حلقہ اسمبلی کاغذنگر کے انتخابات کا جائزہ

کاغذنگر/29 اسمبلی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کاغذنگر ایک صنعتی شہر ہے جس کی وجہ حلقہ اسمبلی سرپور ضلع عادل آباد میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے ۔ حلقہ اسمبلی سرپور میں پانچ منڈل کاغذنگر ، بجور ، دہے گاؤں ، کوٹھالہ اور سرپور ہیں ۔ اس ح لقہ کی آبادی زائد از تین لاکھ ہے اور ووٹرس کی تعداد ایک لاکھ 87 ہزار ہے۔ حلقہ اسمبلی سرپور کے اسمبلی انتخابات می

شادنگر میں انتخابی مہم کا پرامن اختتام

شادنگر 29 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی شادنگر اور حلقہ پارلیمان محبوب نگر میں گذشتہ 10 دنوں سے چل رہی انتخابی مہم اختتام کو پہونچی انتخابی مہم کے آخری دن شادنگر اسمبلی حلقہ کے کانگریس پارٹی امیدوار چولا پرلی پرتاپ ریڈی ، تلنگانہ راشٹریہ سمیتی پارٹی امیدوار وائی انجیا یادو ، تلگودیشم پارٹی ، بی جے پی پارٹی کے درمیان انتخاب

نلگنڈہ میں انتخابی مہم کا اختتام

نلگنڈہ /29 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع میں عام انتخابات کی انتخابی مہم کے بموجب تمام امیدواروں کی جانب سے ریالیوں کا اہتمام کیا ۔ تمام امیدوار ریالیوں کے ذریعہ عوام کو اپنی جانب راغب کروانے کی کوشش کی ہے ۔ کانگریس پارٹی کی جانب سے حلقہ اسمبلی نلگنڈہ کے امدیوار کی ریالی جو کہ موٹر سائیکلوں کی تھی ۔ حیدرآباد روڈ پر واقع مجسمہ راجیو

کانگریس سیکولرازم کی حفاظت کیلئے کوشاں

محبوب نگر /29 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عام انتخابات میں دیش کو کن پارٹیوں کے حوالے کرنا ہے عوام بہتر جانتے ہیں ۔ ان خیالات کااظہار اے آئی سی سی کے مبصر و حلقہ پارلیمان محبوب نگر کے انچارج سید یسینی نے آج دوپہر منعقدہ پریس کانفرنس میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس ہی وہ واحد جماعت ہے جو سیکولرازم کی حفاظت کریت ہوئے ملک کو ترقی دلانے ا

محبوب نگر میں کانگریس امیدوار عبیداللہ کوتوال کی انتخابی مہم

محبوب نگر۔/26اپریل،( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کانگریس ہی وہ واحد پارٹی ہے جس نے مساوات کا درس دیا اور خود بھی عمل کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار حلقہ اسمبلی محبوب نگر کے کانگریس امیدوار عبیداللہ کوتوال نے اپنی مہم کے دوران کیا۔ کانگریس نے ریاست میں جو ترقیاتی اور فلاحی اسکیمات رائج کی ہیں اس کی مثال کوئی دوسری جماعت نہیں دے سکتی۔ ریاست کی کان

اقلیتوں میں مقبول لیڈر سریش کمار شیٹکار

نارائن کھیڑ۔/26اپریل، ( ایم اے رشید سلفی ) مسٹر سریش کمار شیٹکار جو حلقہ پارلیمان ظہیرآباد کی نشست سے کانگریس کے امیدوار کی حیثیت سے انتخابی میدان میں ہیں۔ نارائن کھیڑ سے تعلق رکھنے والے ہندو مسلم اتحاد کے حامی 53سالہ مسٹر سریش کمار شیٹکار جو سابق رکن اسمبلی نارائن کھیڑ و مجاہد آزادی آنجہانی شیو راؤ شیٹکار کے فرزند کلاں اور سابق رکن

ٹی آر ایس امیدواروں کو کامیاب کرنے کی اپیل

سنگاریڈی۔/26اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس پارٹی کی جانب سے 25اپریل کی شب نعل صاحب گڈہ چوراہا سنگاریڈی میں انتخابی جلسہ عام منعقد ہوا جس کو جناب ایم اے حکیم سابق وائس چیرمین آندھرا پردیش اردو اکیڈیمی و قائد ٹی آر ایس پارٹی نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک تلنگانہ 1969ء سے سرگرمی کے ساتھ چل رہی تھی لیکن اس کو عروج ٹی آر ایس پارٹی اور

صرف کانگریس ہی اقلیتوں کی محافظ

سنگاریڈی 26 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) امیدوار کانگریس حلقہ پارلیمان میدک ڈاکرٹ شراون کمار ریڈی نے سنگاریڈی میں میڈیا نمائندوں یس بات چیت کریت ہوئے کہا کہ نئی ریاست تلنگانہ کا قیام صدر کل ہند کانگریس کمیٹی شریمتی سونیا گاندھی کا کاوشوں کا ہی نتیجہ ہے جبکہ دوسری جانب کے سی آر نئی ریاست تلنگاہ کے قیام کا سہرا اپنے سر باندھتے ہوئے ریسا

تلنگانہ کی ترقی کیلئے ٹی ار ایس کا اقتدار ضروری

نارائن کھیڑ 26 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس سربراہ مسٹر کے چندر شیکھر راو نے کہا کہ ریسات تلنگانہ کی ترقی اور تلنگانہ کے تمام طبقات کی فلاحو بہبود اس وقت ہی ممکن ہے جب تلنگانہ کے عوام ہوشمندری سے کام لیتے ہوئے اپنے قیمتی ووٹ کا استعمال ٹی آر ایس کے حق میں کرتے ہوئے تلنگانہ میں ٹی آر ایس کو برسر اقتدار لائیں گے اور ریاست تلنگانہ

مصلیوں سے امیدواروں کی ملاقات

کلواکرتی ۔ 26 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ووٹ کے خاطر سیاسی قائدین کچھ بھی کرسکتے ہیں آج تمام سیاسی قائدین کانگریس ڈاکٹر وشی چندرا ریڈی وائی ایس آر کانگریس ، ایڈماکشٹا ریڈی ، ٹی آر ایس باغی امیدوار بالاجی سنگھ کانگریس باغی امیدوار کے نارائن ریڈی و دیگر نے آج شہر کے مساجد پر پہنچ کر بعد نماز جمعہ مصلیوں سے ملاقات کرتے ہوئے اپنے اپنے