اضلاع کی خبریں
دلی کو ماں بیٹا اور تلنگانہ کو باپ بیٹا برباد کردیں گے
کریم نگر ۔ 23اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ ریاست کے سیاسی ماحول میں شدت پیدا کر کے ہلچل پیدا کرنے میں ضلع کریم نگر کو ایک خاص مقام حاصل ہوا ہے ۔ اب اسی تلنگانہ اضلاع کے مرکزی حیثیت کے حامل ضلع کریم نگر مستقر امبیڈکر اسٹیڈیم میں بی جے پی کے وزیراعظم امیدوار ‘ گجرات کے وزیراعلیٰ نریندر مودی نے ٹھیک 4بجکر 5منٹ پر پہنچ کر کھچاکھچ بھرے
شادنگر میں کانگریس اور ٹی آر ایس میں اصل مقابلہ
شادنگر ۔ 23اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی شادنگر سے انتخابی میدان میں مقابلہ کرنے والے تمام امیدواروں اور ان کے کارکنوں و حامیوں کی جانب دن بہ دن انتخابی مہم زور پکڑتی جارہی ہے ۔ سیاسی جماعتوں سے وابستہ امیدوار اور ان کے تائیدی حامیوں و کارکن کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے ہیں ۔ تمام سیاسی جماعتوں کے امیدوار ووٹرس کے
شادنگر میں کانگریس اور ٹی آر ایس میں اصل مقابلہ
شادنگر ۔ 23اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی شادنگر سے انتخابی میدان میں مقابلہ کرنے والے تمام امیدواروں اور ان کے کارکنوں و حامیوں کی جانب دن بہ دن انتخابی مہم زور پکڑتی جارہی ہے ۔ سیاسی جماعتوں سے وابستہ امیدوار اور ان کے تائیدی حامیوں و کارکن کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے ہیں ۔ تمام سیاسی جماعتوں کے امیدوار ووٹرس کے
چندر شیکھر راؤ بی جے پی کے ایجنٹ
کوہیر۔23اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میدک کے کوہیر منڈل مستقر میں حیدرآباد کے ایک مسلم وفد نے کوہیر کا دورہ کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کی تائید میں انتخابی مہم میں شرکت کرتے ہوئے گھر گھر جاکر کانگریس پارٹی کو ووٹ دینے کی اپیل کی ۔ بعد ازاں بیدر بس چوراستہ پر اخباری نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے جابر پٹیل کوآرڈینیٹر میناریٹی حکومت ہند
ونپرتی میں ٹی آر ایس امیدوار کی انتخابی مہم
ونپرتی۔23اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست تلنگانہ کی ترقی اور یہاں کی عوام کی فلاح و بہبود صرف اور صرف ٹی آر ایس پارٹی ہی کرسکتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ونپرتی ٹیآر ایس پارٹی امیدوار نرنجن ریڈی نے کیا ۔ آج ونپرتی ڈیویژن کے گھن پور منڈل کے تمام دیہاتوں میں انتخابی مہم چلائی ۔ اس موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تلگودیشم پارٹی پارلی
نظام شوکرفیاکٹری کے ملازمین کی ہڑتال
بودھن۔23اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نظام دکن شوگر س فیاکٹری شکر نگر بودھن یونٹ کے ملازمین نے تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے گذشتہ روز سے ہڑتال شروع کردی ۔ فیاکٹری ملازمین نے شکر و ملاسس کی حمل و نقل میں خلل پیدا کرتے ہوئے لاریوں کو فیاکٹری گیٹ کے اندر داخل ہونے سے روک دیا ۔ مزدور سبھا کے کارگزار صدر گنا پرساد نے بتایا کہ و
سنگاریڈی میں ٹی آر ایس امیدوار کی انتخابی مہم
سنگاریڈی 23 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) امیدوار ٹی آر ایس حلقہ اسمبلی سنگاریڈی مسٹر چنتا پربھاکر نے کونڈا پور منڈل کے مواضعات ملکاپور ، ملے پلی ، چرلہ گوپ لارم ، گونتاپلی ، ماسان پلی میں انتخآبی مہم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئی ریاست تلنگانہ کا قیام سربراہ ٹی آر ایس کے سی آر کی جدوجہد کا نتیجہ ہے کئی برسوں کی انتھک جدوجہد کے بعد ریاست
پروین توگاڑیا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
گمبھی راؤ پیٹ23 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گمبھی راؤ پیٹ کے مسلم سیاسی نوجوان جن میں سید صادق ، محمد حامد علی ، محمد خلیل ، محمد وسید اکرم ،محمد معین الدین ، عتیق ، افروز ، محمد افضل ، محمد سراج وغیرہ شامل ہیں ۔ اپنے ایک مشترکہ طور پر جاری صحافتی بیان میں وشواہندو پریشد قائد پروین توگڑیا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ۔ انہوں نے پروین
پنالہ لکشمیا کو ووٹ دینے مسلمانوں سے اپیل
جنگاؤں23 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے سیکولرزم کو برقرار رکھی ہے ۔ کانگریس پارٹی کبھی بھی مسلمانوں کے خلاف کچھ نہیں کی ۔ فرقہ پرست پارٹی بی جے پی کے دور میں کئی ایک ظلم مسلمانوں پر ہوئے گجرات کے چیف منسٹر مسٹر نریندر مودی نے کئی مسلمانوں کی زندگیوں کو نقصان پہونچایا آج وہ اس ملک کا وزیر اعظم بننے کا خواب
قیام تلنگانہ میں کے سی آر کا کلیدی رول
جنگاؤں 23 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جنگاؤں اسمبلی حلقہ کے تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کے امیدوار متی ریڈی یادگیری ریڈی نے کہا کہ 4 دہوں سے پنالہ لکشمیا کامیابی حاصل کرکے اس علاقہ کی ترقی کیلئے کچھ نہیں کیا ۔ جنگاؤں کے مسلم بے روزگار نوجوانوں کیلٹئے کہیں روزگار کے مواقع ہیں تو میں ان کی پوری مدد کروں گا ۔ پنالہ لکشمیا نے ریاستی وزیر ہوکر ب
وزیر اعظم بننے نریندر مودی کا خواب ادھورا رہ جائے گا
سنگاریڈی23 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) امیدوار کانگریس حلقہ پارلیمنٹ ظہیرآباد مسٹر سریش شنکر او رایم اے رشید سابق رکن ضلع پریشد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی حلقہ ظہیرآباد کے 7 اسمبلی حلقہ جات میں انتخآبی مہم زور و شور سے جاری ہے اور انتخابی مہم کے دوران عوام سے راست ملاقات کرتے ہوئے کانگریس دور حکومت میں انجام
اندرا کرن ریڈی سیکولرزم کے علمبردار
نرمل23 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نویز ) محمد ظہیرالدین سابق رکن بلدیہ محمد واجد احمد خان سابق نائب صدر نشین بلدیہ شاہد کمال سابق رکن بلدیہ نے اپنے ایک بیان میں نرمل حلقہ اسمبلی کے رائے دہندوں سے پرزور اپیل کی کہ وہ سیکورالزم کے علمبردار ایک تجربہ کار سیاستدان مسٹر اے اندرا کرن ریڈی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں ۔ مسٹر اندرا کرن ریڈی حلقہ
کانگریس میں انقلابی ترقیاتی اقدامات
سنگاریڈی23 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) امیدوار کاگنریس حلقہ پارلیمان میدک ڈاکٹر شراون کمار ریڈی نے سنگاریڈی کے نعل صاحب گڈہ چوراہا پر منعقدہ ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے دعوی کیا کہ کانگریس چوراہا پر منعقدہ ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے دعوی کیا کہ کانگریس بدولت علحدہ ریاست تلنگانہ کا قیام ممکن ہوسکا ہے ۔ ریاست تلنگانہ ک
تشکیل تلنگانہ میں تلگودیشم کا فیصلہ کن رول
نرمل22 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کے سی آر موقع پرست اور خود غرض سیاست دان ہے ان سے کسی نے کہا تھا کہ تلنگانہ کا چیف منسٹر دلت کو بناؤ اور ڈپٹی چیف منسٹر مسلمان کو بناؤ آج جب ریاست کی تشکیل عمل میں آگئی تو اقتدار کی ہوس بڑھ گئی ہے جبکہ تلگودیشم سربراہ نے سب سے پہلے تلنگانہ کی تشکیل کے سلسلہ میں مکتوب مرکز کو دے دیا ۔ آج ہم اعلان کرتے ہیں
گرمائی دینی کورسیس کے اہتمام کی ستائش
محبوب نگر22 اپریل ( اسٹیٹ سماچار ) بارگاہ نبوی ﷺ کی قدیم و عظیم اسلامی یونیورسٹی ازہر ہند شہر آفاق جامعہ نظامیہ اور ملک کا نامور منفرد واحد اردو روزنامہ سیاست کی جانب سے مسلسل کئی برسوں سے عصری علوم حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو صبحیح رہبری و رہنمائی کرتے ہوئے چالیس روزہ گرمائی دینی کورس ملک و ملت کے مسلمانوں کیلئے نعمت غیر مترقی
حضور نگر میں کانگریس کو سخت مقابلہ درپیش
مریال گوڑہ 21 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی حضور نگر میں کانگریس پارٹی کے امیدوار سابق وزیر این اتم کمار ریڈی کو ٹی آر ایس کی امیدوار شنکراماں سے سخت مقابلہ درپیش ہے ۔ جس کی وجہ حصول تلنگانہ کی خاطر اپنی جان کی قربانی دینے والے سری کانت چاری کی والدہ شنکراماں کو ٹی آر ایس نے حلقہ اسمبلی حضور نگر سے اپنا امیدوار نامزد کیا ہے ۔
غریبوں کیلئے فلاحی کام جاری رکھنے کا عہد
سنگاریڈی /22 اپریل ( پریس نوٹ ) نریندر ناتھ امیدوار بی جے پی پارلیمانی حلقہ میدک کے پریس نوٹ کے بموجب سب سے پہلے میں آپ کو تلنگانہ ریاست کے قیام پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اس جدوجہد میں شامل افراد کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ یہ سبھی کی متحدہ کوششوں کا نتیجہ ہے کہ مرکزی حکومت کو ہماری مانگ کے آگے جھکنا پڑا ۔ آپ سب جانت
چندرا بابو نائیڈو دوسرے ایچوڑہ
ایچوڑہ /22 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ایچوٍڑہ مستقر پر صدر تلگودیشم پارٹی چندرا بابو نائیڈو و انتخآبی دورے پر آئیں گے اور جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ جلسہ گاہ پر تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ راتھوڑ رمیش امیدوار حلقہ پارلیمان ، سوئم پاپوراؤ امیدوار حلقہ اسمبلی بوتھ نے انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر راتھوڑ رمیش نے اپنی پارٹی کے رف
قومی پارٹیوں کے اہم قائدین کا دورہ ورنگل
ورنگل /22 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ورنگل میں انتخابی مہم کے سلسلہ میں قومی پارٹیوں کے اہم قائدین ورنگل کا دورہ کر رہے ہیں ۔ اس ضمن میں 23 تاریخ کے دن سی پی ایم قائد سیتارام یچوری 25 اپریل کانگریس پارٹی نائب صدر راہول گاندھی اور 26 اپریل بی جے پی قائد سوراج ورنگل کا دورہ کرنے والے ہیں ۔ سی پی ایم پارٹی کی جانب سے ورنگل ضلع بھر میں 6 حلقوں س