حلقہ اسمبلی میدک میں 3 نامزدگیاں مسترد

میدک 11 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)حلقہ اسمبلی میدک میں پرچہ نامزدگیوں کی جانچ کے بعد بھاجپا کے امیدوار مسٹر ڈاکٹر پی سریندر کا پرچہ نامزدگی اے اور بی فارم داخل نہ کرنے پر مسترد کردیا گیا۔ اس طرح مسٹر پی ششی دھر ریڈی کا بحیثیت کانگریس امیدوار پرچہ نامزدگی مستر د کردیا گیا۔ علاوہ ازیں جی سرینواس ریڈی تلگودیشم پارٹی امیدوار کا پرچہ نام

نلگنڈہ میں تلگودیشم دفتر پر حملہ

نلگنڈہ۔/9اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عام انتخابات میں تلگودیشم پارٹی اور بی جے پی کے درمیان ہوئی مفاہمت سے ضلع میں شدید ناراضگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ حلقہ اسمبلی نلگنڈہ کی نشست پر بی جے پی کے امیدوار کے نام کے اعلان پر حلقہ اسمبلی نلگنڈہ کے تلگودیشم قائدین و کارکنوں نے شدید برہمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع پارٹی آفس میں توڑپھوڑ کی او

ڈاکٹر ملکارجن کھرگے کے حق میں انتخابی مہم

گلبرگہ 9؍اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)حلقہ اسمبلی گلبرگہ شمال کے علاقے مومن پورہ کے 7وارڈس اور شاہ بازار بلاک کے4وارڈس میں کانگریس پارٹی کی پدیاتر ریالی بڑے دھوم دھام اور جوش و خروش کے ساتھ نکالی گئی۔ اس ریالی میں ڈاکٹر ملیکارجن کھرگے اُمیدوار حلقہ لوک سبھا گلبرگہ، ضلع نگرا ن کار وزیر جناب قمرالاسلام، محمد اصغرچلبل ترجمان ضلع کانگریس

ضلع عادل آباد میں پرچہ نامزدگیوں کا ادخال

عادل آباد۔/9اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عام انتخابات کے پیش نظر عادل آباد حلقہ لوک سبھا کے لئے آج آخری دن چار پرچہ نامزدگیاں داخل ہوئیں جن میں کانگریس امیدوار مسٹر نریش جادو، ٹی آر ایس امیدوار مسٹر جی ناگیش، تلگودیشم پارٹی امیدوار مسٹر راٹھوڑ رمیش کا پرچہ ان کی اہلیہ محترمہ سمن راٹھوڑ نے داخل کیا جبکہ بہوجن سماج پارٹی سے مسٹر آر سدا

آرمور سے اہم امیدواروں کا پرچہ نامزدگی داخل

آرمور۔/9اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور میں آج ٹی آر ایس ، کانگریس، تلگودیشم ، وائی ایس آر کانگریس سے تعلق رکھنے والے چار پارٹی امیدواروں نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ ٹی آر ایس پارٹی سے جیون ریڈی، کانگریس پارٹی سے سابق اسپیکر اسمبلی سریش ریڈی، تلگودیشم پارٹی راجا رام یادو، وائی ایس آر سی پی سے شیخ محبوب عرف بابا نے پرچہ نامزدگی

ضلع نظام آباد میں امیدوارو ں کا ہجوم

نظام آباد:9؍اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)عام انتخابات کیلئے پرچہ نامزدگی کی آج آخری تاریخ ہونے کی وجہ سے ضلع نظام آباد کے تمام سیاسی جماعتوں کے اعلیٰ قائدین نے آج پرچہ نامزدگی داخل کی ۔ ٹی آرایس کی جانب سے پارلیمانی حلقہ سے تلنگانہ جاگرتی صدر کے کویتا ، کانگریس امیدوار مدھوگوڑ یاشکی، عام آدمی پارٹی کے امیدوار کے علاوہ نظام آبا