداری کے موضوع پر منعقدہ اجلاس سے مخاطب کرتے ہوئے اس بات کا اظہار کیا۔ نارائن پیٹ کے سوریہ لکشمی ڈگری کالج میں منعق

کریم نگر میں سیاسی پارٹیاں منحرف امیدواروں سے پریشان

کریم نگر۔/27مارچ، (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اہم سیاسی پارٹیاں کانگریس اور ٹی آر ایس جن کے امیدوار زیڈ پی ٹی سی اور ایم پی ٹی سی چناؤ میدان میں ہیں، منحرف امیدواروں کی وجہ سے پریشان کن حالات سے دوچار ہیں۔ ویسے تلگودیشم پارٹی کو بھی پریشانی ہے لیکن کچھ کم ہے۔ کانگریس اور ٹی آر ایس نے 57 زیڈ پی ٹی سی نشستوں کیلئے اپنے امیدوار کھڑے کئے ہیں۔ بی جے

متحدہ ووٹ کا استعمال ، مسلمانوں کی طاقت

کریم نگر۔/27مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نئی تلنگانہ ریاست بن رہی ہے ، اقتدار پر کون ہوں گے فی الحال یہ کہنا بہت مشکل ہے۔ کانگریس، بی جے پی، ٹی آر ایس، ٹی ڈی پی جماعتیں تو دعوے بہت کررہی ہیں کہ حکومت ان کی ہی ہوگی، کس کے دعوے کو سچ مانا جائے کس پر یقین کیا جائے ۔ دوسری طرف مسلمانوں میں جو کہ بادشاہ گر کا موقف رکھتے ہیں دور دور تک اتحاد نہیں

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ

یلاریڈی۔/27مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مقامی انتخابات میں حصہ لینے والے ZPTC، MPTC امیدواروں کے ساتھ مقامی پولیس اسٹیشن پر سرکل انسپکٹر مسٹر راما کرشنا و سب انسپکٹر راج شیکھر نے اجلاس منعقد کرتے ہوئے کہا کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے امیدواروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ اس موقع پر سب انسپکٹر مسٹر شنکراور تمام سیاسی جماعتوں کے

لنگم پیٹ میں 1.25 لاکھ روپئے نقد ضبط

یلاریڈی۔/27مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ مستقر پر بس اسٹانڈ میں مقامی پولیس نے نقد رقم ایک لاکھ 25ہزار روپئے ضبط کرلئے، سب انسپکٹر مسٹر راکیش نے کہا کہ 50ہزار روپئے سے زائد رقم لے جانا الیکشن ضابطہ کے خلاف ہے۔ نقد رقم کی منتقلی کو روکنے کیلئے پولیس تمام منڈلوں پر غیر معمولی چوکسی اختیار کئے ہوئے ہے۔ اس موقع پر پولیس عملے میں

بھالکی میونسپل صدر و نائب صدر عہدہ پر بلا مقابلہ انتخاب

بیدر۔/27مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھالکی ٹاؤن میونسپلٹی کے صدر کی حیثیت سے مسٹر وشواناتھ لاڈمامورے اور نائب صدر کے عہدہ پر مسٹر سشیل کمار سوامی بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ صدر کا عہدہ شیڈولڈ کاسٹ اور نائب صدر کا عہدہ بیاک ورڈ کلاس گروپ بی کیلئے مختص کیا گیا تھا۔ 23رکنی بھالکی بلدیہ میں 17ارکان کانگریس کو اکثریت ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی ک

صدرنشین بلدیہ ہمنا باد کے عہدہ پر کانگریس امیدوار ونائیک یادو منتخب

بیدر۔/27مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ہمناآباد ٹاؤن میونسپل کونسل کے صدر اور نائب صدر کے انتخابات منعقد کئے گئے۔ صدر کی حیثیت سے مسٹر ونائیک یادو اور نائب صدر عہدہ پر مسٹر رامو چوہان منتخب ہوئے۔ 23رکنی ہمناآباد بلدیہ میں کانگریس کے 13اور جنتال دل ( ایس) کے 10ارکان ہیں۔ صدر کے عہدہ کے لئے کانگریس کی جانب سے ونائیک یادو اور جنتا دل ( ایس ) کی ج

پارلیمنٹ میں حاضری پونم پربھاکر دسویں مقام پر

کریم نگر۔/27مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پارلیمنٹ میں جملہ 534 ارکان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ایک رپورٹ تیار کی گئی ہے جس میں حاضری کارکردگی کے لحاظ سے پونم پربھاکر کا دسواں مقام ہے جبکہ ریاستی سطح پر دوسرے مقام پر ہے۔ پہلا مقام اسد الدین اویسی ( مجلس ) کا ہے۔ 21فبروری 2014ء تک 13مرتبہ جملہ 353 یوم پارلیمنٹ اجلاس کا انعقاد عمل میں لایا گی

چیوڑلہ میں ٹی آر ایس کارکنوں کا اجلاس

شاہ آباد( چیوڑلہ)۔/27مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس کے قائدین چیورلہ ایم ایل اے کے ایس رتنم اور ایم ایل سی نریند ریڈی جنہوں نے تلنگانہ کی تشکیل کے بعد ٹی آر ایس سے وابستہ ہوئے نے شاہ آباد مستقر کے پی آرآر گارڈن میں منعقدہ کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کی تشکیل کے بعد اس کی از سر نو تعمیر کیلئے کارکن متحدہ طور پر

ضلع چتور میں دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز

مدن پلی۔/27مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع چتور میں دسویں جماعت کے امتحانات کا خوشگوار ماحول میں آغاز ہوا۔ ضلع تعلیمی محکمہ نے امتحانات کے لئے ساری تیاری کررکھی ہے۔ گذشتہ سال چند امتحانی مراکز پر فرنیچر کا انتظام نہیں ہو پایا تھا۔ اس لئے اس سال ہر مرکز میں فرنیچر فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ اس سال کے امتحانات میں 54064طلباء دس

مکتھل انتخابی سرگرمیاں عروج پر

مکتھل ۔ 27 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر مکتھل میں ایم پی ٹی سی انتخابات کیئلے سرگرمیاں عروج پر ہیں اور تمام سیاسی جماعتوں کے امیدوار مستقر ٹاون کے علاوہ پورے منڈل میں دیہی علاقوں میں گھر گھر پہنچ کر رائے دہندوں کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہوئے اپنی کامیابی کو یقینی بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ مکتھل منڈل میں جہاں جملہ 21 ایم پی ٹی سی حل