سدی پیٹ میں ٹی آر ایس کے انتخابی جلسہ کا انعقاد
سدی پیٹ /17 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کانگریس پارٹی کو ووٹ دینے سے تلنگانہ میں مصیبتوں اور پریشانیوں کا دور شروع ہوگا ۔ حلقہ اسمبلی سدی پیٹ کے امیدوار مسٹر ٹی ہریش راؤ نے کل رات چناکوڈور منڈل مستقر پر منعقدہ انتخابی جلسہ سے مخاطب ہوتے ہوئے یہ بات ہی ۔ انہوں نے کہا کہ آندھرائی پارٹیوں کے دوکانیں بند ہوجائیں گی ۔ انہوں نے پرجوش الفاظ م