نظام کالج گراؤنڈ پر مایاوتی کا خطاب

حیدرآباد ۔ /13 اپریل (فیاکس) الیاس شمسی ریاستی رکن عاملہ بہوجن سماج پارٹی کی اطلاع کے بموجب بروز پیر /14 اپریل بمقام نظام کالج گراؤنڈ حیدرآباد میں دوپہر 3 بجے قومی صدر بہوجن سماج پارٹی کماری مایاوتی ایم پی کا خصوصی خطاب ہوگا ۔ دلت مسلم اتحاد کرتے ہوئے عوام الناس سے شرکت کی خواہش کی جاتی ہے ۔

ویملواڑہ میں بجلی گرنے سے خاتون فوت

ویملواڑہ ۔ /13 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ویملواڑہ میں بجلی گرنے سے خاتون فوت ہونے کاواقعہ پیش آیا ۔ تفصیلات کے بموجب ویملواڑہ سائی رکشا دھابے کے قریب ریتی کے ڈھیر میں کام کرنے والی چلکوری پشپا لتا عمر 42 سال پر آج شام اچانک آندھی ہواؤں کے ساتھ بارش کے دوران بجلی گرنے سے برسرموقع ہلاک ہوگئی ۔

کانگریس اور بی جے پی ایک ہی سکّہ کے دو رُخ

ہمناآباد /13 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یہ بات ویلفئر پارٹی کے نیشنل سیکریٹری تسلیم رحمانی نے ہمناآباد میںایک انتخابی جلسئہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کے آزادی کے بعد اس ملک میں فرقہ پرستی کا بیج بویا گیا۔کانگریس پا رٹی نے ہی بابری مسجد میں مورتی رکھوائی تھی، کانگریس اس ملک میں ایک دن بھی سیکولر نہیں رہی ہے،یہی نہیںاس ملک

نظام آباد پارلیمانی حلقہ سے 16 امیدوار

نظام آباد:13؍ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)حلقہ پارلیمنٹ نظام آباد سے دستبرداری کے بعد 16 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں ۔ ان میں کانگریس کے مدھوگوڑ یاشکی، بی جے پی کے وائی لکشمی نارائنا ، ٹی آرایس کی کے کویتا، وائی ایس آر سی پی کے رویندرریڈی، عام آدمی پارٹی کے آر سرینواس، بی سی یونائٹیڈ فرنٹ محمدعبدالغنی، پی پی آئی کے ویرپا، ویلف

ٹی آر ایس مسلمانوں کے جذبات کا خیال رکھے گی

نظام آباد:13؍ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )تلنگانہ جاگرتی صدر و نظام آباد پارلیمنٹ کی ٹی آرایس امیدوارہ شریمتی کے کویتا نے اس بات کا عہد کیا کہ ٹی آرایس انتخابات کے بعد کانگریس یا بی جے پی سے مفاہمت نہیں کرے گی اورمسلمانوں کے مفادات کے خلاف کام نہیں کرے گی لہذا مسلمانوں کو خوف زدہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ شریمتی کے کویتا آج نظام ا

گھریلو ٹوٹکے

٭ دودھ میں عرق لیمو ملاکر صبح و شام چہرے پر ملا جائے تو چہرے پر چمک آتی ہے۔
٭ اگر کھانے کے بعد پھل کھایا جائے تو دانتوں میں میل نہیں جمتی۔
٭ نمک اور شہد سے دانت صاف کیجئے، دانت چمک اٹھیں گے۔

مسلم ووٹ کی تقسیم سے کانگریس کو نقصان کا اندیشہ

محبوب نگر 12 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)شیخ شجاعت علی ناظم جماعت اسلامی ہند محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب حلقہ اسمبلی محبوب نگر کیلئے انتخابات میں ووٹوں کو تقسیم سے بچانے کی غرض سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ہائی کمان کانگریس سے مطالبہ یا گیا کہ ٹی آر ایس سے مستعفی قائد سید ابراہیم کانگریس میں ٹکٹ ملنے کی توقع کے ساتھ شامل ہوئے تھے

مدور میں ووٹر لسٹ سے نام حذف

مدور12 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)الیکشن کمیشن آف انڈیا کے جانب سے جاریہ سال ے اوائل میں جاری کردہ ہدایات کے تناظر یں قطعیت دیئے گئے فہرست رائے دہندگان کے ناموں میں حلقے اسمبلی جنگاوں میں شامل بیشتر مواضعات میں حقیقی ووٹرس کے ناموں کو متعلقہ حکام نے مبینہ طور پر غفلت و تساہلی برتے ہوئے کثیر تعداد میں حذف کردیا ہے جس کے باعث کل ہوئے من

ٹی آر ایس کو برسر اقتدار لانے کی اپیل

بودھن 12 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ٹی آر ایس پارٹی امیدوار حلقہ پارلیمان ضلع نظام آباد کے کویتا نے کہا کہ ریاست تلنگانہ میںٹی آر ایس کی حکومت اقتدار میں آتے ہی سب سے پہلے نظام شوگرس فیاکٹری کو حکومت اپنے زیر انتظام لے لی گی انہوں نے کہا کہ چندرا بابو نائیڈو کے دور حکومت میں براعظم ایشیاء کی اس مشہور شکر سازی کے کارخانوں کو خانگی ادار

جناردھن گور کانگریس پارٹی سے مستعفی

یلاریڈی 12 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی حلقہ کے سابق رکن اسمبلی مسٹر جناردھن گوڑ سابق وزیر مسٹر این انجنیلو نے کانگریس پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر اخباری نمائندوں سے کہا کہ یلاریڈی حلقہ اسمبلی سے ٹکٹ دینے میں پارٹی اعلی کمان کے غلط فیصلہ پر چھ منڈلوں کے کانگریسی ارکان و قائدین کے ساتھ یہ فیصلہ کیا گیا۔ آنج

طلبہ کو تعلیم ترک نہ کرنے کا مشورہ

سرپور ٹاون 12 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سرپور ٹاون مستقر کے اردو میڈیم اسکولوں میں اردو تعلیم حاصل کرنے والے طالب علموں کو سہولتیں فراہم کرنے کی غرض سے اردو اکیڈیمی آندھرا پردیش کی جانب سے اردو میڈیم اسکولوں کو رقم کی منظوری کرتے ہوئے اردو میڈیم طلباء کی ہمت افزائی کی ہے ۔ اس صمن میں اردو اکیڈیمی آندھرا پردیش کی جانب سے سرپور ٹاون م

سیکولرازم کے استحکام کیلئے کانگریس کو ووٹ دینے کی اپیل

کورٹلہ 12 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب مدھو یشکی گوڑ سابق رکن پارلیمنٹ و کانگریس آئی امیدوار حلقہ پارلیمنٹ نظام آباد نے کورٹلہ میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کریت ہوئے سربراہ ٹی آر ایس جناب کے چندر شیکھر راو کے وی پی رامچندر راو پر گہری سامش اور آپسی ساز باز کے ذریعہ انہیں مدھو یشکی گوڑ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست دینے کے مقصد

شادنگر میں بی جے پی کی انتخابی ریالی

شادنگر اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)بھارتیہ جنتا پارٹی محبوب نگر لوک سبھا امیدوار ناگم جنرادھن ریڈی نے شادنگر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ ریاست میں عام انتخابات کے بعد ایک نیا موڑ آنے کے قومی امکانات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں این ڈی اے حکومت اقتدار حاصل کرکے رہے گی۔ بی جے پی پارٹی ہر طبقہ کے درپیش مسائ

راما گنڈم میں ٹی آر ایس امیدوار ایم ایل اے ایس ستیہ نارائنا راو کا پرچہ نامزدگی داخل

گوداوری کھنی 12 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) راما گنڈم میں پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے آخری دن ٹی آر ایس امیدوار ایم ایل اے ایس ستیہ نارائنا راو نے بڑا چوراہا گوداوری کھنی سے اپنے پارٹی قائدین کے ساتھ بھاری جلوس کے ساتھ روانہ ہوئے اور ضلع پریشد ہائی اسکول این ٹی پی سی پہنچے اور اپنا پرچہ نامزدگی الیکشن ریٹرننگ آفیسر سی ایچ مہیندر جی کو پی

شادنگر میں ضلع پریشد و منڈل پریشد انتخابات کا پرامن اختتام

شادنگر12 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شادنگر اسمبلی حلقہ کے کتور منڈل کشیم پیٹ منڈل کندروگ منڈل فرخنگر منڈل کے علاوہ بالا نگر منڈل کے تمام مواضعات کے مقامات پر ایم پی ٹی سی ، زیڈ پی ٹی سی انتخابات کیلئے دوسرے مرحلہ کی رائے دہی جزوری طور پر پرامن رہی ۔ صبح کی اولین ساعتوں سے ہی ووٹرس پولنگ بوتھ پہنچ کر حق رائے دہی سے استفادہ کیا۔ صبح سے ہ

سنگاریڈی میں آج جلسے

سنگاریڈی۔/12اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مفتی محمد اسلم سلطان قاسمی ناظم مدرسہ عربیہ نعمانیہ نسواں سنگاریڈی کی اطلاع کے بموجب النعمان اسلامک ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام جلسہ ختم بخاری شریف 13اپریل بروز اتوار بمقام مدرسہ عربیہ نعمانیہ نسواں نعل صاحب گڈہ سنگاریڈی بوقت 12بجے تا سہ پہر 3بجے تک منعقد ہوگا جس کو محترمہ عالمہ امتہ العز