ایچوڑہ میں زبردست بارش

ایچوڑہ /22 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )ایچوڑہ میں زبردست بارش ہوئی کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا ۔ تپتی دھوپ میں اچانک ہوئی زبردست بارش نے موسم کو خوشگوار بنادیا ۔ ایچوڑہ میں کل رات ہوئی زبردست بارش کی وجہ سے عوام کو گرمی سے راحت ملی ۔ موسم کافی خوشگوار رہا ۔

بچکنڈہ میں آزاد امیدواروں کی انتخابی مہم

بچکنڈہ /22 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آزاد امیدواروں کی حیثیت سے پنڈری حلقہ جوکل سے اروناتارا بھی انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں ۔ منسٹر پنڈری اس سے پہلے 1985 اور 1994 میں حلقہ جوکل کے رکن اسمبلی رہ چکے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ اس دورمیں بہت سارے کام کرچکا ہوں ۔ ایک مرتبہ پھر آپ کے بیچ میں آنا چاہتا ہوں ۔ خدمت کا موقع دیں ۔ اسی طرح ارونا تارا بھی

سنگاریڈی میں انتخابی مہم عروج پر

سنگاریڈی۔ 22 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی سنگاریڈی میں انتخابی مہم میں تیزیپیدا ہوگئی ہے۔ ہر امیدوار اپنی کامیابی کے لئے ووٹرس سے رجوع ہورہا ہے۔ انتخابی مہم کی گہماگہمی بروز اتوار دیکھی گئی۔ اتوار کی تعطیل کے دن عوام کا اپنے گھروں پر رہنے کا فائدہ سیاسی قائدین نے خوب اٹھایا اور روڈ شوز، ریالیاں، جلسے اور انفرادی ملاقاتوں

ٹی آر ایس اقتدار میں آنے پر عدل و انصاف کی توقع

نظام آباد۔22 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ علماء کونسل نے مسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی قیادت پر کامل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ تلنگانہ ریاست کی تعمیر نو میں مسلمانوں کا کلیدی رول رہے گا اور علاقہ کی ترقی اور سماجی بہبود میں مسلمانوں کا بھرپور حصہ رہے گا۔ صدر تلنگانہ علماء کونسل مولانا یوسف زاہد نے اپنے دورہ نظام ا

حلقہ اسمبلی بھونگیر میں ’’ایک انار سو بیمار‘‘

بھونگیر۔ 22 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی بھونگیر میں ناراض و مخالف امیدواروں کے دستبردار ہوجانے کے بعد 10 امیدوار میدان میں ہیں۔ ان میں چار امیدواروں کا کانٹے کا مقابلہ ہے۔ سیاسی تجزیہ نگاروں کے مطابق چار رخی مقابلہ کانگریس، ٹی آر ایس امیدوار سیاسی ناتجربہ کار، کانگریس میں گروپ بندیاں، آزاد امیدوار کی اگنی پریکشا منعقد ہو

حلقہ اسمبلی جگتیال میں سہ رخی مقابلہ

جگتیال21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عام انتخابات میں حلقہ جگیتال سے جملہ 11 امیدواران میدان میں ہیں لیکن اصل مقابلہ تین اہم پارٹیوں کے امیدوارن کے درمیان ہے ۔ عوام کو راغب کرنے کیلئے امیدواران سرگرم انتخابی مہم چلا رہے ہیں ۔ کانگریس پارٹی امیدوار ٹی جیون ریڈی اور تلگودیشم سے سابقہ رکن اسمبلی ایل رمنا اور ٹی آر ایس پارٹی سے ڈاکٹر ایم

حفظان صحت اور تعلیم کے فروغ پر اولین توجہ

کریم نگر21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عوام کی صحت کی حفاظت اور تعلیم کا فرؤغ میری اولین ترجیح ہوگی ۔ غریبوں کی پریشانیوں کو دور کرنے اور سماجی ترقی کیلئے میں حتی القدور کوشش کروں گا ۔ انسانی خدمت کے جذبہ کے تحت ہی میں نے دواخانہ قائم کرتے ہوئے وہاں بالکل رعایتی فیس پر غریبوں کو معیاری علاج کی سہولت فراہم کی ہے۔ اس طرح اعلی تعلیم کی تر

یلاریڈی الیکشن عہدیداران کا تربیتی پروگرام

یلاریڈی /21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی مستقر کے جیوادان اسکول پر منعقدہ الیشکن عہدیداروں کے تربیتی پروگرام کا ضلع کلکٹر مسٹر پردھانیو نے معائنہ کیا ۔ 30 اپریل کو ہونے والے عام انتخابات کو EVM کا استعمال اور ووٹ ڈالنے کے طریقہ کار کو سمجھانے 570 افراد کو 12 کمروں میں تربیت دی جارہی ہے ۔ انہوں نے عملہ سے تبادلہ خیال کیا اور رائے دہی

راماگنڈم میں 23 اپریل سے انتخابی عہدیداروں کا تربیتی پروگرام

گوداوری /21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )23 اپریل سے تین دن تک حلقہ اسمبلی راماگنڈم کے انتخابی عہدیداروں کا تربیتی پروگرام این ٹی پی سی راماگنڈم میں منعقد ہوگا ۔ یہ بات الیکشن آفیسر مہیندر جی نے بتائی ۔ 390 عہدیداروں کا ٹی ٹی ایس ، ٹمپروری ٹاون شپ کے امبیڈکر بھون میں اور 210 عہدیداروں کا امپلائیمنٹ ڈیولپمنٹ سنٹر میں خصوصی ٹریننگ دی جائے گی

تلگودیشم لیڈر کی کاگریس میں شمولیت

بودھن21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلگودیشم قائد جناب عبدالقادر نے کانگریس پارٹی امیدوار سدرشن ریڈی حلقہ اسمبلی بودھن کی طرف سے کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے جناب قادر نے آج سہ پہر ٹی ڈی پی کو خیرات کرکے کانگریس میں باضابطہ شرکت کرلی ۔ جناب قادر کے ہمراہ ان کے حامیوں کی کثیر تعداد نے کانگریس میں شرکت اختیا

کے سی آر چیف منسٹر عہدہ کیلئے حقدار

ونپرتی /21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گذشتہ 14 سالوں سے علحدہ ریاست تلنگانہ تحریک شروع کرکے اور 12 دن تک بھوک ہڑتال کرنے والے ٹی آر ایس پارٹی کے سربراہ کے چندرا شیکھر راؤ کو عوام تلنگانہ ریاست کا چیف منسٹر بنانے کیلئے بے تاب ہے ں۔ ان خیالات کا اظہار ونپرتی ٹی آر ایس پارٹی امیدوار سی نرنجن ریڈی نے کیا ۔ ونپرتی ڈیویژن کے پدامنرڑی منڈل کے د

ٹی آر ایس کی انتخابی مہم

پٹلم۔ 21 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ظہیرآباد پارلیمنٹ حلقہ سے ٹی آر ایس امیدوار بی بی راؤ پاٹل نے حلقہ جکل منڈل کے نظام ساگر، پٹلم، بچکنڈہ، جکل، مدنور کو روڈ شوز کرتے ہوئے عوام میں ’’کار‘‘ کے نشان کو ووٹ دینے کی مہم چلاتے ہوئے روڈ شوز کرتے ہوئے پٹلم میں داخل ہوئے پٹلم کے مختلف شاہراہوں سے نکل کر روڈ شوز عمل میں لایا گیا۔ روڈ شوز کی مو

سی پی ایم امیدوار کو کامیاب بنانے کی اپیل

نلگنڈہ۔ 21 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) زرعی مزدوروں کو روزگار کی فراہمی، کرشنا کے پانی کی سربراہی اور نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے سی پی ایم پارٹی امیدواروں کو کامیاب بنانے کی ضلع سکریٹری سی پی ایم و حلقہ لوک سبھا نلگنڈہ کے امیدوار این نرسمہا ریڈی حلقہ اسمبلی نلگنڈہ کے امیدوار سید ہاشم نے آج انتخابی مہم کے دوران عوام کو تیقن دیا

تلگو دیشم سے استعفیٰ کا خیرمقدم

کاماریڈی۔21 اپریل (فیاکس) نامور افسانہ نگار و صدر انجمن ترقی اردو جناب رحیم انور نے اپنے ایک صحافتی بیان میں مدیر سیاست جناب زاہد علی خاں کے اقدام کی ستائش کی ہے۔ تلگو دیشم پارٹی سے مستعفی ہونا ایک جرأت مندانہ اقدام ہے۔ سابق چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو اپنے سیاسی مفاد کے لئے فرقہ پرست جماعت بی جے پی سے مفاہمت کرکے مسلمانوں کو دھوکہ