ضلع نظام آباد میں 8 مقامات پر دوبارہ رائے دہی
نظام آباد:11؍ مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر و ضلع الیکشن آفیسر مسٹر پی ایس پردیو منا نے بتایا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی خرابی کی وجہ سے 8 پولنگ مراکز پر 13؍ مئی کے روز دوبارہ رائے دہی منعقد کی جارہی ہے انہوں نے بتایا کہ ای وی ایم کی خرابی کے باعث ضلع کے بانسواڑہ حلقہ کے حاجی پور پولنگ اسٹیشن نمبر 146 ، نظام آباد رورل حلقہ کے موضع ک