کورٹلہ حلقہ اسمبلی سے 12امیدواروں کی قسمت آزمائی
کورٹلہ ۔16اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پرچہ نامزدگیوں کی دستبرداری کے بعد حلقہ اسمبلی کورٹلہ میں 12امیدوار انتخابی میدان میں ہیں ۔ اصل مقابلہ چار امیدواروں کے درمیان ہے ۔ کانگریس آئی پارٹی کے باغی امیدوار کی حیثیت سے مسٹر جواڈی نرسنگ راؤ کے انتخابی میدان میں موجودگی سے کانگریس آئی پارٹی کے امیداور مسٹر کومی ریڈی راملو کی کامیابی کے ا