صفا بیت المال شاخ کریم نگر کے تقسیم وظائف

کریم نگر /8 مئی ( ذریعہ فیاکس ) حافظ مرزا خلیل اللہ بیگ جنرل سکریٹری صفاء کریم نگر کی اطلاع کے مطابق حسب معمولی دفتر صفاء بیت المال کریم نگر مسجد کوثر گودام گڈہ 75 سے زائد بیواؤ میں وظائف کی تقسیم عمل میں آئی ۔ اس موقع پر مفتی نوید سیف حسامی اور مولانا مرزا تقی بیگ قاسمی نے بطور مہمان شرکت کی اور خواتین کو تاکید کی کہ وہ جہاں ان ظاہری خدم

سنگاریڈی میں رائے شماری انتظامات کا جائزہ

سنگاریڈی /8 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سنگاریڈی میں ضلع کلکٹر سمیتا سبھروال نے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میدک کے پارلیمانی حلقہ اور ظہیرآباد و پارلیمانی حلقہ کے علاوہ صلع کے 10 اسمبلی حلقہ جات کیلئے رائے شماری 16 مئی کو ہوگی جس کیلئے 500 ملازمین کو تعینات کیا جارہا ہے ۔ اس خصوص میں انہیں تربیت دی جارہی ہے ۔ رائے شماری

گلبرگہ میں صفائی کے ناقص انتظامات ، کئی مقامات پر کچرے کے انبار

گلبرگہ /8 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گلبرگہ کے بعض بلدی حلقوںکے عوام کے ذہنوں میں آج کل یہ سوچ پیدا ہو رہی ہے کہ جب ایک سال سے مجلس بلدیہ گلبرگہ میں منتخب عوامی نمائندوں کی باڈی تشکیل نہیں دی گئی تھی وہ وقت ہی شہریوں کے لیے شاید اچھا تھا کیوں کہ کم از کم اس وقت محلوں کے نکڑوں اور کچرے خانوں سے روزانہ کی بنیاد پر ہی سہی کچرے کے ڈھیر تو صاف

ضلع چتور میں 78 فیصد رائے دہی

مدن پلی/8 مئی ( محمد اشرف کی رپورٹ ) ضلع چتور می ںرائے دہی کا بروز چہارشنبہ پُرسکون اختتام ہوا ۔ ضلع بھرمیں ایک دو واقعات کے علاوہ ضلع انتظامیہ نے ٹھنڈی سانس لی ۔ تروپتی میں وائی ایس آر کانگریس کے امیدوار کروناکر ریڈی اور ٹی ڈی پی کے امیدوار وینکٹ رمنا کے درمیان ہاتھا پائی کا واقعہ شرمناک رہا ۔ ایک دوسرے کے گریباں پکڑ کر غنڈوں کی طرح پ

رائے شماری کے موثر انتظامات کرنے کی ہدایت

نظام آباد:8؍ مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)16؍ مئی کو منعقدہ رائے شماری کے انتظامات کا ضلع کلکٹر و ضلع الیکشن آفیسر مسٹر پی ایس پردیو منا نے اپنے چیمبر میں 16؍ مئی کی رائے شماری کے انتظامات کی ضلع کلکٹر مسٹر پردیو منا نے جائزہ لیا اور اس موقع پر عہدیداروں کو ہدایت دیتے ہوئے جنگی خطوط پر انتظامات کو تکمیل کرنے کی ہدایت دی۔16؍ مئی کے روز پارلی

گلبرگہ یونیورسٹی میں قومی اہلیتی امتحان کا اہتمام

گلبرگہ ۔/8مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)نیشنل ایلیجی بلیٹی ٹیسٹNATIONAL ELIGIBILITY TESTکے لئے سابقہ برسوں میں گلبرگہ یونیورسٹی سے درخواستیں دینے والے امیدواروں کی تعداد کافی قابل لحاظ ہوا کرتی تھی۔لیکن اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ تین برسوں سے دیکھنے میں آرہا ہے کہ ان درکواست دہندگان کی تعداد میں کافی کمی آگئی ہے۔ واضح رہے کہ قومی سطح پر NETامتحا

سنت پور علاقہ میں آبی قلت

منااکھیلی۔/8مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سنت پور اور اس کے اطراف واکناف کے کئی دیہاتوں میں پینے کے پانی کی سربراہی کے لئے جل نرمل اسکیم کے تحت اندازاً 4کروڑ کی رقم سے ہونے والے تعمیراتی کام کے رک جانے سے عوام کے لئے پینے کے پانی کامسئلہ پیدا ہواہے۔ اس بات کی شکایت سنت پور تعلقہ کے ہوراٹا سمیتی کے صدر سدیا سوامی نے تحریری طورپر کی ہے۔سنت پو

سرکاری ملازمین کی راز دارانہ تبدیلی

کریم نگر۔/8مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ ریاست کی علحدہ تقسیم نو تشکیل کے سلسلہ میں ملازمین کی تقسیم کا عمل بہت ہی رازدارانہ انداز میں کئے جانے کی وجہ سے تلنگانہ کے رہنے والے ملازمین میں شکوک و شبہات اور تشویش پیدا ہوچکی ہے۔ ملازمین کی تبدیلی، تلنگانہ سے آندھرا کو بھیجے جانے میں ان کی اپنی مرضی کا بھی جائزہ لیا جائے گا اور ان کی پ

تقسیم ریاست کے معاملات میں سرعت

کریم نگر ۔ 8 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاست کی تقسیم کے معاملات حساب و کتاب میں سرعت پیدا کی جارہی ہے ۔ اس ماہ کی 24 سے ہی تلنگانہ ، آندھراپردیش کے حسابات علحدہ علحدہ ہونگے ۔ ضلع ٹریژری کو احکامات مل چکے ہیں چنانچہ ملازمین اور وظیفہ یابوں کو وقت مقررہ پر ادائیگی کے اقدامات میں سرعت پیدا ہوچکی ہے ۔ 24 مئی کو وظیفہ اور تنخواہوں کی تقسیم

الیکشن میں مستعمل آٹووں کے کرایہ عدم ادائیگی

یلاریڈی ۔ 8 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ان دنوں ہی الیکشن میں استعمال کئے گئے گاڑیوں کے کرایوں کیلئے ڈرائیورس نے یلاریڈی آر او آفس پہنچے ۔ جہاں پر ان لوگوں نے A.R.O مسٹر سرینواس کمار سے بات کی اور کہا کہ انتخابات کے اختتام پر ہے انہیں اب تک کرایہ ادا نہیں کیا گیا ہے ۔ کرایہ سے ہی ہمارا گھر چلتا ہے کہہ کر اس سے کئی مرتبہ آفس کے چکر کاٹ چکے ہی

لنگم پیٹ میں چار جواریوں کی گرفتاری

یلاریڈی ۔ 8 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل لنگم پیٹ مستقر پر شراب کی دوکان کے قریب تاش کھیل رہے چار افراد جواریوں کو پولیس نے رنگے ہاتھ گرفتار کرلیا ۔ سب انسپکٹر مسٹر راکیش نے مزید بتایا کہ سائیلو ، الوری ، پرگ پلی سائیلو ، سنتوش چاروں مل کر تاش کھیل رہے اطلاع پر پولیس نے عملہ کے ساتھ پہنچ کر دھاوا کر کے گرفتار کرلیا ہے ان کے ہاں سے 14 ہ

انتخابی امیدواروں کی کامیابی پر سٹّہ

یلاریڈی ۔ 8 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ان دنوں منعقد ہوئے عام انتخابات میں یلاریڈی حلقہ اسمبلی سے امیدواروں کی کامیابی پر حلقہ میں شرطیں زور میں لگائی جارہی ہیں ۔ منڈل لنگم پیٹ سے تعلق رکھنے والے مختلف قائدین کانگریسی امیدوار سریندر ، ٹی آر ایس امیدوار رویندر ریڈی اور بی جے پی امیدوار لکشما ریڈی پر شرطیں لگارہے ہیں ۔ تو ظہیرآباد پار

بس کرایوں میں اضافہ حق بجانب: چیف منسٹر

بنگلور۔/7مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کے ایس آرٹی سی بس کرایوں میں اضافہ کے سبب ریاستی حکومت کو زبردست عوامی تنقید کا سامنا کرناپڑ رہا ہے۔ لیکن چیف منسٹر کرناٹک مسٹر سدرامیا نے کرایوں میں اضافہ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ کے ایس آر ٹی سی کے عملے کی تنخواہوں اور معاوضوں میں اضافہ اور ڈیزل کی قیمت میں اجافہ کے سبب بس کرایوں اضافہ کے سوا اور ک

لاری اور بس کی ٹکر سے 3افراد ہلاک

یادگیر۔/7مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)شہر کے بس اسٹینڈ کے قریب یادگیر سے حیدر آباد جانے والی ایک بس کے تیز رفتار پھلوں سے لدی ہوئی لاری سے ٹکرا جانے کے سبب 3افراد ہلاک ہوگئے اور18 شدیدزخمی ہوگئے ہیں ۔ مہلوکین میں تعلقہ یادگیر کے موضع چنتلی کی ایک 18سالہ لڑکی جیوتی،نارائن پیٹھ تعلقہ یادگیر کی 10 سالہ ہرشیکا بنت اوم پرکاش اور اور موضع نگلا پ

پینے کے پانی کی سربراہی کیلئے پیسے وصول کرنے کا الزام

گلبرگہ ۔/7مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)موضع کسنور نزد ہاگرگہ روڈ میں پینے کا پانی سربراہ کرنے کے لئے عوام سے پیسے وصول کئے جانے کا الزام عائد کرتے ہوئے جئے کرناٹک رکشنا ویدیکے کے کارکنان نے ضلع پنچایت کے دفتر کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ ان ارکان کا کہنا تھا کہ کئی مواضعات میں رقم وصول کرکے پانی سربراہ کیا جارہا ہے۔ لہٰذا اس کی سی او ڈی ک

تلنگانہ میں کانگریس کی حکومت ہوگی

کریم نگر۔/7مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل پریشد، ضلع پریشد ، مجالس بلدیات، نگر پنچایت اور کارپوریشن کے چناؤ ہوچکے ہیں۔ 12اور 13مئی کو رائے شماری ہوگی۔ بعد ازاں 7جون تک میئر اور صدور کا چناؤ ہونے کا امکان ہے۔ کریم نگر کانگریس پارٹی ڈسٹرکٹ صدر کٹکم مرتنجیم نے یہاں کانگریس مقامی دفتر اندرا بھون کانفرنس ہال میں منعقدہ پریس کانفرنس کو مخا

منچریال کانگریس امیدوار کی کامیابی کا ادعا

منچریال۔7مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوم) حلقہ اسمبلی منچریال کے کانگریس پارٹی امیدوار مسٹر جی اروند ریڈی نے اپنے یقین کا اظہار کیا ہیکہ 16مئی کو منعقد شدنی رائے شماری میں وہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے ۔ اس موقع پر وہ اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شریمتی سونیا گاندھی نے علاقہ تلنگانہ کے کروڑوں عوام کے جذبات کی قدر کرتے ہوئے اور