بی جے پی سیکولر پارٹی ہونے کا دعوی

کلواکرتی ۔ 26 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کلواکرتی مارکٹ یارڈ میں آج بی جے پی کا انتخابی جلسہ منعقد ہوا جہاں بی جے پی کی تائید کیلئے جناسینا پارٹی کے قائد پون کلیان پہنچے اور عوام سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی سیکولر جماعت ہے جبکہ کانگریس فرقہ پرست جماعت ہے جس نے کئی سکھوں کا قتل عام کیا اور کہا کہ ملک کی ترقی صرف اور صرف مودی سے ہ

نظام شوگر فیکٹری کے سابقہ موقف کو بحا ل کرنے کا تیقن

بودھن ۔ 26 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر کے چندرشیکھرراؤ نے یہاں بودھن میں منعقدہ انتخابی جلسے سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ علاقہ تلنگانہ کے تمام عوام کی جدوجہد کے باعث ریاست تلنگانہ کے قیام یقینی ہوگیا اب ہمیں یہاں ماضی کی روایتی گنگا جمنی تہذیب کو برقرار رکھتے ہوئے ایک نئی ریاست تلنگانہ کا قیام عمل میں لانا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ

کانگریس اقتدار میں ہی غریبوں کی خوشحالی ممکن

شادنگر ۔ 26 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی شادنگر میں کانگریس پارٹی امیدوار چولا پلی پرتاب ریڈی صدر کانگریس پارٹی کارکنوں کے علاوہ کانگریس پارٹی حامیوں کی جانب سے انتخابی مہم حلقہ اسمبلی شادنگر کے چار منڈلوں کے مواضعات اور دیہی علاقوں میں جاری ہے ۔ کانگریس پارٹی امیدوار چولا پلی پرتاب ریڈی نے کندوگ منڈل میں انتخابی مہم س

تلنگانہ کی ترقی میرا مقصد حیات : پونم بھاکر

کریم نگر ۔ 26 ۔ اپریل ( سید محی الدین ) حصول تلنگانہ کیلئے جس طرح جدوجہد کی تھی ٹھیک اسی طرح اس کی ترقی میرا واحد مقصد ہے ، ان خیالات کا اظہار پارلیمانی حلقہ کریم نگر کے کانگریس پارٹی امیدوار پونم پربھاکر نے نمائندہ سیاست سید محی الدین سے ایک انٹرویو کے دوران کیا ۔ انہوں نے تیقن دیا کہ اپنی کامیابی کے ساتھ ہی مرکزی حکومت کے روبعمل ترقی

کریم نگر: پولنگ کے دن سرکاری عام تعطیل کا اعلان

کریم نگر ۔ 26 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عام انتخابات 2014 ء کے موقع پر اس ماہ کی 30 تاریخ کو ہونے والے پولنگ کے دن سرکاری عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ، ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے ایک صحافتی بیان میں یہ بات بتائی ۔ پداپلی ، کریم نگر پارلیمنٹ حلقہ جات کے حدود میں تمام اسمبلی حلقہ جات کے حدود میں سرکاری دفتر کو تعلیمی اداروں کو ریاستی حکو

راہول گاندھی کے دورہ سے کانگریس لہر میں اضافہ

ورنگل۔/26اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سیکولرازم کی بقاء اور مسلمانوں کی ترقی کیلئے کانگریس کا برسر اقتدار آنا ضروری ہے۔ ورنگل میں راہول گاندھی کے دورہ سے اچانک کانگریس لہر میں اضافہ، پسماندہ مسلمانوں کو تحفظات کے اعلان سے مسلمانوں میں خوشی کی لہر پیدا ہوگئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار جناب محمد اسمعیل شمسی سابق صدر ضلع وقف کمیٹی ورنگل نے

کانگریس اقتدار میں غریبوں کی ترقی یقینی

کریم نگر۔/26اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) علحدہ تلنگانہ ریاست میں کانگریس اقتدار میں ہو تو غریب پسماندہ طبقات کی ترقی ہوگی، کریم نگر حلقہ اسمبلی کانگریس کے امیدوار چیلمیڈیہ لکشمی نرسمہا راؤ کی اہلیہ مسز سنیلا نے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ لکشمی نرسمہا راؤ کو اپنا ووٹ دے کر کامیاب کریں۔ شہر مستقر کریم نگر کے 30،16،31،34 ڈیویژن میں گھر گھر

تلنگانہ ریاست امن کا گہوارہ ہوگی

میدک۔/26اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس سربراہ جناب کے چندر شیکھر راؤ نے کہا کہ نئی ریاست تلنگانہ میں مستقر میدک کو نیا ضلع بناتے ہوئے ضلع ہیڈکوارٹر کا درجہ دیا جائے گا۔ضلع ہیڈکوارٹر آنے کے بعد میدک ٹاؤن خودبخود ترقی یافتہ ٹاون بن جائے گا۔ اس طرح نئی ریاست تلنگانہ میں مسلمانوں کی فلاح و بہبود کیلئے ہر شعبہ میں 12فیصد تحفظات فراہ

جگتیال میں اقلیتوں کے دیرینہ مسائل کی یکسوئی

جگتیال۔/26اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسلمانوں کیلئے سب پلان کا قیام ضروری ہے۔ ریاستی بجٹ میں مسلمانوں کیلئے 10فیصد بجٹ مختص کیا جائے تب ہی مسلمانوں کی فلاح و بہبود ممکن ہوگی۔ حلقہ جگتیال میں مسلمانوں کے پیچیدہ و حساس مسائل کی یکسوئی میرے دورایم ایل اے میں ہوئی۔ ان خیالات کا اظہار سابق ریاستی وزیر و کانگریس امیدوار ٹی جیون ریڈی نے گذ

کوڑنگل: سیلف گورنمنٹ ڈے

کوڑنگل۔25اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی کوڑنگل کے نمائندہ منڈل ممبرس پیٹ مستقر کے اردو میڈیم پرائمری اسکول میں تعلیمی سال کے آخری دن سیلف گورنمنٹ ڈے کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا ۔ اسکول کی طالبات نے سارے اسکول کی باگ ڈور سنبھالی ۔ اونچے درجہ کی طالبات نے نچلی جماعتوں میں بحسن و خوبی درس و تدریس کا کام انجام دیا ۔ مس ثناء بیگم

فرقہ پرست جماعتوں کی پیشرفت روکنے کا مشورہ

مریال گوڑہ۔25 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع نلگنڈہ کے حلقہ اسمبلی ساگر اور حلقہ اسمبلی حضور نگر کا ایک روزہ انتخابی دورہ کرتے ہوئے سابق ریاستی وقف بورڈ چیرمین محمد افضل بیابانی المعروف خسرو پاشاہ نے کانگریسی امیدوار حلقہ اسمبلی حضورنگر این اتم کمار ریڈی کے ساتھ منڈل مٹم پلی کا دورہ کرتے ہوئے انتخابی ریالی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ن

پولنگ سلپس کی صدفیصد تقسیم کی ہدایت

کریم نگر۔25اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عام انتخابات 2014ء کے پولنگ کیلئے پول سلپس کی تقسیم 100% فیصد انجام دینے اور یہ کام کو ایک دو دن میں مکمل کرنے ضلع الیکشن عہدیدار ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے چہارشنبہ کو انہوں نے انتخابات کی تیاریوں کے ضمن میں گورنمنٹ جونیئر کالج ماناکنڈور میں حلقہ اسمبلی ماناکنڈور ای وی ایم کمیشنگ کے کام کی تنقیح

نارائن کھیڑ میں تلگودیشم امیدوار کی بائیک ریالی

نارائن کھیڑ۔25اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن کھیڑ میں تلگودیشم پارٹی کے زیراہتمام حلقہ اسمبلی نارائن کھیڑ کے تلگودیشم امیدوار مسٹر ایم وجئے پال ریڈی کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں آج ایک بھاری ’’سیکل و بائیک ‘‘ ریالی نکالی گئی جس کی قیادت تلگودیشم امیدوار مسٹر ایم وجئے پال ریڈی کے فرزند مسٹر ایم روہیت ریڈی نے کی ۔ منظم کردہ ریالی

کانگریس امیدوار سریش کمار شیٹکار کو کامیاب بنانے کی اپیل

نارائن کھیڑ۔25اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق منڈل کوآپشن ممبر مسٹر میر اشفاق علی ‘ سابق ایم پی ٹی سی مسٹر محمد سلطان احمد ‘ کانگریس قائد مسٹر محمد عبدالمجیب نے اپنے مشترکہ صحافتی بیان میں حلقہ پارلیمان ظہیرآباد کے رائے دہندوں بالخصوص مسلم رائے دہندوں سے پُرزور اپیل کی کہ وہ حلقہ پارلیمان ظہیرآباد کے کانگریس امیدوار مسٹر سریش کما

پٹلم میں عام آدمی پارٹی کی انتخابی مہم

پٹلم ۔25اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر بودھن کے ڈاکٹر مسٹر وینگلا سنیل کمار چودھری پیشہ سے ایک ڈاکٹر ہے ۔ ظہیرآباد پارلیمنٹ سے عام آدمی پارٹی کی جانب سے آنے والے 30اپریل کے انتخابات سے چناؤ لڑرہے ہیں ۔ انہوں نے حلقہ رکن اسمبلی کے پانچ منڈلوں کا دورہ کرتے ہوئے عوام سے خطاب کیا اور کہا کہ ’’عام آدمی پارٹی‘‘ عوام کا ہر حال میں خیال رک

سنگاریڈی میں یونائٹیڈ مسلم کونسل کا مشاورتی اجلاس

سنگاریڈی ۔25اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب شیخ وسیع الدین پی آر سکریٹری یونائٹیڈ مسلم کونسل سنگاریڈی کے پریس نوٹ کے مطابق یونائٹیڈ مسلم کونسل سنگاریڈی کا اجلاس 24 اپریل کی شب حافظ و قاری محمد عبدالرزاق سرپرست اعلیٰ کونسل اور حافظ و قاری محمد عبدالقیوم صدر کونسل کی زیرصدارت منعقد ہوا ۔ اجلاس میںیونائٹیڈ مسلم کونسل کے ذمہ داران اور

ٹی آر ایس امیدوار کی درگاہ پر حاضری

سنگاریڈی ۔25اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس امیدوار حلقہ اسمبلی سنگاریڈی چنتا پربھاکر نے مسجد دیندار خان کے روبرو اقلیتی قائدین کے ہمراہ مسلمانوں سے ملاقات کی ‘بعدازاں درگاہ شریف حضرت فتح خان صاحب میاں مجذوبؒ پر حاضری دی ۔ اس موقع پر دیگر مسلم قائدین بھی موجود تھے ۔

کانگریس حکومت کی غلط پالیسیوں سے عوام بیزار

کوہیر۔25اپریل(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر وائی نروتم تلگودیشم پارٹی امیدوار حلقہ اسمبلی ظہیرآباد نے کوہیر منڈل کے مختلف مواضعات مدری‘ راج نلی ‘ گرجواڑہ ‘ بچارا گڑ‘ ماچرریڈی پلی ‘ سجاپور‘پرساپلی ‘بلال پور کا دورہ کرتے ہوئے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی کانگریس حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام بیزار ہوچکے ہیں ۔ اب ریاست

بچوں کو تعلیم ترک نہ کرنے کا مشورہ

سرپور ٹاؤن 25 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن مستقر کے گرلز اپر پرائمری اسکول اُردو میڈیم کو اُردو اکیڈیمی آندھراپردیش کی جانب سے 20 ہزار روپئے کی منظوری ہونے پر اُردو میڈیم طلباء میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اسکول کے بچوں کو بیٹھنے کیلئے بنچوں کا انتظام کیا گیا۔ اس ضمن میں 21 اپریل کو نئے بنچوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد عمل میں ا

صفا بیت المال کریم نگر کی جانب سے دینی گرمائی کلاسیس کا اہتمام

کریم نگر 25 اپریل (فیاکس) مولانا خواجہ فرقان قاسمی سکریٹری صفا کے بموجب صفا بیت المال شاخ کریم نگر کی جانب سے گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی گرمائی تعطیلات میں دینی تعلیم اور سمر کیمپ کا اہتمام کیا جارہا ہے جس میں تجوید کے ساتھ ناظرہ قرآن، منتخب نصاب کے تحت دعائیں، اذکار، سنتیں اور دیگر اخلاقی تعلیمات کا معقول نظم رہے گا۔ گرمائی دینی ک