موضع کویلی میں مسلم ووٹرس کو بادشاہ گر کا موقف
کوہیر /2 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوہیر منڈل کے موضع کویلی میں ایم پی ٹی سی کی آزاد امیدوارہ محترمہ فہیمہ بیگم کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں ۔ موضع کویلی میں جملہ ووٹروں کی تعداد 2042 ہے جس میں مسلم اقلیتوں کی تعداد نصف حصہ سے زائد ہے ۔ یہاں پر مسلم ووٹ بادشاہ گر کا موقف رکھتے ہیں ۔ موضع کی ایم پی ٹی سی کی نشست بی سی خاتون کیلئے محفوظ ہ