تلنگانہ میں ٹی آر ایس کا اقتدار یقینی
کریم نگر کے پارلیمانی امیدوار بی ونود کمار کا ادعاء
کریم نگر کے پارلیمانی امیدوار بی ونود کمار کا ادعاء
ظہیر آباد کے انتخابی جلسہ میں مرکزی وزیر جئے رام رمیش کا طنزیہ ریمارک
امیٹھی 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی کے امیدوار کمار وشواس اور دیگر سینکڑوں حامیوں کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔ انھوں نے اپنے حامیوں کے پولیس اسٹیشن کے اندر دھرنا دیا تھا۔ پولیس ذرائع نے کہاکہ عام آدمی پارٹی لیڈر اور دیگر حامیوں نے پرینکا گاندھی، راہول گاندھی اور دیگر کانگریس ورکرس کے خلاف ایف آئی آر درج کر
اوٹکور۔/19اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹکور جامع مسجد پنچ میدان میں آج بعد نماز جمعہ جماعت اسلامی اوٹکور کی جانب سے موسم گرما کی آمد پر آبدار خانہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس کا افتتاح محمد کاظم حسین امیر مقامی جماعت اسلامی اوٹکور نے کیا۔ اس موقع پرانہوں نے دعاکی اور کہا کہ خدمت خلق کا جذبہ ہر انسان میں ہونا چاہیئے۔ جماعت اسلامی ہند کا مق
نارائن پیٹ۔/19اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس حلقہ اسمبلی نارائن پیٹ کے امیدوار مسٹر شیوا کمار ریڈی نے نمائندہ سیاست سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایس سیکولر اقدار پر مبنی پارٹی ہے، مسلمانوں کے تئیں مساوات اور ترقی کا جذبہ رکھتی ہے۔ مسٹر شیوا کما ریڈی نے بتایا کہ وہ گزشتہ 9سال سے بحیثیت سماجی کارکن بلالحاظ مذہب وملت حلقہ اسمبلی
نارائن پیٹ۔/19اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اساتذہ یونینوں کے نمائندوں کی جانب سے مسٹر جئے تیرتھا منڈل ایجوکیشن آفیسر نارائن پیٹ کی گلپوشی اور شال پوشی کی گئی۔ گورنمنٹ ٹیچرس اسوسی ایشن کے قائدین عبدالواحد ہزاری، کاتمنا، ونود کمار، محمد حنیف نے مسٹر جئے تیرتھا ایم ای او کی گلپوشی کی۔ جناب عبدالواحد ہزاری ریاستی کونسلر گورنمنٹ ٹیچرس
نرمل۔/19اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سید کلیم صبا تلگودیشم قائد نے اپنے ایک بیان میںدیگرجماعتوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جو جماعتیں تلگودیشم سربراہ این چندرا بابو نائیڈو کے دور اقتدار میں ہوئے ترقیاتی کاموں کی مرمت نہیں کرسکتیں بھلا وہ عوام کی ترقی کیلئے کیا کریں گی۔ مسٹر کلیم نے زور دے کر کہا کہ آج ہر علاقہ میں چندرا بابو
نرمل۔/19اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمد اظہر الدین سابق رکن بلدیہ، سید عقیل اسعد، شیخ احمد سینئر کانگریس قائدین نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ اقلیتوں کو متحد ہوکر سیکولر جماعت کے حق میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنا سب کی ذمہ داری ہے۔ ان قائدین نے حلقہ اسمبلی نرمل سے کانگریس امیدوار مسٹر الیٹی مہیشور ریڈی کو بھاری اکثریت سے کام
کلواکرتی۔/19اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی کلواکرتی کانگریس امیدوار ایڈما کشٹا ریڈی گاؤں گاؤں پہنچ کر عوام سے انہیں کامیاب کرنے کی اپیل کررہے ہیں۔ الیکل، کرنیکل، کرملا پہنچ کر عوام سے اپیل کی کہ وائی ایس راج شیکھر ریڈی کے سنہری دور کو واپس لانے کیلئے انہیں ایک موقع دیں اور بھاری اکثریت سے ان کی کامیابی کو یقینی بنائیں۔
سنگاریڈی۔/19اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ گلف ایمپلائز فورم صدر معظم علی افتخار نے فون پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ سنگاریڈی سے تلگودیشم پارٹی کے مسلم قائدین کے مستعفی ہوجانے کے فیصلے کو درست قرار دیا اور ٹی آر ایس میں شامل ہونے والے قائدین ایم اے حکیم، ایم اے باسط، ایم اے سبحان و دیگر قائدین کو مبارکباد دی اور کہا کہ تلگودی
گمبھی راؤ پیٹ۔/19اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گمبھی راؤ پیٹ کے ٹی آر ایس سے وابستہ قائدین وکارکن جن کی تعداد 50سے زائد تھی سرسلہ کی بی جے پی امیدوارہ آکولا وجئے اماں کی قیادت میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ آکولا وجئے اماں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے قائدین جن میں سابق سرپنچ آر نارائن، سابق وارڈ کونسلر سی پربھاکر کے علاوہ
گمبھی راؤ پیٹ۔/19اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اسمبلی حلقہ سرسلہ کے بھارتیہ جنتا پارٹی امیدوارہ آکولا وجئے اماں نے پارٹی قائدین وکارکنوں کے ہمراہ جلوس کی شکل میں آج گمبھی راؤ پیٹ کے مختلف محلہ جات کا احاطہ کرتے ہوئے عوام سے ملاقاتیں کی اور اپنے ووٹ کو بھارتیہ جنتا پارٹی پارلیمانی امیدوار ودیا ساگر راؤ اور سرسلہ اسمبلی حلقہ سے انہیں و
مد ہول /19 اپر یل ( سیاست ڈسڑ کٹ نیوز ) تشکیل تلنگانہ ٹی آر ایس پارٹی کی مر ہون منت ہے ۔ ان خیالات کااظہار مسٹر وینو گو پال چاری امیدوار رکن اسمبلی مدہول ٹی آر ایس پارٹی نے مد ہو ل کے ایک قائد جناب وصی الدین خالد پٹیل اور صلا ح الدین عارف کی پارٹی میں شمولیت کے بعد صحافیوں سے خطاب کر تے ہو ئے کیا۔ اس اجلاس کے دوران مسٹر وینوگو پال چاری ک
کریم نگر۔/19اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کل شام کریم نگر میں مجلس اتحادالمسلمین شاخ کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں موجودہ چناؤ میں کریم نگر حلقہ اسمبلی کانگریس امیدوار چیلمیڈہ لکشمی نرسمہا راؤ اور پارلیمانی حلقہ امیدوار ونود کمار ( ٹی آر ایس ) کی تائید کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سید وہاج الدین ضلع صدر جنرل سکریٹری سید غلام احمد حسین ا
کریم نگر۔/19اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سیکولر سیاسی جماعت سے ہی مسلم اقلیتوں کی ترقی ممکن ہے ۔ حلقہ کریم نگرسے کانگریس پارٹی امیدوار چیلمیڈہ لکشمی نرسمہا راؤ نے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ اس چناؤ میں کانگریس پارٹی کے امیدواروں کو اپنا ووٹ دے کر کامیاب بنائیں تاکہ کریم نگر کی ہمہ جہت ترقی ہوسکے۔ انہوں نے کہا کہ میںشہر کو انتہائی خوب
کریمنگر 18 اپریل ( پی ٹی آئی ) بی جے پی کے لیڈر نریندر مودی کریمنگر میں 22 اپریل کو انتخابی ریلی سے خطاب کرینگے ۔ سابق مرکزی وزیر ودیا ساگر راؤ نے یہ بات بتائی جو کریمنگر حلقہ سے مقابلہ کر رہے ہیں۔ ابھی یہ واضح نہیں ہوا ہے کہ آیا چندرا بابو نائیڈو بھی نریندر مودی کی اس ریلی میں شرکت کرینگے یا نہیں ۔
گلبرگہ ۔/18اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مرکزی وزیر ملیکارجن کھرگے اور گلبرگہ حلقہ لوک سبھا کے کانگریس کے امیدوار مسٹر ملیکارجن کھرگے نے آج کہا ہے کہ ان کے حلقہ انتخاب میں عوام کا جوش و خروش اور ان کی آرا جاننے کے بعد انھیں اس بات کی توقع ہے کہ انھیں بھاری اکثریت سے کامیابی ملے گی اور مرکز میں پھر ایک مرتبہ یو پی اے کی حکومت تیسری معیاد ک