بچکنڈہ میں ایس ایس سی امتحانات کا آغاز
بچکنڈہ ۔28 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر بچکنڈہ میں 27مارچ بروز جمعرات سے ایس ایس سی امتحانات کا آغاز ہوچکاہے ۔ امتحان کے 6مراکز قائم کئے گئے ہیں ۔ 5 سنٹر بچکنڈہ میں ‘ ایک سنٹر بڑی کوڑپگل ۔ اشوک کمار نے بتایا کہ زیڈ پی ایچ ایس تلگو ‘ اردو اور انگلش جملہ 200 طلباء و طالبات نے حصہ لیا ۔ 5 طلبہ غیر حاضر رہے ۔ ذرائع کے بموجب 6مراکز میں جملہ 974