دھرم پوری حلقہ اسمبلی میں انتخابی جنرل مبصر کا دورہ

دھرم پوری /9 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عام آنتخابات 2014 کے ضمن میں دھرم پوری ، منچریال ، بیلم پلی ، چنور ، حلقہ اسمبلیوں کے انتخابی مبصر کی حیثیت سے چترنجن سنگھ چہارشنبہ کو ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا کے ساتھ کلکٹر کے چیمبر میں اجلاس منعقد کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ضلع کریم نگر میں ایک عادل آباد ضلع کے 3 اسمبلی حلقہ جات کے انتخابات

تانڈور میں راج شیکھر ریڈی عام آدمی پارٹی امیدوار

تانڈور /8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تانڈور میں عام آدمی پارٹی نے بھی اپنا کھاتہ کھول دیا ۔ وقارآباد مرپلی کے متوطن اے پی راج شیکھر ریڈی سافٹ ویر انجینئیر نے حلقہ اسمبلی تانڈور سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا ۔ سافٹ ویر انجینئیر AI راج شیکھر ریڈی نے عام آدمی پارٹی کو خالص سیکولر جماعت قرار دیا جو بہت تھوڑے عرصہ میں کل ہند سطح پر پھیل گ

میونسپل ، ضلع پریشد اور ایم پی ٹی سی انتخابات کی 10 یا 13 مئی کو رائے شماری کا امکان

نظام آباد:9؍ اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد میونسپل کارپوریشن ،ع پریشد اور ایم پی ٹی سی کی رائے شماری 10مئی اور 13؍ مئی کئے جانے کے امکانات ہیں ۔ واضح رہے کہ 30 ؍ مارچ کو بلدی انتخابات کی رائے دہی ہوئی ہے اور رائے شماری 2؍ اپریل کے روز مقرر تھی لیکن چند سیاسی جماعتوں نے عدالت سے رجوع ہونے پر عدالت نے رائے شماری پر

ضلع محبوب نگر میں کانگریس امیدواروں کا قطعی اعلان

محبوب نگر ۔8 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) برسراقتدار کانگریس نے ضلع کے 2 لوک سبھا اور اسمبلی کی 14 نشستوں کیلئے آج امیدواروں کی قطعی فہرست کا اعلان کردیا ہے۔ اس طرح ایک ہفتہ سے پارٹی حلقوں میں جاری تجسس ختم ہوگیا ہے۔ ضلع میں 8 نوجوان چہروں کو امیدوار بنایا گیا جبکہ 2 حلقوں میں موجودہ ایم ایل ایز کو برقرار رکھا گیا ہے۔ 3حلقوں میں ایس سی امی

ووٹروں میں بیداری مہم کے حوصلہ افزاء نتائج

محبوب نگر ۔ 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ضلع کلکٹر گریجا شنکر نے کہا کہ ضلع کے عوام میں رائے دہی کے تعلق سے شعور بیداری کی جو مہم شروع کی تھی، اس کے حوصلہ افزاء نتائج ظاہر ہوئے ہیں چنانچہ حالیہ منعقدہ میونسپلٹی اور ایم پی ٹی سی و زیڈ پی ٹی سی میں اس کا اثر محسوس کیا گیا۔ انہوں نے سیاست نیوز کو بتایا کہ ووٹ کے جمہوری حق کے عوام کو آگاہ کرنا او

پارلیمانی حلقہ ظہیرآباد سے ٹی ڈی پی امیدوار

سنگاریڈی۔ 8 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پارلیمانی حلقہ ظہیرآباد کے تلگو دیشم پارٹی امیدوار مدن موہن راؤ نے آج سنگاریڈی جدید کلکٹریٹ پہنچ کر ریٹرننگ آفیسر ڈاکٹر اے شرتھ کے دفتر میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ بعدازاں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارلیمانی ظہیرآباد کے سات اسمبلی حلقوں میں سائیکل یاترا منظم کرتے ہوئے

دارالعلوم عربیہ محبوب نگر للبنات میں دینی گرمائی کورس

محبوب نگر۔ 8 اپریل (ای۔میل) جناب شاہ محمد رشید احمد قادری جنیدی نائب صدر کے بموجب دختران ملت کی مشہور و معروف دینی و اقامتی درس گاہ دارالعلوم عربیہ محبوب نگر للبنات، روبرو ہندی کالج، شاہ صاحب گٹہ، محبوب نگر میں ہر سال کی طرح اس سال بھی اسکول اور کالجس کی طالبات اور خواتین کے لئے دینی گرمائی کورس کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ناظرہ قرآن

ضلع ورنگل میں ایک بھی مسلمان کو کانگریس ٹکٹ نہ دینے پر ناراضگی

ورنگل /8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ورنگل کے مسلمان کانگریس پارٹی کی ٹکٹوں کی تقسیم کے طریقہ کار پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔ ضلع کے 12 اسمبلی حلقوں میں سے صرف ایک نشست کا مطالبہ کیا تھا ۔ مسلمانوں کی بھلائی کا دعوی کرنے والی کانگریس پارٹی نے 111 حلقوں سے اپنے امیدواروں کا اعلان کیا جن میں سے حیدرآباد سے ایک اور تلنگانہ کے دیگر 9 اض

اقلیتوں کی ہمہ جہتی ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات کا تیقن

کڑپہ /8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صدر تلگودیشم این چندرا بابو نائیڈو نے کڑپہ میونسپل اسٹیڈیم میں منعقدہ پرجا گرجنا جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے تلگودیشم کا بی جے پی سے اتحاد کو وقت کی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ این ڈی اے اور بی جے پی سے اتحاد ریاست کے مفادات کے پیش نظر کیا گیا ہے ۔ یہ مفاہمت تاریخی ہے ۔ ریاست آندھراپردیش کی تعمیر جدید

آرمور میں آزاد امیدوار ڈاکٹر مدھو شیکھر کی ریالی

آرمور /8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آج آرمور ڈیویژن کے حلقہ اسمبلی بالکنڈہ سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے چوتھا فلاحی تنظیم کے بانی ڈاکٹر مدھو شیکھر نے پرچہ نامزدگی داخل کی ۔ انہوں نے اپنے ہزاروں حامیوں کے ساتھ جس میں مسلم مائناریٹیز کی کثیر تعداد موجود تھی ایک ریالی کا اہتمام کیا ۔ یہ ریالی بالکنڈہ منڈل کے دیہاتوں سے ہوتے ہوئے کمرپلی

کلواکرتی سے بالاجی سنگھ کا پرچہ نامزدگی کا ادخال

کلواکرتی /8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کلواکرتی ٹی آر ایس انچارج بالاجی سنگھ نے آج تحصیل آفس میں ریٹرننگ آفیسر کے پاس اپنے کاغذات داخل کئے جوکہ آزاد امیدوار اور ٹی آرایس امیدوار کیلئے نامزدگی داخل کئے ۔ معلوم ہوا کہ گذشتہ 5 سال سے پارٹی کیلئے محبت کرتے رہنے اور عوام میں پارٹی کی مقبولیت میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ ہر ایک موقع پر پارٹ

کانگریس امیدوار کو مسلم لیگ کی تائید

یادگیر /8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شہر میں انڈین یونین مسلم لیگ کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت مبین حیدر منعقد ہوا ۔ جس میں لوک سبھا انتخابات میں کانگریس امیدوار بی وی نائک کی تائید کرنے کا اعلان کیا ۔ اس موقع پر صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے مقامی مسلم لیگ کے صدر نے کہا کہ کانگریس نے ریاست کرناٹک میں خاص کر علاقے حیدرآباد کرناٹک میں 371(J) کا

گلبرگہ میں شدید گرمی سے انتخابی سرگرمیاں متاثر

گلبرگہ /8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )علاقہ حیدر آباد کرناٹک کے دارالخلافہ ، گلبرگہ ڈویژن کے صدر مقام گلبرگہ میں ان دنوں سخت گرمی کے سبب پارلیمانی انتخابات کی سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں۔ ان دنوں درجہ حرارت 41تا 42ڈگری سیلسیس چل رہا ہے جبکہ اپریل کا یہ پہلا ہفتہ ہی ہے۔ اس شدید گرمی کے سبب مختلف سیاسی جماعتوں کی انتخابی سرگرمیاں متاثر ہور

گجویل میں حلقہ اسمبلی سے آج کے سی آر کی پرچہ نامزدگی کا ادخال

گجویل /8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ٹی آر ایس سربراہ مسٹر کے چندرا شیکھر راؤ جوکہ حلقہ اسمبلی گجویل سے مقابلہ کرنے کے اعلان کے بعد حلقہ اسمبلی گجویل کے بشمول ضلع میدک کے ٹی آر ایس سرکردہ قائدین کے مطابق چندر شیکھر راؤ کے پرچہ نامزدگی ادخال کروانے کی تیاری میں گذشتہ دو سن سے مستقر گجویل میں مقام کرتے ہوئے انتظامات میں مصروف ہیں ۔ چنان