گورنمنٹ جونیر کالج ویلدنڈہ کے طلباء و طالبات کا شاندار مظاہرہ
آمنگل (ویلدنڈہ)۔6 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) انٹرمیڈیٹ سال دوم کے نتائج میں ویلدنڈہ جونیر کالج کے طلباء و طالبات نے شاندار تعلیمی مظاہرہ کرتے ہوئے اعلیٰ نمبرات سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے گورنمنٹ کالج کا نام روشن کیا۔ کالج کی پرنسپل جیوتی نے تمام کامیاب طلباء و طالبات اور ان کے سرپرستوں کو مبارکباد دیتے ہوئے بتایا کہ اول نمبر سے سال دوم